
By THE ASSOCIATED PRESS from NYT Sports https://nyti.ms/2G8A6W1
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
اپریل 12, 2019
0
comments

اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments

اپریل 12, 2019
0
comments

اپریل 12, 2019
0
comments

اپریل 12, 2019
0
comments

اپریل 12, 2019
0
comments

اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
اپریل 12, 2019
0
comments
ولنگٹن(جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ پولیس نے کرائسٹ چرچ کی النور مسجد کے باہر نمازیوں کو گالیاں بکنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق اس شخص نے امریکی صدر ٹرمپ کی تصویر والی ٹی شرٹ پہن رکھی تھی۔ یاد رہے کہ النور مسجد ان دو مساجد میں شامل ہے جنہیں گزشتہ دنوں دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیاتھا۔

The post نیوزی لینڈ کی مسجد النور کے باہر ایک اور افسوسناک واقعہ،یہ شخص کون تھا اور اس نے کیا کیا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 12, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)کیا آپ جوڑوں کے درد میں مبتلا ہیں ؟ اگر ہاں تو آپ تنہا نہیں درحقیقت عمر کی چوتھی اور پانچویں دہائی میں اکثر افراد اس تکلیف کا شکار ہوجاتے ہیں۔درحقیقت عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں بھی کمزور ہونے لگتی ہیں جس کے باعث جوڑوں کا درد لوگوں کو اپنا شکار بنالیتا ہے تاہم اس میں کمی لانا یا بچنا اتنا بھی مشکل کام نہیں۔درحقیقت کچھ غذائیں، ورزشیں اور گھریلو اشیاءآپ کے جوڑوں کے درد میں قدرتی طریقے سے نمایاں کمی لاسکتے ہیں جس کی طبی سائنس نے بھی تائید کی ہے۔
ادرک
ایک تحقیق کے مطابق ورم کش خصوصیات کی وجہ سے ادرک جوڑوں کے امراض کے لیے کسی درد کش دوا جیسا اثر کرتی ہے۔ تحقیق میں ادرک کے ایکسٹریکٹ سے جوڑوں کا ورم کم ہوتا ہے، اس مقصدکے لیے ادرک کو پیس کر سفوف کی شکل میں استعمال کریں یا اس کے باریک ٹکڑے کرکے اسے چائے کے لیے ابالے جانے والے پانی میں 15 منٹ تک ڈبو کر رکھیں، اس کا مستقل استعمال جوڑوں کے درد میں کمی لانے کے لیے بہترین ثابت ہوگا۔
مچھلی کے تیل کے کیپسول
ایک برطانوی تحقیق کے مطابق مچھلی کے تیل سے بنے کیپسول بھی جوروں میں ہونے والی تکلیف کا باعث بننے والے عمل کو سست کردیتا ہے جس سے شدت میں کمی آتی ہے۔ مچھلی کے عام تیل سے بنے کیسپول کا استعمال بھی اس حوالے سے فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے جو درد کا باعث بننے والے اینزائمز کی مقدار کو کم کردیتے ہیں۔
ہلدی
متعدد طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہلدی کا استعمال جوڑوں کے مریضوں کی تکلیف اور سوجن میں کمی لاتا ہے۔ ایک تحقیق میں گھٹنوں کے جوڑوں کے درد کے شکار مریضوں کو روزانہ 2 گرام یا ایک چائے کا چمچ ہلدی استعمال کرائی گئی جس کے نتیجے میں ان کی تکلیف میں کمی آئی اور جسمانی سرگرمیوں میں اتنا اضافہ ہوا جو اس مرض کے لیے ادویات کے استعمال پر ہوتا ہے۔ ہلدی کا آدھا چائے کا چمچ چاول یا سبزیوں پر روزانہ چھڑک دیں یا ایسے ہی پانی کے ساتھ نگل لیں۔
لونگ
لونگ میں سوجن پر قابو پانے والے کیمیکل یوجینول موجود ہوتا ہے جو کہ اس جسمانی عمل پر اثرانداز ہوتا ہے جو جوڑوں کے درد کو بڑھاتا ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق لونگ کا استعمال ایسے پروٹین کو جسم میں خارج ہونے سے روکتا ہے جو سوجن کو بڑھاتا ہے۔ اس کے علاوہ لونگوں میں اینٹی آکسائیڈنٹس موجود ہوتے ہیں جو ہڈیوں کو کمزور ہونے کا عمل سست کردیتے ہیں۔ اس کا آدھے سے ایک چائے کا چمچ روزانہ استعمال جوڑوں کے درد میں کمی کے لیے بہترین ہوتا ہے۔
ورزش
جسمانی سرگرمیاں ایسے افراد کے لیے بہت ضروری ہیں جو جوڑوں کے درد کا شکار ہوں، اب یہ اپنے گھر میں چہل قدمی ہو یا ایسا ہی کوئی ہلکا پھلکا کام، عام طور پر لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ ورزش سے جوڑوں کا درد بدتر ہوجاتا ہے تاہم اس میں حقیقت نہیں، چہل قدمی، سوئمنگ یا سائیکل چلانے جیسی سرگرمیاں نقصان دہ ثابت نہیں ہوتیں۔
سیب کا سرکہ
سیب کا سرکہ کیلشیئم، میگنیشم، پوٹاشیم اور فاسفورس سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ جوڑوں کے درد میں کمی لانے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں، یہ جسم میں جمع ہونے والے زہریلے مواد کو ہٹانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ ایک کپ گرم پانی میں ایک چائے کا چمچ سیب کا سرکہ اور ایک چائے کا چمچ شہد ملائیں اور اسے روزانہ صبح پینا عادت بنالیں۔
دار چینی
یہ مصالحہ بھی درد میں کمی کے لیے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ سوجن کش اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتا ہے، اسے استعمال کرنے کے لیے آدھا چائے کا چمچ دار چینی کا پاؤڈر اور ایک چائے کا چمچ چینی گرم پانی میں ملائیں اور نہار منہ پی لیں اور اس معمول کو کئی روز تک دہرائیں۔
The post جوڑوں کے درد سے نجات چاہتے ہیں تو یہ ضرورت پڑھ لیں appeared first on Global Current News.
اپریل 12, 2019
0
comments
خرطوم (جی سی این رپورٹ)شمالی افریقی ملک سوڈان میں 11 اپریل کو فوج نے ملک میں جاری طویل مظاہروں کے بعد بغاوت کرتے ہوئے ملک کے صدر عمر حسن احمد البشیر کو حراست میں لے لیا تھا۔سوڈان کے وزیر دفاع نے بھی ملک کی فوج کی جانب سے حکومتی انتظامات کو سنبھالنے کی تصدیق کی تھی اور بتایا تھا کہ 2 سال کے اندر عام انتخابات کرائے جائیں گے۔سوڈان کی فوج نے ملک پر 30 سال تک حکومت کرنے والے صدر عمر البشیر کو ایک ایسے وقت میں گرفتار کرکے حکومت کے انتظامات سنبھالے جب 2 دن قبل ہی ایک سوڈانی لڑکی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔ان ویڈیو میں سفید لباس میں ملبوس نوجوان لڑکی کو لوگوں کے ہجوم سے جوشیلا خطاب کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا تھا۔
كنداكة بلدي! #اعتصام_القياده_العامه pic.twitter.com/PJvihN1bPb
— Mar² (@MarmarAlsayed) April 8, 2019
ویڈیوز میں نوجوان لڑکی کو گاڑی کے اوپر کھڑے ہوکر پُرجوش انداز میں مظاہرین سے نعرے لگواتے بھی دیکھا جاسکتا تھا۔اس لڑکی کی حکومت مخالف مظاہروں کے دروان سامنے آنے والی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوڈان کے بڑے شہروں، خصوصی طور پر دارالحکومت خرطوم میں مظاہروں میں نوجوانوں کی تعدادمیں اضافہ ہوا۔برطانوی اخبار ’دی گارجین‘ کے مطابق ابتدائی 2 دن تک انٹرنیٹ پر اس لڑکی کی تصاویر وائرل ہوتی رہیں اور اسے سوڈان کے ایک نئے لیڈر کے طور پر جانا جانے لگا۔اس لڑکی کے حوالے سے کچھ تفصیلات سامنے آ چکی ہیں، اس نے اس بات پر خوشی کا اظہار کیا ہے کہ وہ ایک نئی سیاسی لہر اور نوجوانوں میں بیداری کا باعث بنیں۔رپورٹ کے مطابق اس لڑکی کی شناخت 22 سالہ آلاء صالح کے طور پر ہوئی ہے جو آرکیٹکچر کی طالبہ ہیں۔آلاء صالح نے بتایا کہ ان کی وائرل ہونے والی تصاویر 8 اپریل 2019 کو دارالحکومت خرطوم میں ہونے والے مظاہرے کے دوران اس وقت کھینچی گئی تھیں جب وہ مظاہرے میں شریک لوگوں کے حجوم سے خطاب کر رہی تھیں۔انہوں نے بتایا کہ ان کا تعلق کسی سیاسی گھرانے سے نہیں ہے، تاہم وہ سوڈان میں بہتری کے لیے سڑکوں پر آئی اور لوگوں کے ہجوم میں شامل ہوکر نوجوانوں کا حوصلہ بڑھانے لگیں۔ساتھ ہی انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد انہوں نے مظاہرین کو مزید جوش دلوانے کے لیے تیاری کی اور انہوں نے مظاہروں کے دوران انقلابی شاعری پڑھنا اور نعرے لگوانا شروع کیے۔اگرچہ بغاوت میں اس لڑکی کا براہ راست کوئی کردار نہیں، تاہم خیال کیا جا رہا ہے کہ ان کی جانب سے مظاہروں میں نوجوان نسل کا جوش بڑھانے کی وجہ سے فوج نے آگے آنے کا فیصلہ لیا۔خیال رہے کہ سوڈانی صدر عمر البشیر کے خلاف ماضی میں اگرچہ وقتا بوقتا مظاہرے ہوتے رہے ہیں، تاہم گزشتہ برس دسمبر سے مسلسل ان کے خلاف مظاہرے شروع ہوئے تھے۔30 سال تک حکومت کرنے والے صدر کے خلاف ان مظاہروں میں بتدریج اضافہ ہوتا چلا گیا اور رواں ماہ کے آغاز میں یہ مظاہرے پر تشدد ہوگئے اور گزشتہ ہفتے تک کم سے کم مظاہروں کے دوران 10 افراد کے ہلاک ہوجانے کی اطلاعات بھی آئیں۔
The post صدر عمر حسن احمد البشیرکا 30سالہ اقتدار ختم کرنے میں اس نوجوان لڑکی کا کیا کردار ہے؟ویڈیو رپورٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.
اپریل 12, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)ایک دہائی بعد پاکستان میں پہلی ٹیسٹ سیریز اس سال ہونے کا امکان روشن ہو گیا، امید ہے کہ اگلے سیزن میں سری لنکا اور بنگلا دیش کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ مارچ 2009 میں لاہور میں سری لنکا ٹیم پر ہونے والے حملے کے بعد سے پی سی بی کو غیر ملکی ٹیموں کو پاکستان آنے کے لیے قائل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ دس برسوں میں پاکستان نے ہوم ٹیسٹ سیریز ملک سے باہر کھیلیں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے سری لنکن کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے کے لیے مثبت اشارہ دیا ہے۔آئی لینڈرز اور گرین کیپس کے درمیان اس سال اکتوبر میں دو ٹیسٹ کی سیریز ہونا ہے۔ ٹیسٹ میچز کی میزبانی لاہور اور کراچی کریں گے اور اس حوالے سےاگلے چند ہفتوں میں سیریز کا باقاعدہ اعلان متوقع ہے۔یہ ٹیسٹ سیریز آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔ سری لنکن بورڈ نے ڈیڑھ سال پہلے اپنی ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لیے لاہور بھیجی تھی۔ پی سی بی نے سری لنکا کو پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے کی پیشکش کی تھی۔ پی سی بی کے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ساتھ بھی مذاکرات ہو رہے ہیں۔ بنگلا دیش بورڈ کا سیکیورٹی آفیسر پاکستان سپر لیگ کے دوران کراچی آیا تھا، امکان ہے کہ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم بھی پاکستان آئے گی۔پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان اور ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ ذاکر خان ان ملکوں سے براہ راست بات چیت کر رہے ہیں۔
The post پاکستانی کرکٹ کے متوالوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی appeared first on Global Current News.
اپریل 12, 2019
0
comments
لاہور (جی سی این رپورٹ)قومی کر کٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مشتاق احمد ایشین ایوارڈ کے لیے منتخب ہوگئے اس سلسلے میں مشتاق احمد ایوارڈ وصول کرنے کے لیے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔مشتاق احمد نے کہاکہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ ملنا اعزاز کی بات ہے، یہ سب پاکستان کی وجہ سے ہی ممکن ہواہے۔انہوں نے کہا کہ 92ورلڈکپ،کاؤنٹی کرکٹ،پھر6 برس انگلینڈ کی ٹیم سے وابستگی پرایوارڈدیاجارہاہے۔ایشین ایوارڈمختلف شعبہ ہائیزندگی میں نمایاں کارکردگی دکھانیوالوں کودیاجاتاہے۔
The post سابق پاکستانی کرکٹر مشتاق احمد کو بڑا اعزاز ملے گا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 12, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)لاہور میں محکمہ پولیس کی خاتون آفیسر نے سب کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔خاتون پولیس آفیسر ڈاکٹر انوش مسعود چودھری نے ملزمان کی گرفتاری اورمقدمات کے چالان میں سب کو پیچھے چھوڑ تے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ، پہلی سہ ماہی میں انھیں تعریفی خط سے نوازا گیا۔ڈاکٹرانوش مسعود چودھری رواں سال یکم جنوری سے اکتیس مارچ تک کی سہ ماہی کے دوران چھ ڈویژنوں میں کارکردگی کے لحاظ سے اول رہیں۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن ذیشان اصغرنے ڈاکٹر انوش مسعود چودھری کو جاری تعریفی خط میں کہا ہے کہ مقدمات اوراُن کے چالان میں آپ نے ہیڈ کوارٹرکے مقرر کردہ اہداف حاصل کیے ہیں اورتین سوچھیالیس نمبر لے کر اول رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ جرائم کی روک تھام کےلیے دیگر افسران کو بھی اسی جذبے سے کام کرنا چاہیے۔
The post پنجاب پولیس کی اس دبنگ پولیس آفیسر کا کمال جانتے ہیں؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 12, 2019
0
comments
واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مبینہ طور پر یہ دعویٰ کیا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ان کے دورہ سعودی عرب کے دوران میلانیا ٹرمپ کے ہاتھ کو تھام کر اس پر کئی بار بوسہ دیا۔امریکی جریدے نیوزویک کے مطابق رواں ہفتے شائع ہونے والی ایک کتاب دی ہل ٹو ڈائی آن : دی بیٹل فار کانگریس اینڈ دی فیوچر آف ٹرمپ امریکا میں بتایا گیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ دعویٰ گزشتہ سال کے آخر میں ٹرمپ ہوٹل میں ہونے والی ایک تقریب کے دوران کیا جس میں ریپبلکن نمائندگان نے شرکت کی۔امریکی صدر نے ریپبلکن اراکین اور ڈونرز کے سامنے مئی 2017 میں سعودی عرب کے دورے کے بارے میں بتاتے ہوئے اپنی اہلیہ کا ایک واقعہ بیان کیا جو اس سے پہلے کبھی رپورٹ نہیں ہوا تھا۔کتاب کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے ایک ساتھی نے میلانیا ٹرمپ کو بتایا تھا کہ اگر وہ اپنا ہاتھ آگے بڑھائیں گی تو شاہ سلمان مصافحے سے گریز کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا ‘تو میں اپنے طیارے سے اترا، میں نے سعودی فرمانروا سے ہاتھ ملایا، مگر ان کی تعظیم میں جھکا نہیں، اس کے بعد میلانیا نے ہاتھ آگے بڑھایا، یاد رہے کہ ہمیں بتایا گیا تھا کہ شاہ سلمان میلانیا سے مصافحہ نہیں کریں گے’۔انہوں نے مزید کہا ‘مگر شاہ سلمان نے میلانیا کا ہاتھ تھام لیا اور 3 بار چوم لیا’۔امریکی صدر کے اس دورے کی ویڈیوز یوٹیوب پر موجود ہیں اور ان میں کہیں بھی یہ نظر نہیں آتا کہ شاہ سلمان نے امریکی خاتون اول کے ہاتھ کو بوسہ دیا، دونوں نے ہاتھ ملایا اور بس۔نیوز ویک کی جانب سے رابطہ کیے جانے پر وائٹ ہاؤس حکام نے اس بارے میں کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا تھا۔جریدے کے مطابق یہ بھی واضح نہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی اہلیہ اور سعودی فرمانروا کا یہ واقعہ مذاق کے طور پر بیان کیا یا وہ سنجیدہ تھے کیونکہ امریکی صدر اکثر لوگوں کو محظوظ کرنے کے لیے واقعات بڑھا چڑھا کر بیان کرتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ وہ حقائق کے حوالے سے بھی لاپروائی کرجاتے ہیں۔
The post ہمیں کہا گیا شاہ سلمان میلانیا سے مصافحہ نہیں کرینگے مگر مصافحہ بھی اور۔۔۔ٹرمپ کے شرمناک انکشافات،ویڈیو بھی دیکھیں appeared first on Global Current News.
اپریل 12, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کو بتایا ہے کہ مودی کی انتخابات میں جیت سے متعلق بیان کے بارے میں کہا ہے کہ اس بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر شائع کیا گیا۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کا اجلاس چئیرمین مشاہد حسین سید کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے وزیر خارجہ کو مخاطب کر کے کہا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ بھارت ایڈونچر کی تیاری کر رہا ہے مگر وزیراعظم نے کیوں کہا کہ مودی جیتا تب ہی مذاکرات ممکن ہوں گے، ریاستوں کی دوستی ریاست سے ہوتی ہے کسی شخص سے نہیں وزیراعظم کے نقطہ نظر کی سمجھ نہیں آ رہی وزیراعظم نے دوسرے ملک کے انتخاب میں اپنی ترجیح کیسے دے دی۔ان کے سوال کے جواب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کمیٹی کو بتایا کہ مودی سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے بیانات ریکارڈ پر ہیں اور سب جانتے ہیں کہ وہ بھارتی وزیر اعظم کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں، ان کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ’بھارتی میڈیا کچھ زیادہ ہی سنسنی خیزی سے کام لیتا ہے، انتخابات میں کون جیتے یا ہارے گا اس کا فیصلہ بھارتی ووٹرز نے کرنا ہے‘۔انہوں نے کہا کہ بھارت سبکی کے بعد ایک اور مِس ایڈونچر کی تیاری کر رہا ہے جس کے بارے میں پاکستان کے پاس خفیہ اطلاعات ہیں، 23 مئی تک پاکستان کو الرٹ رہنے کی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ وزیر اعظم ایک روز قبل چند غیر ملکی صحافیوں کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’اگر بھارت میں اگلی حکومت کانگریس کی ہوئی تو پاکستان سے مقبوضہ کشمیر پر معاہدہ ہونا مشکل ہوگا تاہم اگر بی جے پی جیت گئی تو شاید کشمیر مسئلے کا کوئی حل نکل سکے گا‘۔آج اجلاس کے دوران سینیٹر رحمٰن ملک نے مودی کے خلاف قرارداد بھی پیش کی جسے چیئرمین کمیٹی مشاہد حسین سید نے پڑھ کر سنایا۔قرارداد میں درج کیا گیا کہ بھارتی وزیراعظم کی طرف سے آرٹیکل 370 اور 35 اے کے خاتمہ کا اعلان قابلِ مذمت ہے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے حکومت اپنے نمائندہ خصوصی کے ذریعے اقوام متحدہ کے نیشنل سیکیورٹی کونسل میں احتجاج ریکارڈ کرے۔سینیٹر جاوید عباسی نے دوسرے بھارتی پائلٹ اور اسرائیلی پائلٹ کی گرفتاری کی قیاس آرئیوں سے متعلق پوچھا تو وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کے پاس کوئی دوسرا بھارتی یا اسرائیلی پائلٹ نہیں اس حوالے سے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی پریس کانفرنس میں غلطی ہوئی ہے۔اجلاس میں وزارت خارجہ میں عوامی سفارتکاری فنڈ قائم کرنے کی قرارداد منظور کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں کے لیے ارکان پارلیمنٹ کے بیرونی دوروں اور بین الاقوامی کانفرنسز میں شرکت سے متعلق اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجر (ایس او پی) تیار کرنے کی بھی ہدایت کی گئی۔
The post مودی کی انتخابات میں جیت سے متعلق وزیراعظم کا بیان،شاہ محمود قریشی کی الٹی سیدھی وضاحت appeared first on Global Current News.
اپریل 12, 2019
0
comments
خرطوم(جی سی این رپورٹ) سوڈان کی فوج نے صدر عمر حسن البشیر کو معزول کرکے ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا ہے۔گزشتہ 6 روز سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع تھے جہاں صدر کی رہائش گاہ اور وزارت دفاع کا دفتر بھی ہے۔

سوڈان کے وزیر دفاع اور فوجی سربراہ جنرل عوض بن عوف نے قوم سے ٹی وی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فوج طویل عرصے سے ملکی اداروں میں جاری بدعنوانیوں، بےضابطگیوں، بدتر اقتصادی حالت کا جائزہ لے رہی تھی۔جنرل عوض بن عوف کے مطابق فوج کو امید تھی حکومت وقت اپنی روش تبدیل کرکے ملک کو تباہی کی جانب جانے بچائے، تاہم صدر البشیر نے عوامی احتجاج پر کان نہ دھرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مظاہرین کا قتل عام شروع کردیا تھا۔

جنرل عوف نے مزید کہا کہ جنرل عمر حسن البشیر کو معزول کردیا گیا اور انھیں ساتھیوں کے ساتھ حراست میں لے کر محفوظ مقام میں منتقل کردیا۔ فوجی اقدام کے بعد سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر کے تقریباً تین دہائی پر محیط اقتدار کا خاتمہ ہوگیا۔یاد رہے کہ 1956 میں سوڈان کی آزادی کے بعد سے اب تک عمر حسن البشیر کو طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے یہ منصب 16 اکتوبر 1993 کو سنبھالا تھا۔
The post سوڈان میں حالات کشیدہ،صدر کہاں گئے،اقتدار کس نے سنبھال لیا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 12, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔وزارت اطلاعات کی جانب سے ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ارشد خان کی جگہ کرنل (ر) حسن عماد محمدی کو ایم ڈی پی ٹی وی کا چارج دے دیا گیا ہے۔ارشد خان کو گزشتہ برس نومبر میں ایم ڈی پی ٹی وی تعینات کیا گیا تھا۔ایم ڈی پی ٹی وی کے معاملے پر وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نعیم الحق کے درمیان شدید اختلافات بھی سامنے آئے تھے۔
The post نیا ایم ڈی پی ٹی وی کون ہوگا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان میں فٹبال کا بحران مزید شدید تر ہو گیا ہے اور پاکستان میں حقائق کی چھان بین کے لیے آنے والے فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے وفد کا دورہ مئی تک ملتوی ہو گیا ہے۔ایک اخبار کی رپورٹ کے مطابق فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا اور ایشین فٹبال کنفیڈریشن(اے ایف سی) کے وفد نے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنا تاکہ وہ پاکستان فٹبال فیڈریشن کو موجودہ بحرانی صورتحال سے نکال سکے لیکن اب یہ وفد اب مئی میں آئے گا۔فیفا کے ترجمان نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اس وفد کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر اور جنرل سیکریٹری کی درخواست پر ابتدائی طور پر 24 سے 25اپریل دو روزہ دورہ کرنا تھا تاہم اب اسے مئی تک ملتوی کردیا گیا ہے۔یہاں دلچسپ امر یہ ہے کہ فیفا آفیشلز اس دھڑے کی جانب اشارہ کر رہے تھے جسے وہ تسلیم کرتے ہیں جو پی ایف ایف کے صدر فیصل صلاح حیات اور جنرل سیکریٹری کرنل ریٹائرڈ احمد یار خان لودھی پر مشتمل ہے۔تاہم پاکستان فٹبال فیڈریشن اشفاق احسین شاہ اور کی زیر سربراہی دھڑے کو تسلیم کرتا ہے جنہیں گزشتہ سال دسمبر میں سپریم کورٹ کے حکم پر ہونے والے انتخابات میں صدر منتخب کیا گیا تھا۔جب ان سے پوچھا گیا کہ آپ نے اپنا دورہ ملتوی کیوں کیا تو فیفا آفیشل کا کہنا تھا کہ آپ اس کا جواب پی ایف ایف سے طلب کر سکتے ہیں۔فیفا نے گزشتہ ہفتے تین اپریل کو اپنی ممبر ایسوسی ایشن کے اجلاس کے بعد اعلان کیا تھا کہ وہ اے ایف سی کے ہمراہ ایک مشترکہ مشن پاکستان بھیجے گا۔جب فیصل صالح حیات پر مشتمل پی ایف ایف کے دھڑے سے اس بارے میں سوال کیا گیا کہ مشترکہ مشن نے اپنا دورہ کیوں ملتوی کیا گیا تو انہوں نے اس کا جواب نہیں دیا۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے ہی فیصل صالح ایشین فٹبال کنفیڈریشن کے نائب صدر منتخب ہوئے تھے۔اس مشن کی آمد میں تاخیر کے سبب پاکستان 2022 کے فیفا ورلڈ کپ کے پہلے کوالیفائنگ راؤنڈ اور 2023 کے اے ایف سی ایشین کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈز میں شرکت سے محروم ہو سکتا ہے۔ورلڈ کپ کے پہلے کوالیفائنگ راؤنڈ میں ایشیا 12بدترین ٹیمیں شرکت کرتی ہیں جس کے لیے ڈراز 17اپریل کو ہوں گے اور اس کا آغاز 6جون سے ہو گا۔ورلڈ کپ اور ایشین کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈز میں عدم شرکت مسائل میں گھری پاکستان فٹبال کے لیے کسی بڑے دھچکے سے کم نہ ہو گی جو پاکستان فٹبال فیڈریشن کے دو دھروں کے درمیان 4سال سے جاری محاذ آرائی کی وجہ سے پہلے ہی بحران کا شکار ہے۔
The post پاکستان فٹبال کا بحران شدید،ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا appeared first on Global Current News.
اپریل 11, 2019
0
comments
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)بھارتی سیاستدان ووٹ کیلئے رقص کرنے پر مجبور کردیا ہے۔بھارت میں الیکشن کا دنگل سجنے کو ہے اور اس موقع پر امیدوار ووٹر کو اپنے حق میں ووٹ دینے کیلئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں اور ووٹوں کی اسی جنگ نے بھارتی سیاستدانوں کو رقص کرنے پر مجبور کردیا ہے۔کرناتکا ہاؤسنگ منسٹراور گانریس کے وزیر ایم ٹی بی ناگراج کو ہی دیکھ لیں جو اپنے ووٹرز کو خوش کرنے اور انہیں اپنے حق میں ووٹ دینے پر اُکسانے کیلئے ناگن ڈانس کر رہے ہیں۔بھارتی وزیر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔واضح رہے بھارت میں آج سے الیکشن کا آغاز ہو رہا ہے ۔
The post ناچ میری بلبل تجھے ۔۔۔بھارتی سیاست دان ووٹ لینے کیلئے ناچنے پر مجبور،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلمان ہوکر روینا اور رینا سے آسیہ اور نادیہ کے نام رکھ لینے والیگھوٹکی کی دونوں بہنوں کی مذہب کی تبدیلی درست قرار دیتے ہوئے دونوں بہنوں کو ان کے شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت بھی دے دی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ نے گھوٹکی کی 2 بہنوں کی تحفظ کے لیے درخواست پر سماعت کی جس کے دوران وفاقی سیکریٹری داخلہ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ان سے استفسار کیا کہ بتائیں ابھی تک کیا کیا ہے؟وفاقی سیکریٹری داخلہ نے جواب دیاکہ عدالتی احکامات کے مطابق لڑکیوں کو تحفظ فراہم کیا ہے، عدالت نے ہمیں کمیشن ممبران کو اکٹھے کرنے کا بھی کہا تھا۔انہوں نے کہا کہ کمیشن کے 2 ممبران ملک میں نہیں تھے، باقی سب سے رابطہ ہو گیا ہے،میں اور آئی آر رحمان صاحب دونوں لڑکوں سے مل کران کی رائے جانیں گے۔وفاقی سیکریٹری داخلہ نے مزید کہا کہ شیریں مزاری دوسری خاتون ممبر سمیت لڑکیوں سے ملیں گی، بظاہر یہ زبردستی مذہب تبدیلی کا کیس نہیں لگتا، میڈیکل بورڈ کے مطابق آسیہ کی عمر 19 اور نادیہ کی 18 سال ہے۔وفاقی سیکرٹری داخلہ نے میڈیکل بورڈ کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کر دی۔انکوائری کمیشن کے رکن آئی اے رحمان بھی عدالت میں پیش ہوئے جنہوں نے عدالت کو بتایا کہ ہماری انکوائری کے مطابق لڑکیوں نے مذہب زبردستی تبدیل نہیں کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ تاثر ضرور ہے کہ ایک منظم گروپ گھوٹکی میں لوگوں کو تبدیلی مذہب کی ترغیب دیتا ہے، عدالت اگر اس گروپ سے متعلق ہدایات جاری کر دے تو بہتر ہو گا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ سندھ اس عدالت کے دائرہ کار میں نہیں آتا، اقلیتوں کے حقوق کا نہ صرف تحفظ ہونا چاہیے بلکہ تحفظ نظر بھی آنا چاہیے۔جسٹس اطہرمن اللہ نے یہ بھی کہا کہ یہ بات سامنے آ چکی ہے کہ لڑکیاں بالغ ہیں اور انہوں نے اپنی مرضی سے مذہب تبدیل کیا، لڑکیوں کو اجازت دے رہے ہیں کہ وہ اپنے شوہروں کے ساتھ رہ سکیں۔
The post مذہبی کی تبدیلی،نو مسلم بہنوں کے بارے میں عدالت کا فیصلہ آگیا appeared first on Global Current News.
اپریل 11, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)لاہور ہائی کورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار، وزیر قانون، چیف سیکریٹری اور سیکریٹری قانون کو طلب کر لیا۔سانحہ ماڈل ٹاؤن کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل کے خلاف درخواستوں پر لاہور ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کے خلاف توہین عدالت کے نوٹسز جاری ہوئے ہیں، کیا حکومت نئی جے آئی ٹی کیس کی احمد اویس سے پیروی کرائے گی؟لاہور ہائی کورٹ نے آج 3 بجے پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار، وزیرقانون اور متعلقہ سیکریٹریز کو عدالت پہنچنے کا حکم دے دیا ۔
The post عدالت نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی طلب کرلیا،یہ طلبی کیوں ہوئی؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments

اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
اپریل 11, 2019
0
comments
سیریبرل پالسی سے متاثر گوڈا ٹاؤن کے رہنے والے فیضان اللہ اپنی بیماری کی وجہ سے دوسرے بچوں کی طرح کبھی سکول نہیں جا سکے، لیکن اُن کے خاندان ن...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL