پیر، 27 مئی، 2019

معصوم بچیوں سے شرمناک واقعات کا سلسلہ جاری،ایک اور گھر اجڑ گیا۔۔ (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

گوجرانوالا(جی سی این رپورٹ)محلہ سید پاک سے 11 روز قبل اغوا ہونے والی 3 سالہ بچی ضمیر فاطمہ کی لاش ایمن آباد سے برآمد ہوئی ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ گرجاکھ کی حدود میں واقع محلہ سید پور سے 11 روز قبل 3 سالہ بچی ضمیر فاطمہ اس وقت اغوا ہوئی تھی جب وہ چیز لینے قریبی دکان گئی تھی۔ضمیر فاطمہ کی 11 روز بعد ایمن آباد سے لاش برآمد ہوئی ہے۔ مبینہ طور پر بچی کو گلہ دبا کر قتل کیا گیا ہے۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ بچی سے زیادتی کی تصدیق کے لیے سیمپل فرانزک سائنس لیباریٹری بھجوائے جائیں گے.

The post معصوم بچیوں سے شرمناک واقعات کا سلسلہ جاری،ایک اور گھر اجڑ گیا۔۔ appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2HEs88P
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔