کرکٹ کو یوں تو شروع سے ہی 'جنٹل مینز گیم' یعنی شرفاء کا کھیل کہا گیا ہے لیکن مقابلے اور مسابقت نے اس میں جارحیت کو فروغ دیا اور پھر نسلی امتیازات جیسی چیزیں بھی اس میں در آئيں اور اس کھیل کی روح کو زک پہنچاتی رہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/upvtGM5
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/upvtGM5
via IFTTT