ٹیکساس میں موجود ایگزیوم سپیس نامی کمپنی نے ابھی سے کریو ڈریگن میں تین پرائیویٹ فلائٹس چارٹر کروا لی ہیں اور یہ ابھی متعدد اور مشنز کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جن میں رطانیہ جانے والا مشن شامل ہے جس پر صرف برطانوی نژاد افراد ہی بیٹھے ہوں۔ مستقبل میں اس بات کی امید کی جاتی ہے کہ ڈریگن اور سٹارلائنر خلابازوں کو نجی سپیس سٹیشنز لانے اور لے جانے کے کام بھی آئیں گے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/80uwH4y
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/80uwH4y
via IFTTT