کرسٹوفر لینڈاؤ جو رائسینا ڈائیلاگ 2026 میں شرکت کے لیے انڈیا آئے تھے نے کہا کہ امریکہ، انڈیا کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو بڑھانے میں دو دہائیاں قبل چین کے ساتھ کی گئی غلطیوں کو نہیں دہرائے گا۔
from BBC News اردو https://ift.tt/HkZfbYv
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/HkZfbYv
via IFTTT




