اس تنازعے کا آغاز جمعے کے دن اس وقت ہوا تھا جب بالیا ضلع کے سرکاری ہسپتال کے چیف دیواکر سنگھ نے صحافیوں کو بتایا کہ 25 کے قریب افراد کی ہلاکت کی ایک وجہ گرمی کی شدت ہو سکتی ہے۔ اس بیان کے ایک ہی دن بعد ان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tFR2naB
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/tFR2naB
via IFTTT