ترکی کے سب سے طاقتور سمجھے جانے والے صدر طیب اردوغان اتوار کے انتخابات میں اپنے خلاف متحد ہونے والی حزب اختلاف کے مقابلے میں اپنی سیاسی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ رائے عامہ کے جائزوں میں اپوزیشن رہنما کمال قلیچداراوغلو آگے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vygfQ7o
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/vygfQ7o
via IFTTT