لاہور پنجاب پولیس میں ایک بار پھر سیاسی مداخلت شروع کردی گئی
لاہور پاکپتن والے واقعہ کے بعد نارووال میں دوسرا واقعہ منظر عام پر آگیا
لاہور نارووال میں تھانہ ظفر وال میں ایس ایچ او کی کرسی پر صوبائی وزیر اوقاف بیٹھ گئے
لاہور ایس ایچ او کو آٹھا کر صوبائی وزیر ایس ایچ او منشیات فروش کو چھوڑنے کے لئے کہتا رہا ذرائع
لاہور ویڈیو میں ایس ایچ او منشیات فروش کو پکڑ کر پریشان جبکہ صوبائی وزیر کو مسنکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
لاہور صوبائی وزیر اوقاف پیر سعید الحسن شاہ کو ایس ایچ کی کرسی پر بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
لاہور میرے ساتھ زیادتی ہے میرے تھانے کی توہین ہے ایس ایچ او کی تھانے میں چیخ و پکار ویڈیو
لاہور منشیات فروش کے سفارشی صوبائی وزیر کو ساتھ لے کر آئے تھے پولیس ذرائع
لاہور 10 منٹ پہلے منشیات فروش پکڑا اس کے بعد صوبائی وزیر اوقاف ملزم کو چھوڑوانے تھانے پونچ گئے
لاہور صوبائی وزیر اور ان کے ساتھی تھانے سے منشیات فروش کو پہلے چھوڑا کر لے گئے تھے بعدازاں پولیں نے دوبارہ منشیات فروش کو گرفتار کرلیا
لاہور ایس ایچ او ظفر وال ناصر پنوں کے ساتھ ویڈیو میں صوبائی وزیر کو ساتھ لانا والا بحث کرتے دیکھا جاسکتا ہے
لاہور صوبائی وزیر کو کس قانون نے اجازت دی ایس ایچ کی کرسی پر بیٹھے کر منشیات فروش کی سفارش کرے
The post کونسی تبدیلی ،کیسی تبدیلی، پنجاب پولیس میں مداخلت کا نیا واقعہ،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
from Global Current News http://bit.ly/2W0QToG
via IFTTT
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔