جمعہ کو جاری کردہ اپنے بیان میں آر بی آئی نے کہا ہے کہ دو ہزارکے نوٹ 30 ستمبر 2023 تک بینکوں میں جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ آر بی آئی کے اس اعلان کے بعد حزب اختلاف کی جماعتوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GB8pk27
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/GB8pk27
via IFTTT