نیپال میں اتوار کی صبح لاپتہ ہونے والے تارا ایئر کے مسافر طیارے کا ملبہ مل گیا ہے۔ اس بدقسمت طیارے پر 22 افراد سوار تھے اور پرواز بھرنے کے چند ہی منٹ بعد اس طیارے کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا۔ فوجی ترجمان کے مطابق ملبے سے اب تک 14 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zbfBHoS
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/zbfBHoS
via IFTTT