ہفتہ، 25 مئی، 2019

نہ زمین پھٹی نا آسمان گرا۔۔رضا ربانی کھر اور نور ربانی کھر کے مظالم کی داستان،ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )

0 comments

یہ ہیں وہ انسانی شکل میں چھپے ھوئے حیوان ظالم جاگیردار ایم این اے رضا ربانی کھر نور ربانی ،
جن کو نہ ماہ رمضان نظر آتا ھے،
نہ کسی کی غربت نظر آتی ھے،
نہ کسی کی بے بسی نظر آتی ھے،
نہ کسی کی مظلومیت نظر آتی ھے،
اور نہ ہی ان چار بچوں کی یتیمی نظر آئی جن کو ان فرعونوں نے کل رات کچھ اپنے غنڈوں اور کچھ ضمیر فروش پولیس والوں کی مدد سے ان کے گھر کی چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے رات گئے دیواریں پھیلانگیں اور نوجوان بچیوں پر تشدد کروا کر اپنے ساتھ ڈالے میں ڈال کر پتا نہیں کہاں لے گئے،
ان غریب بچیوں کا قصور صرف اتنا تھا کہ جب یہ چھوٹی تھیں تب انکے سر سے باپ کا سایا چھن گیا اور یہ اپنا پیٹ پالنے کے لئے ان فرعون نما انسانوں کو اپنا مسیحا سمجھ بیٹھیں،
اور پھر وہی ھوا جو اس معاشرے کی جاگیرداروں کی عادت ھے جب بھی ملازم نوکری چھوڑنے کی بات کرے اسے چوری کے کیس میں جیل بھجوانے کی دھمکیاں شروع کردو،
چھ سال پہلے جب ان بچیوں نے نوکری چھوڑنی چاہی تب بھی محترمہ حنا ربانی کھر صاحبہ نے چوری کا الزام لگا کر ڈرایا دھمکایا اور نوکری نہیں چھوڑنے دی،
اب پھر سے جب ملک رضا کھر کی بڑی بہن عمرہ ادا کرنے گئی تو ان بچیوں کو بھی گھر بھیج دیا اور پھر جب واپس آئی تو بچیوں کو واپس بلایا پر بچیاں نہیں گئیں اور دو مہینے سے انکو رضا ربانی اور اسکی بہن ڈرا دھمکا رہے تھے کہ کام پر آجاؤ ورنہ تم کو جیل کروادینگے جسکی ریکارڈنگ بھی بچیوں کی والدہ کے پاس موجود ھے ،
جب اتنے دن بچیاں واپس نہیں گئیں تو روز بروز رضا ربانی کے غنڈے انکے گھر دروازے پر دھمکیاں دینے آتے رہے کہ واپس کام پر جاؤ ورنہ ہم پولیس سے پکڑوا لیں گے،
اور آخر کار کل رات ان بچیوں کو اغوا کرلیا گیا،،
ہمارے پیارے آقا نے تو یتیموں کے سر پر شفقت سے ھاتھ پھیرنے کا حکم دیا ھے-
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

The post نہ زمین پھٹی نا آسمان گرا۔۔رضا ربانی کھر اور نور ربانی کھر کے مظالم کی داستان،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.



from Global Current News http://bit.ly/2YHiM1Q
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔