By BEN DOOLEY from NYT Business https://ift.tt/2FYuKOj
Translate
آمدو رفت
Wikipedia
MAIN MENU
دنیا بھرسے تازه ترین خبریں
Social Counter
WAKEUP LABLE
Highlights
Social Meter
Featured Posts
Page
Pages
Page
popular posts
-
Beth Moore challenges her followers to guard themselves against legalism, and warns it will "cruss the life out of you." from CB...
-
جمعرات23؍شعبان المعظم1439ھ 10؍مئی 2018ء فو کس نیوز کے نمایندہ خصوصی براے جنوبی ایشیاء/پاکستان۔۔۔ ضیاء مغل کی لال حویلی ...
-
غلط یا سہی چونکہ یہ طے ہو چکا ہے یا مشہور ہو چکا ہے یا پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بارہا یہ تاثر دے چکی ہے کہ اگر کسی ملک کی افغان طالبان پر تھوڑی ب...
-
راولپنڈی پریس رلیز فوکس نیوز نیٹ ورک کے نمانندہ خصوصی و سینںر تجزیہ کار ضیاء مغل نے الیکشن 2018 کے بعد پہلی ب...
-
ملک کے سیاسی حلقوں کے لیے عمران اسماعیل کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ 2015ء کو متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ سمجھے والے حلقے این اے 246میں تحر...
-
کولن جرمنی( بی بی سی،خصوصی رپورٹ )حالیہ دنوں میں پاکستان اوربھارت کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی دنیا بھر سے انٹرنیشنل میڈیا ک...
-
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کےمعروف اینکر و تجزیہ کار ضیاء مغل نے اپنی منگنی اور شادی کے با...
-
By BY PATRICK J. LYONS from NYT Briefing https://ift.tt/2TvJHwK
جمعرات، 4 اپریل، 2019
Carlos Ghosn Arrested in Tokyo Over New Accusations... (BBC NEWS REPORT)
By BEN DOOLEY from NYT Business https://ift.tt/2FYuKOj
On ‘You’re the Worst,’ Chris Geere Got His Ever After. Now What?... (BBC NEWS REPORT)
By ALEXIS SOLOSKI from NYT Arts https://ift.tt/2FZfbpo
وزیراعظم عمران خان رات گئے اچانک کہاں پہنچ گئے،ویڈیو دیکھیں (بی بی سی رپورٹ )
(بی بی سی رپورٹ )
کوئٹہ(جی سی این رپورٹ) چوروں نے مشرقی بائی پاس پر ایک ہی رات میں 83 دکانوں کا صفایا کردیا۔اتوار کی شب کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس اور پشتون آباد میں چوری اور ڈکیتی کی اجتماعی وارداتوں نے پولیس کی کارکردگی کی قلعی کھول دی ہے۔اس واردات میں چوروں کے گروپ نے تقریباً 500 میٹر کےعلاقے میں 83 دکانوں کا صفایا کیا اور لاکھوں روپے مالیت کا سامان لوٹ کر فرار ہوگئے۔صدر انجمن تاجران بلوچستان کا کہنا ہے کہ ایک ہی رات میں اور ایک ہی چوک پر 83 دکانیں لوٹ لی گئیں لیکن پولیس، انتظامیہ اور ایگل فورس سوتی رہی جب کہ اس علاقے میں تین پولیس اسٹیشن قائم ہیں۔صوبائی دارالحکومت میں گاڑیوں اور موٹرسائیکل چھیننے اور چوری کرنے کے واقعات میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ایک ماہ کے دوران شہریوں کو 60 سے زائد قیمتی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں سے محروم ہونا پڑا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ میں بڑھتی ہوئی جرائم کی وارداتوں کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی کی تاہم اب تک نہ تو کوئی کارروائی ہوئی نہ کوئی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
The post appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uKSaQI
via IFTTT
نان کسٹم پیڈ گاڑیاں رکھنے والے ہوشیار ہو جائیں،،حکومت نے بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی حکومت نے نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ ادائیگیوں کے توازن کے لیے دو آپشنز ہیں، ایک آپشن دیوالیہ ہونے کا ہے اور دوسرا آئی ایم ایف کا پروگرام لینے کا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اگر دیوالیہ ہوتے ہیں تو پاکستانی روپے کی قدر بہت کم ہو جائے گی اور ملک میں سرمایہ کاری بھی متاثر ہو گی۔ان کا کہنا تھا کہ ہم آئی ایم ایف کے پاس جا کر اصلاحات لائیں گے، حکومت کی کوشش ہو گی کہ کمزور طبقے پر کوئی بوجھ نہ پڑے۔وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ حکومتی وسائل وہاں لگائیں گے جہاں روزگار کے مواقع پیدا ہوں اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی ہو۔پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ ماہرین معاشیات کہتے ہیں پیپلز پارٹی کے دور میں بے روزگاری میں اضافہ ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے دور میں بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوا، پاکستان کی تاریخ میں صرف ن لیگ کے دور میں ملکی برآمدات میں کمی ہوئی۔ان کا کہنا تھا کہ میڈیا کہتا ہے میں اسحاق ڈار کی پالیسیوں کی پیروی کر رہا ہوں، اسحاق ڈار کہتے ہیں اسد عمر نے معیشت تباہ کر دی۔اسد عمر نے کہا کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ 19 ارب ڈالر کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے باعث ہوا، ڈالر کی قیمت اس کی طلب میں اضافے کے باعث بھی بڑھی۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ حکومت کے آخری 7 ماہ میں ڈالر کی قیمت 105 سے بڑھ کر 127 روپے ہوئی جب کہ ہمارے دور میں ڈالر کی قیمت میں 14 سے 15 روپے کا اضافہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت کی مدت مکمل ہونے تک معاشی اعشاریے ن لیگ کی نسبت بہتر ہوں گے۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے برآمدی شعبے کے لیے گیس اور بجلی سستی کی، رواں ماہ برآمدات کے شعبے میں بہتری آئے گی۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے برآمد کندگان کو ٹیکس ریفنڈز جاری کیے، معیشت کی بہتری کے لیے بنیادی اصلاحات کر رہے ہیں۔وفاقی وزیر نے کہا کہ ن لیگ کو معلوم ہو گیا تھا مستقبل میں ان کا حکومت میں آنے کا کوئی چانس نہیں، ن لیگ حکومت ہر شعبہ میں اربوں روپے کا خسارہ چھوڑ کر گئی۔سابق وزیراعظم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان کے دور میں پی آئی اے کو پاکستان کی تاریخ کا ریکارڈ 70 ارب روپے کا خسارہ ہوا۔انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف کی فیملی اسٹیل کے کاروبار سے منسلک ہے، دبئی اور جدہ میں نواز شریف فیملی کی اسٹیل ملز سونا اگلتی ہیں جب کہ نواز شریف کے دور میں پاکستان اسٹیل مل بند ہوئی۔اسد عمر نے کہا کہ 30 سال میں 12 آئی ایم ایف پروگرام لیے گئے، گزشتہ حکومتیں ملک کو بحرانوں میں دھکیل گئیں۔ان کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے بھی آئی ایم ایف کے پروگرام سے حکومت شروع کی تھی، ہم بھی آئی ایم ایف پروگرام سے شروعات کر رہے ہیں، ہماری حکومت کے آخر میں ن لیگ کے دور کا موازنہ کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہو گا لیکن آئی ایم ایف پہلے کی نسبت کم سخت شرائط پر بات چیت کر رہا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کرنسی کی مضبوطی اچھی معیشت جانچنے کا پیمانہ نہیں ہے، نقصان تب ہوتا ہے جب مصنوعی طریقے سے روپے کی قیمت مستحکم رکھی جائے۔ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جو لوگ ٹیکس ایمنسٹی سے فائدہ نہیں اٹھائیں گے ان کے خلاف کارروائی ہو گی۔انہوں نے کہا کہ بے نامی اکاؤنٹس معاملے پر اسٹیٹ بینک اور ایف بی آر کے درمیان اختلاف ختم ہو گئے ہیں۔وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ بے نامی اکاؤنٹس پر نوٹسز جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ گرے اکانومی کا درست اندازہ نہیں لیکن اس کا حجم بہت زیادہ ہے۔اسد عمر نے کہا کہ رواں مالی سال میں 2900 ارب روپے کے خسارے بنتے ہیں لیکن ہم حکومت بجٹ خسارہ کم کرنے کے اقدامات کر رہے ہیں۔زیر سمندر تیل نکلنے سے متعلق سوال پر اسد عمر کا کہنا تھا کہ ابھی صرف 3500 میٹر ڈرلنگ ہوئی ہے، زیر سمندر تیل نکل گیا تو یہ بہت بڑی کامیابی ہو گی۔
The post نان کسٹم پیڈ گاڑیاں رکھنے والے ہوشیار ہو جائیں،،حکومت نے بڑے اقدام کا فیصلہ کرلیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2WNCM21
via IFTTT
فوجیوں کی شہادت،پاکستان نے بھارت کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی جانب سے شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرلیا۔ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے ایل او سی پر سیزفائر کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ بھارتی فوجی ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادیوں کا نشانہ بنارہے ہیں اور بھارت کی جانب سے یکم اور دو اپریل کو ایل او سی پر فائرنگ سے چار شہادتیں ہوئیں، بھارتی فوجیوں نے شہریوں کی ایک بس کو بھی نشانہ بنایا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارت 2017 سے مسلسل سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، بھارت کی خلاف ورزیاں خطے کے امن و سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔یاد رہے کہ یکم اپریل کو بھارتی فوج کی جانب سے راولا کوٹ سیکٹر رکشکری پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس میں صوبیدار محمد ریاض، لانس حوالدار عزیز الله اور سپاہی شاہد منصب نے جام شہادت نوش کیا۔ دو اپریل کو بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 18 سالہ نوجوان شہید اور 3 خواتین زخمی ہوئیں۔
The post فوجیوں کی شہادت،پاکستان نے بھارت کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uKS4Zm
via IFTTT
تحریک انصاف حکومت کا ایک اور کارنامہ،غریب مریضوں کو خون کے آنسو رلا دیئے (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں مریضوں کے لئےمفت ٹیسٹ کی سہولت ختم کر دی گئی،ٹیسٹوں کی فیسوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ،مریض پریشان ہوگئے ۔لاہور کے سرکاری اسپتالوں سے مفت ٹیسٹ کی سہولتختم ہوئی ،اب او پی ڈی میں آنے والےاور اسپتالوں میں داخل مریضوں کوہرٹیسٹ کا بل ادا کرنا پڑ رہاہے۔مریضوں کاکہناہےکہ معمولی بلڈ ٹیسٹ ہو یا ایکسرے ، سبھی کی فیسیں وصول کی جا رہی ہیںجبکہ ٹوکن سسٹم اور طویل قطار کی خواری الگ ہے۔مریضوں نے یہ شکوہ بھی کہاکہ میو اسپتال میں ٹوکن دینے والا ملازم ڈیوٹی سے غائب ہے،صرف ٹوکن کےلئے غریب مریضوں کو طویل انتظار کرنا پڑتا ہے۔دوسری طرف میو اسپتال میں ٹیسٹوں کی ڈیوٹی پر مامور ملازمین نےبتایاکہ اب کوئی بھی ٹیسٹ مفت نہیں ہوتا۔مریضوں اور ان کے لواحقین کاکہناہےکہ مہنگی ادویات کے بعد ٹیسٹوں کی بڑھتی فیسوں نےکمر توڑ کر رکھ دی،ٹوکن کیلئے مردوں اور خواتین کو کئی کئی گھنٹےقطاروں میں لگنا پڑتا ہے، انہوں نے مفت ٹیسٹ کی سہولت برقرار رکھنے کا مطالبہ کیا۔
The post تحریک انصاف حکومت کا ایک اور کارنامہ،غریب مریضوں کو خون کے آنسو رلا دیئے appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2WLSIlo
via IFTTT
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر (بی بی سی رپورٹ )
کراچی (جی سی این رپورٹ)بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا دیئے، ملک میں سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔فی تولہ سونےکی قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 72 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر 3 ڈالر اضافے سے 1294 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
The post سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uLTrHc
via IFTTT
پاک فوج میں ترقیاں،کتنی بریگیڈئرز میجر جنرل بن گئے؟ (بی بی سی رپورٹ )
راولپنڈی(جی سی این رپورٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 40 بریگیڈئیرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کےمطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت آرمی پروموشن بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں پاک فوج کے 40 افسران کی بریگیڈئیر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دی گئی جب کہ ترقی پانے والوں میں آرمی میڈیکل کور کے 11 بریگیڈیئرز بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پاکر میجر جنرل بننے والوں میں ظفراقبال مروت، شاکراللہ خٹک، محمد اویس دستگیر، عامر نوید، محمد اعجاز مرزا، تبسم حبیب، محمد شجاع انور، دلاور خان، سرفراز احمد،آصف محمود گورایہ،کمال اظفر اور محمد علی خان شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق کاشف آزاد، ماجد جہانگیر، اظہر وقاص، عاکف اقبال، عمر احمد بخاری، محمد احسن خٹک، عنایت حسین، عادل یامین، محمد حسن خٹک، محمد عامر نجم، محمد عقیل اور کامران احمد ستی، سید امداد حسین شاہ، کاشف ظفر، خرم انور قادری اور احمد شریف چوہدری کو بھی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔آرمی میڈیکل کور میں بریگیڈئیر سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں محمد علیم، احسن الطاف، سید نصرت رضا،کرامت حسین شاہ بخاری، فرخ سعید، قدرت اللہ ملک، عامر اکرم، شاہد حمید چوہدری، محمد قاسم بٹ، فرحان طیب اور محمد افشین اقبال شامل ہیں۔
The post پاک فوج میں ترقیاں،کتنی بریگیڈئرز میجر جنرل بن گئے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2WJdG47
via IFTTT
ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،حکومت کو بالآخر خیال آگیا،بڑا حکم دیدیا (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قومی ادارہ صحت (این ایچ ایس) عامر محمود کیانی نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر ادویات بنانے والی کمپنیوں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ’حالانکہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ) اس معاملے کو دیکھ رہی ہے لیکن بحیثیت حکومتی نمائندے کہ عوام کو ریلیف پہنچانا میری ذمہ داری ہے اور میں ان کو جوابدہ ہوں‘۔انہوں نے مزید کہا کہ میں بذاتِ خود اس معاملے کا جائزہ لے ہوں اور ادویات کی قیمتوں میں غیر قانونی اور بلاجواز اضافہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔عامر کیانی کا کہنا تھا کہ ’کچھ کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی اجازت دی گئی تھی لیکن دیکھا گیا کہ کچھ دوسری کمپنیوں نے خود سے قیمتوں میں اضافہ کیا‘۔’میں انہیں نہیں چھوڑوں گا کیوں کہ اس کی وجہ سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے، اس کے علاوہ ہم نے ایک آنلائن سہولت بھی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے ذریعے عوام قیمتوں کی تصدیق کرسکیں گے۔واضح رہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے حکومت کو سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔قومی ادارہ صحت کی جانب سے ڈریپ کے صوبائی آفسز کو لکھے گئے خط کے مطابق اس طرح کی شکایات موصول ہوئیں ہیں کہ ادویات کی صنعت میں موجود کچھ بددیانت عناصر نے اپنی ادویات کی قیمت وفاقی حکومت کی جانب سے مقرر کردہ قیمتوں سے بڑھادی۔مراسلے میں کہا گیا کہ حال ہی میں وفاقی حکومت نے 889 ادویات کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کی تھیں اور اس میں 9 فیصد تک مزید اضافے کی اجازت دی گئی تھی۔اس سلسلے میں ڈریپ افسران کو مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمتوں کی نگرانی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی تھی تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ ادویات کی مقررہ قیمتوں سے زیادہ رقم نہ لی جائے۔اس کے علاوہ یہ بھی ہدایت کی گئی کہ اسٹاک کی گئی اور پہلے سے برآمد کی گئی ادویات 10 جنوری کے نوٹفکیشن سے پہلے کی قیمتوں پر ہی فروخت کی جائیں۔اس حوالے سے صوبائی دفاتر کو کہا گیا کہ ان ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976 اور ڈریپ 2012 کے تحت کارروائی کی جائے۔سیکریٹری این ایچ ایس زاہد سعید نے ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر سوشل میڈیا پر سخت تنقید کی گئی لیکن زیادہ تر معاملات میں قیمتوں میں اضافہ ڈریپ نے مشکلات کے سبب کیا۔
The post ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،حکومت کو بالآخر خیال آگیا،بڑا حکم دیدیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2WJEhhB
via IFTTT
وفاقی حکومت کا مسئلہ 18ویں ترمیم یا این ایف سی ایوارڈ؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2K5aWgd
via IFTTT
امریکی ’رومیو‘ ہیلی کاپٹر انڈیا کے لیے کتنے اہم ہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UkoPMl
via IFTTT
’بچوں کو سائنس پڑھائیے نہیں بلکہ سکھائیے‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Ut0B1l
via IFTTT
انڈین برادری جہاں کمسن لڑکیوں کی جسم فروشی ایک روایت ہے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2K5Kymm
via IFTTT
موصل آج بھی ایک کھنڈر دکھائی دیتا ہے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OOAr3Z
via IFTTT
آئس لینڈ میں برف کی دیوار گلیشیئر سے ٹوٹ کر سمندر میں آ گری
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2K6cNRW
via IFTTT
بریگزٹ میں تاخیر کے لیے قرارداد ایک ووٹ سے کامیاب
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FLy6mh
via IFTTT
مذاکرات کی دعوت پر غور کر رہے ہیں: محسن داوڑ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2HXPmID
via IFTTT
گوادر کے ساحل پر 34 فٹ لمبی مردہ وہیل
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UtBXh3
via IFTTT
بی آر ٹی: ’جلد بازی، ناقص منصوبہ بندی اور سنگین کوتاہی‘ برتی گئی
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2IfRpXZ
via IFTTT
حبیب بینک کا کرکٹ ٹیم ختم کرنے اور توجہ پی ایس ایل پر مرکوز کرنے کا فیصلہ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TWWjeh
via IFTTT
سوئی دھاگے سے شاہکار تخلیق کرنے والا پٹیالہ کا ’نیڈل مین‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2YMXxfN
via IFTTT
طالبان سے مذاکرات امن لائیں گے یا بد نظمی؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UmCKkb
via IFTTT
لاہور کی لالہ رخ کا مقصد بچوں کو کھیل ہی کھیل میں سائنس سمجھانا ہے
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2KesAOK
via IFTTT
وزرائےاعظم، پلے بوائز اور مالیاتی سکینڈل
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2WCBTcm
via IFTTT
British Government Says It’s ‘Making Progress’ With Pakistan Over Asia Bibi Release
from CBNNews.com https://ift.tt/2UewbRb
Bringing Hope in the Face of Desperation: Operation Blessing at Colombia-Venezuela Border Helping Refugees
from CBNNews.com https://ift.tt/2OHhhNu
بدھ، 3 اپریل، 2019
How to Raise Vegetable Eaters... (BBC NEWS REPORT)
By RACHEL CERNANSKY from NYT Well https://ift.tt/2OJIXRE
What’s Life Like as a Student at U.S.C.? Depends on the Size of the Bank Account.... (BBC NEWS REPORT)
By JENNIFER MEDINA from NYT U.S. https://ift.tt/2TS7Co7
Trump’s Takeover of the Republican Party Is Almost Complete... (BBC NEWS REPORT)
By ALEXANDER BURNS and JONATHAN MARTIN from NYT U.S. https://ift.tt/2K43WjJ
America’s Biggest Economic Challenge May Be Demographic Decline... (BBC NEWS REPORT)
By NEIL IRWIN from NYT The Upshot https://ift.tt/2Uqdolq
When It Comes to Travel Rewards, Younger Travelers Are Being Heard... (BBC NEWS REPORT)
By JUSTIN SABLICH from NYT Travel https://ift.tt/2CTR5KG
Plan a Careful Budget, Then Get Ready to Splurge... (BBC NEWS REPORT)
By ELIZABETH HOLMES from NYT Travel https://ift.tt/2IeTgMH
Apple AirPods Review: The Perfect Earbuds, Except They Don’t Last... (BBC NEWS REPORT)
By BRIAN X. CHEN from NYT Technology https://ift.tt/2HXjzHx
‘Long Way to Go’: U.S. Women’s Hockey Team Still Seeks a Bigger Spotlight... (BBC NEWS REPORT)
By SETH BERKMAN from NYT Sports https://ift.tt/2HU5gDV
Long Beach, N.Y.: A Bedroom Community That Began as a Resort... (BBC NEWS REPORT)
By C. J. HUGHES from NYT Real Estate https://ift.tt/2uHfiPZ
New York City Women in the House (of Representatives)... (BBC NEWS REPORT)
By AUDREY GELMAN from NYT New York https://ift.tt/2I5mhdk
Lionel Messi’s Goals Go Viral Like No Other Player’s... (BBC NEWS REPORT)
By JODY ROSEN from NYT Magazine https://ift.tt/2UvEQxW
The Army Thought He Was Faking His Health Issues. Turns Out He Had Chronic Lead Poisoning.... (BBC NEWS REPORT)
By PATRICIA KIME from NYT Magazine https://ift.tt/2I5mf5c
These Date-and-Walnut Bars Are Food for the Gods... (BBC NEWS REPORT)
By TEJAL RAO from NYT Magazine https://ift.tt/2YItV3i
What Is Hard About Being a Boy?... (BBC NEWS REPORT)
By JEREMY ENGLE from NYT The Learning Network https://ift.tt/2TS7zIX
Short of Workers, U.S. Builders and Farmers Crave More Immigrants... (BBC NEWS REPORT)
By EDUARDO PORTER from NYT Business https://ift.tt/2IeTjrR
Looking Again at the Chernobyl Disaster... (BBC NEWS REPORT)
By ROBERT P. CREASE from NYT Books https://ift.tt/2HWycuX
Christo’s Next Project: Wrapping the Arc de Triomphe... (BBC NEWS REPORT)
By JOSHUA BARONE from NYT Arts https://ift.tt/2OH7J4T
Stephen Colbert Gloats as Trump Retreats on Health Care... (BBC NEWS REPORT)
By GIOVANNI RUSSONELLO from NYT Arts https://ift.tt/2UrvZxb
بھارتی فوج کس کی ہے؟ایک نئی بحث کا آغاز (بی بی سی رپورٹ )
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)یہ سوال اس لیے پیدا ہوگیا ہے کہ ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما اور بھارت کی سب سے بڑی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ نے دعویٰ کر دیا ہے کہ بھارتی فوج ’’مودی جی کی سینا (فوج) ہے‘‘۔شدت پسند تنظیم ہندو یووا واہنی کے بانی اور ماضی میں اشتعال انگیز تقریروں کے باعث تنقید کی زد میں رہنے والے وزیر اعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ اپنے مذکورہ دعوے کے بعد الیکشن کمیشن کی پکڑ میں آگئے ہیں۔ دوسری طرف اپوزیشن جماعتوں کے علاوہ موجودہ اور سابق فوجی افسران نے یوگی کے بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بھارتی بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ایل رام داس نے الیکشن کمیشن سے باضابطہ طور پر شکایت کی ہے۔یوگی نے سابق آرمی چیف اور امور خارجہ کے نائب وزیر جنرل(ریٹائرڈ) وی کے سنگھ کی حمایت میں قومی دارالحکومت دہلی سے ملحق غازی آباد میں ایک انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’مودی کی فوج‘ دہشت گردوں کو گولی مارتی ہے بریانی نہیں کھلاتی۔ یوگی کے الفاظ تھے،’’کانگریس کے لوگ دہشت گردوں کو بریانی کھلاتے تھے اور مودی جی کی سینا دہشت گردوں کو گولی اور گولا(بم) دیتی ہے، یہی فرق ہے۔کانگریس کے لوگ مسعود اظہر کے لیے’جی‘ کا استعمال کرتے ہیں لیکن وزیراعظم مودی کی قیادت میں بی جے پی حکومت دہشت گردوں کے کیمپ پر حملے کر کے ان کی کمر توڑتی ہے۔‘‘یوگی کے اس بیان پر اپوزیشن جماعتوں نے سخت اعتراض کیا ہے۔ کانگریس نے کہا کہ یوگی ادتیہ ناتھ کا بھارتی فوج کو ’مودی کی فوج‘ قرار دینا ہمارے ان کے ’بہادر جوانوں کی شجاعت اور قربانی‘ کی توہین ہے۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے یوگی کے بیان پر ’حیرت‘ کا اظہار کیا۔ بائیں بازو کی جماعت کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے کہا کہ یوگی کا بیان رائے دہندگان کو ڈرانے دھمکانے اور ان کے دل میں خوف پیدا کرنے کی ایک چال ہے، ‘‘فوج کسی مخصوص پارٹی کی کیسے ہو سکتی ہے؟ یہ بھارت کی فوج ہے، مودی کی فوج نہیں ہے۔’’ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے بھی اسے فوج کی توہین قرار دیا۔ اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعلیٰ یوگی کے بیان کو انتخابات کے دوران نافذ مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا اور اس پر فوراً کارروائی کا مطالبہ کیا۔فوج بھی وزیر اعلیٰ یوگی کے بیان سے ’ناخوش‘ ہے۔ ذرائع کے مطابق فوج کا کہنا ہے کہ اس طرح کے بیانات کو تسلیم نہیں کیا جا سکتا۔ اس نے وزارت دفاع سے کہا ہے کہ بھارتی فوج کو انتخابات میں سیاسی فائدہ کے لیے استعمال کرنے سے گریز کیا جانا چاہئے۔ بری، بحری اور فضائیہ کے متعدد افسران کا کہنا ہے کہ فوج کے کچھ جوانوں کا کسی مخصوص سیاسی جماعت کی طرف جھکاؤ تو ہو سکتا ہے لیکن بھارتی مسلح افواج اس بات پر فخر کرتی ہیں کہ آزادی کے بعد سے اب تک اس کا ریکارڈ ’غیر سیاسی اور سیکولر‘ رہا ہے۔ فوجی افسران کا کہنا ہے کہ سیاسی اکھاڑے میں اپنی کامیابی کے لیے بھارتی مسلح افواج کا استعمال کرنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ بھارتی تجزیہ کاروں کے مطابق بھارت کی فوج کوئی پرائیویٹ ملیشیا یا سینا نہیں ہے۔ یہ اقتدار میں رہنے والی کسی سیاسی جماعت کی نہیں بلکہ ملک کی خدمت کرتی ہے۔پاکستان کے ساتھ کارگل تصادم کے دوران آرمی چیف کے عہدے پر فائز رہنے والے جنرل (ریٹائرڈ) وی پی ملک کا کہنا تھا، ’’مسلح افواج کو سیاست میں گھسیٹنے سے ہر قیمت پر بچنے کی ضرورت ہے۔ میں کارگل تصادم کے بعد ہوئے عام انتخابات کے دوران بھی اس طرح کی کوشش دیکھ چکا ہوں اور آرمی چیف کے طور پر میں نے اس پر اعتراض کیا تھا۔ میں نے یہ معاملہ اس وقت کے وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کے سامنے رکھا تھا جنہوں نے اس بات سے اتفاق کیا تھا کہ ایسا نہیں ہونا چاہئے۔‘‘بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل ارون پرکاش کا خیال ہے، ’’بھارتی مسلح افواج کسی سیاسی پارٹی کی جاگیر نہیں ہیں۔ یہ بھارتی آئین کو سربلند رکھنے کا حلف لیتی ہیں۔ اگر (وزیر اعلیٰ) یوگی کا بیان درست ہے تو یہ انتہائی افسوس ناک اور نامناسب ہے۔ ہمیں امید ہے کہ وزیر اعظم (مودی) اس پر اپنی ناراضی کا اظہار کریں گے۔‘‘بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل رام داس نے وزیر اعلیٰ یوگی کے بیان کے خلاف آج چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ کو ایک احتجاجی خط دیاہے۔ ایڈمرل رام داس نے بعد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اس طرح کی غیر ذمہ دارانہ حرکتوں پر روک لگانے کے لئے الیکشن کمیشن سے مناسب اقدامات کے لیے کہا ہے۔ ان کا کہنا تھا، ’’مسلح افواج کوئی ذاتی فورس نہیں ہے، یہ کسی فرد یا سیاسی جماعت کی فوج نہیں ہے۔ اس لیے اس طرح کا بیان یکسر ناقابل قبول ہے۔‘‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ کئی سابق اور موجودہ فوجی افسران بھی یوگی کے بیان سے ناراض ہیں۔قابل ذکر ہے کہ الیکشن کمیشن نے19مارچ کو تمام سیاسی جماعتوں کو ایک ایڈوائزری جاری کر کے انتخابی مہم کے دوران سیاسی فائدے کے لیے فوج اور فوجی آپریشنز کا ذکر کرنے سے گریز کرنے کے لیے کہا تھا۔ کمیشن نے ایسا نہ کرنے کوضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پچھلے5برسوں کے دوران بی جے پی کے کئی لیڈروں نے اس طرح کے بیانات دے کر سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی ہے۔گزشتہ فروری میں پلوامہ واقعے کے بعد پاکستان میں بھارتی فضائیہ کی کارروائی نیز ونگ کمانڈر ابھی نندن کی رہائی کے واقعے سے بھی سیاسی فائدہ اٹھانے کی کوشش کی گئی تھی، جس پر الیکشن کمیشن نے ناراضی ظاہر کی تھی۔ تجزیہ کاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں فوج کو اس کے بنیادی کردار کے بجائے سویلین مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا رجحان بھی بڑھا ہے۔
The post بھارتی فوج کس کی ہے؟ایک نئی بحث کا آغاز appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2WJcVIA
via IFTTT
جہاز بنا کر اڑانے والا شخص اب کہاں ہے،اس نے آرمی چیف سے کیا اپیل کر ڈالی؟ (بی بی سی رپورٹ )
پاک پتن (جی سی این رپورٹ)صوبہ پنجاب کے جنوبی شہر پاک پتن کے علاقے عارف والا کے رہائشی محمد فیاض نے آرمی چیف سے اپیل کی ہے کہ اُنھوں نے مقامی طور پر جو جہاز تیار کیا ہے وہ پولیس کی تحویل سے لے کر اسے واپس کیا جائے۔ فیاض نے کہا کہ اس ملک میں لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ان کے خلاف مقدمات درج کیے جارہے ہیں۔واضح رہے کہ مقامی پولیس نے جہاز تیار کرنے اور اڑانے پر محمد فیاض کے خلاف مقدمہ درج کرکے اس کا جہاز قبضے میں لے لیا ہے اور مقامی عدالت نے ملزم کو 3 ہزار روپے کا جرمانہ کرکے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔نامعلوم مقام سے بی بی سی کے نامہ نگار سے گفتگو کرتے ہوئے محمد فیاض نے کہا اس نے جہاز کی تیاری کے سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے علاوہ انٹیلی جنس بیورو اور پولیس حکام کے دفاتر کے چکر بھی لگائے لیکن اُنھوں نے اس کا مذاق اڑایا۔ جب میں نے جہاز تیار کرلیا اور اس کی آزمائشی پرواز کی اجازت لینے کے لیے بھی متعلقہ حکام سے رابطہ کیا تھا تاہم اسے اس ضمن میں کوئی کامیابی نہیں ملی۔فیاض نے کہا کہ اپنے شوق کی تکمیل کے لیے اس نے نہ صرف اپنی زمین بیچی بلکہ بینک سے 50 ہزار روپے قرضہ بھی لیا ہے جس کا ریکارڈ ان کے پاس موجود ہے۔محمد فیاض ایک ریڑھی بان ہے صبح کے وقت وہ ریڑھی چلاتا ہے جبکہ گھر کے اخراجات چلانے کے لیے وہ رات کو ایک کمپنی میں سکیورٹی گارڈ کے فرائض سرانجام دیتا ہے ۔ محمد فیاض کے بقول وہ اپنے والد کی وفات کے بعد اپنی تعلیم جاری نہ رکھ سکا اور گھر کو چلانے کے لیے اسے ریڑھی چلانا پڑی۔محمد فیاض انڈر میٹرک ہے اور اس کا کہنا ہے کہ جہاز بنانے کا شوق اسے بچپن سے تھا اور اس نے اس ضمن میں کسی سے کوئی تربیت حاصل نہیں کی۔محمد فیاض کا کہنا ہے کہ اسے اس جہاز کو بنانے میں5ماہ کا عرصہ لگا اور اس پر مجموعی طور پر اخراجات 90ہزار کے قریب آئے ہیں۔ اس نے کہا کہ یہ جہاز اب مقامی تھانے میں رکھا ہوا ہے اور جس انداز میں اس جہاز کو رکھا گیا ہے اور پولیس اہلکار مبینہ طور پر جس انداز میں اس کی حفاظت کر رہے ہیں اس سے ایسا محسوس ہوتا ہےکہ اس کی محنت رائیگاں چلی جائے گی۔مقامی علاقے کے سب ڈویژنل پولیس افسر نصر اللہ نیازی نے بی بی سی کو بتایا مقامی عدالت محمد فیاض کو مجرم قرار دے چکی ہے اس لیے یہ جہاز مال مقدمہ کا حصہ ہے اس لیے اب اس جہاز کو واپس نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ملزم فیاض نے جہاز اڑا کر نہ صرف اپنی زندگی کو خطرے میں ڈالا بلکہ دیگر افراد کی زندگیوں کو بھی خطرے سے دوچار کیا۔ایس ڈی پی او کے مطابق فیاض اس سے قبل اسلام آباد میں جہاز اڑانے کا مظاہرہ کرچکا ہے جبکہ فیاض پولیس افسر کے اس دعوے کی تردید کرتے ہیں۔دوسری طرف ڈسٹرکٹ پولیس افسر ماریہ محمود کا ایک ویڈیو بیان بھی سامنے آیا ہے جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ملزم فیاض نے جہاز کی تیاری اور پھر اس کو اڑانے کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی سے این او سی حاصل نہیں کیا تھا۔انہوں نے کہا کہ چونکہ ٹیکنالوجی کا دور ہے اس جہاز کو اڑانے سے یہ تاثر بھی مل سکتا ہے کہ ایسے جہازوں کو جاسوسی اور دہشت گردی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
The post جہاز بنا کر اڑانے والا شخص اب کہاں ہے،اس نے آرمی چیف سے کیا اپیل کر ڈالی؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2uGQ04n
via IFTTT
انیتا کریم: صنفی تفریق کے بت کو پاش پاش کرنے والی ہنزہ کی بیٹی
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2FTXEih
via IFTTT
The Night Fox News and Trump Became One... (BBC NEWS REPORT)
By JIM RUTENBERG, ROBIN STEIN, MARGARET CHEATHAM WILLIAMS, WHITNEY HURST and JONAH M. KESSEL from NYT Magazine https://ift.tt/2UszB28
سر تا پا زرد رنگ میں ڈوبا ’پیلا خان‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Uw3cYk
via IFTTT
What if Mexico Still Included California, Nevada and Texas?... (BBC NEWS REPORT)
By TOMAS VAN HOUTRYVE and SIMON ROMERO from NYT Lens https://ift.tt/2Ie5qVI
Learning With: ‘“In Afghanistan, We Laugh Differently”’... (BBC NEWS REPORT)
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2FFGdk8
‘Game of Thrones’ Studio Tour to Debut in 2020... (BBC NEWS REPORT)
By JEREMY EGNER from NYT Arts https://ift.tt/2I82HNK
تحریک انصاف حکومت کی کفایت شعاری مہم ڈرامہ،اصل حقیقت سامنے آگئی (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)پنجاب حکومت نے4صوبائی وزرا ، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹیوں اور پارلیمانی سیکرٹریزکے لئے 77نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔جس کے لئے سرکاری خزانے سے 17کروڑ 47لاکھ 90ہزار روپے خرچ ہو ں گے ، ایس اینڈ جی اے ڈی ٹرانسپورٹ پول نے گاڑیاں خریدنے کی سمری تیارکرلی گئی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب کی ابتدائی منظوری کے بعد پنجاب آسٹریٹی کمیٹی میں فنڈزکی منظوری کے لئے سمری بھجوادی گئی ۔ دوسری جانب حکومت پنجاب ستمبر میں نئی گاڑیاں نہ خریدنے کا اعلان کر چکی ہے ، لیکن اس کے باوجود پہلے بھی کچھ محکموں میں گاڑیاں خریدنے کی منظوری دی جاچکی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ اب مزید چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی اور پارلیمانی سیکرٹریز کے لئے گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،جبکہ 4 صوبائی وزیر ایسے بھی ہیں جن کو نئی گاڑیاں دینے کے حوالے سے بھی معاملات زیر غور ہیں اور 7گاڑیاں ایسے عہدیداروں کو دی جائیں گی جو کہ سیاسی عہدوں پر تعینات ہیں، ان کے زیر استعمال بھی نئی گاڑیاں آئیں گی جس کو دیکھتے ہوئے نئی گاڑیاں خریدی جارہی ہیں، اور بعض سیاسی عہدوں پر تعینات بھی نئی ماڈل کی گاڑی کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب کے ترجمان شہبازگل نے کہا ہے کہ انہیں اس بارے علم نہیں کہ گاڑیاں خریدی جارہی ہیں، البتہ حکومت کو نئی گاڑیوں کی ضرورت ہے۔اس حوالے سے ایڈیشنل سیکرٹری ٹرانسپورٹ ایس اینڈ جی اے ڈی رانا طارق نے تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ 77نئی گاڑیوں کی خریداری کے لئے کیس کفایت شعاری کمیٹی محکمہ خزانہ پنجاب کو بھجوادیاہے، کیونکہ نئی گاڑیوں کی ضرورت ہے، جبکہ صوبائی سیکرٹری خزانہ حامد یعقوب شیخ نے روزنامہ دنیاسے بات کرتے ہوئے کہاکہ یہ بات درست ہے کہ گاڑیاں خریدنے کی سمری موصول ہوئی ہے، ہم نے کہا ہے کہ پیسے جاری کرنے سےقبل ضروری ہے کہ پہلے آسٹریٹی کمیٹی سے منظوری لے لی جائے اور اس کے بعد وزیراعلیٰ سے منظوری لی جائیگی ۔
The post تحریک انصاف حکومت کی کفایت شعاری مہم ڈرامہ،اصل حقیقت سامنے آگئی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2TS9Io0
via IFTTT
شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی لڑائی کی اصل وجہ کیا؟کیا اب سیز فائر ہو گیا ہے؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (طارق عزیز) وزیراعظم عمران خان کی مداخلت پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کے درمیان وقتی طور پر سیز فائر ضرور ہوا ہے تاہم یہ صورتحال مستقبل میں برقرار رہے گی، یقینی طور پر کہا جاسکتا کہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میں لڑائی کی بنیاد نمبرٹوکی پوزیشن ہے دونوں وزیراعظم کے بعد خود کو نمبر ٹو سمجھتے ہیں اور ایک دوسرے کی حیثیت تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں ،غالب امکان ہے کہ وقتی طور پر سیزفائر کے بعد کسی وقت حکومتی، پارٹی معاملات میں دونوں ایک دوسرے کیخلاف صف آرا نظر آئیں گے تنظیمی معاملات ہوں، پارٹی عہدے یا انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین نے پہلے دن سے ایک دوسرے کی مخالفت کی ہے، حالیہ بیان بازی کے نتیجہ میں جہانگیر ترین کا پلڑا بھاری رہا ہے لیکن شاہ محمود قریشی کو پارٹی اور کابینہ میں ایک موثر گروپ دھڑے کی بھرپور حمایت حاصل ہے جنہیں وزیرخارجہ نے جہانگیر ترین کیخلاف بیان دینے سے منع کر رکھا ہے کیونکہ حالیہ معاملہ پر شاہ محمود دفاعی پوزیشن پر ہیں تاہم وہ مناسب موقع پر سکور برابر کرنے کی کوشش کریں گے، دونوں رہنمائوں میں لڑائی کا آغاز چودھری سرور کو پنجاب کا صدر نامزد کرنے پر ہوا تھا، رپورٹ کے مطابق حالیہ لڑائی میں پرویز خٹک، سرور خان، محبوب سلطان، مراد سعید، عون چوہدری، فیصل واوڈا، فواد چو دھری سمیت 14رہنمائوں نے بیانات، ٹویٹ کے ذریعے حصہ لیا،ایک موقع پر تمام 14رہنمائوں کو شوکاز نوٹس دینے کا تقریباً فیصلہ ہو گیا تھا تاہم وزیراعظم نے فیصلہ واپس لیتے ہوئے پالیسی بیان جاری کر دیا جس سے معاملہ رک گیا، دبائو کے باوجود وزیراعظم نے شاہ محمود قریشی کو نہ نوٹس جاری کیا اور نہ ہی ان کے بیان کی مذمت کی،کابینہ اجلاس میں صرف ناپسندیدگی کا اظہار کیا،کابینہ میں ایک گروپ وزیر خارجہ سے بازپرس کا مطالبہ کر رہا تھا ، اجلاس میں بیوروکریسی کے جانے کے بعد یہ معاملہ زیربحث لایا گیا، پارٹی کے اندر ہارڈلائنرز شاہ محمود قریشی کے مخالف ہیں،اپوزیشن کیساتھ مفاہمانہ طرزعمل اور اچھے ورکنگ تعلقات کے موقف پر شاہ محمود قریشی کی مخالفت کی جاتی ہے،شاہ محمود قریشی، شہبازشریف کو اپوزیشن لیڈر بنانے کے حق میں تھے ،بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام کی تبدیلی کی مخالفت پر بعض وزراء نے شاہ محمود قریشی پر اعتراض کیا،رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کابینہ اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ خیبرپختونخوا حکومت ماڈل کو دیگر صوبوں، مرکز میں لیکر چلیں گے کے پی کے حکومت کی کارکردگی اور وہاں پر اداروں میں تبدیلی بارے آگاہ کرنے کیلئے اسلام آباد کے صحافیوں کو دورے پر لے جا یا جائے گا،وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کچھ بھی کہے ہمیں کے پی کے حکومت کی کارکردگی پر فخر ہے کسی کے دبائو میں نہیں آئیں گے، کابینہ اجلاس کے دوران چودھری پرویز الٰہی وزیراعظم آفس میں موجود تھے، وزیراعظم سے ان کی ملاقات نہیں ہوئی تاہم چودھری مونس دیگر کئی اہم وزراء، وزیراعظم کے قریبی ساتھیوں سے گپ شپ کرتے رہے۔
The post شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین کی لڑائی کی اصل وجہ کیا؟کیا اب سیز فائر ہو گیا ہے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2YKW0qN
via IFTTT
Carlos Ghosn, Embattled Former Nissan Chief, Is on Twitter... (BBC NEWS REPORT)
By BEN DOOLEY from NYT Business https://ift.tt/2HXgvv3
‘Game of Thrones’: 9 Questions for the Final Season... (BBC NEWS REPORT)
By JEREMY EGNER from NYT Arts https://ift.tt/2uHIINR
The Wild Inspirations for ‘Killing Eve’... (BBC NEWS REPORT)
By AMANDA HESS from NYT Arts https://ift.tt/2WJpbse
امریکہ بھارت کو کونسا خطرناک ہتھیار فروخت کرنے پر رضامند؟ (بی بی سی رپورٹ )
واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکا نے بھارت کو 24 آبدوز شکن ہیلی کاپٹروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔بھارت نے گزشتہ سال ان ہیلی کاپٹروں کی خریدنے کی درخواست کی تھی جس کو امریکا نے منظورکرلیا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق ایم ایچ 60 آر ہیلی کاپٹروں کی مالیت تین کھرب 65 کروڑ روپے ہے۔
امریکی کمپنی لاک ہیڈ مارٹن کا تیارکردہ یہ ہیلی کاپٹر آبدوزوں کو نشانہ بنانے کے علاوہ بحری جہازوں کو ناک آؤٹ کرنے، سرچ اور ریسکیو آپریشنز میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ بھارت انھیں برطانوی ساختہ سی کنگ ہیلی کاپٹروں کی جگہ استعمال کرے گا۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مجوزہ فروخت امریکی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی میں مدد دے گی، اس سے امریکا بھارت اسٹریٹجک تعلقات کو مضبوط کرنے میں مدد ملے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہیلی کاپٹروں کی فروخت سے دفاعی شراکت دار کی سیکورٹی میں بہتری آئے گی اور بھارت ہمارا اہم دفاعی شراکت دار ہے۔
The post امریکہ بھارت کو کونسا خطرناک ہتھیار فروخت کرنے پر رضامند؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2CR5ur3
via IFTTT
Brunei implements stoning to death under new anti-LGBT laws....
from BBC News - World https://ift.tt/2UdoIlx
SNC-Lavalin affair: Trudeau expels 'whistleblower' MPs....
from BBC News - World https://ift.tt/2HS1evH
Nipsey Hussle death: Girlfriend Lauren London 'completely lost'....
from BBC News - World https://ift.tt/2K1gwjF
Chicago elects Lori Lightfoot as first female black mayor....
from BBC News - World https://ift.tt/2I7r1zb
1MDB: Superyacht linked to financial scandal sold for $126m....
from BBC News - World https://ift.tt/2Ue9z3d
Abdelaziz Bouteflika: Algeria's president resigns amid mass protests....
from BBC News - World https://ift.tt/2I74SkH
British environmental activist found dead in Peru....
from BBC News - World https://ift.tt/2I8cNxZ
'Asian female' with malware arrested at Trump's Mar-a-Lago....
from BBC News - World https://ift.tt/2K2S2q4
Moise Kean: Juventus teenage striker suffers racist abuse at Cagliari....
from BBC News - World https://ift.tt/2I7qLQH
Animal testing: US closes 'kitten slaughterhouse' after outcry....
from BBC News - World https://ift.tt/2K1yPFo
Australian politician censured for NZ remarks....
from BBC News - World https://ift.tt/2UluYXG
India election 2019: Can Modi clean up the Ganges?....
from BBC News - World https://ift.tt/2VcTzeh
Algerians celebrate after president Bouteflika resigned....
from BBC News - World https://ift.tt/2UaKE0B
Is peace with the Taliban possible?....
from BBC News - World https://ift.tt/2VcAaKv
'Living fossil' given new home at ZSL London Zoo....
from BBC News - World https://ift.tt/2FJsPvw
Kottu roti: The street food that makes you feel like dancing....
from BBC News - World https://ift.tt/2UhCCmR
Mars methane surge spotted from space....
from BBC News - World https://ift.tt/2OJJJhS
Hundreds take part in Budapest ‘silly walk’ parade....
from BBC News - World https://ift.tt/2UcAhJM
Mosul: A city still in ruins, two years after defeat of IS....
from BBC News - World https://ift.tt/2FSzfK6
The mystery Samoan in my family tree....
from BBC News - World https://ift.tt/2WIvT20
Will talks with the Taliban bring peace or chaos?....
from BBC News - World https://ift.tt/2uHvhxr
Thalidomide scandal: How Australia's response has 'lagged behind'....
from BBC News - World https://ift.tt/2Vdy4tZ
What can bees teach economists about how markets work?....
from BBC News - World https://ift.tt/2WFn1dp
افراط زر کیا ہے اور اس میں تیزی سے اضافہ کیسے ہوا؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CQ6HyM
via IFTTT
برونائی:سنگساری،ہاتھ کاٹنے کی سزا والے شرعی قوانین نافذ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UfFRuX
via IFTTT
انڈیا: معلومات کی تصدیق کے لیے واٹس ایپ کی نئی سروس
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CLR6jZ
via IFTTT
ڈائنوسار کے خاتمے کا باعث بننے والے شہابِ ثاقب کے زمین سے ٹکرانے کے بعد کیا ہوا تھا؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2Vb8RjW
via IFTTT
انڈین سیاست میں بالی وڈ کا بڑھتا ہوا کردار
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CLRbnN
via IFTTT
خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں پولیس کی مخالفت کیوں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2OGPegX
via IFTTT
کرکٹ ورلڈ کپ 2019: پاکستان کی ٹیم میں کون ہو گا کون نہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2UeoeeY
via IFTTT
ارمان لونی کی ہلاکت: ’اے ایس پی نے کہا اسے جان سے مار ڈالو‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2VeNWfN
via IFTTT
’پہلے چرس پی اور پھر بلدیہ فیکٹری کو آگ لگا دی‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2V8E6fk
via IFTTT
انڈین پریمئیر لیگ کے میچز پاکستان میں نہیں دکھائے جائیں گے، کابینہ کا فیصلہ
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2I8hLuB
via IFTTT
جان پرمل: ’افسوس ہوتا ہے کہ ہم نے کیسے کیسے ہیرو نظر انداز کردیے ہیں‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2uIxqsA
via IFTTT
انڈیا کے امیر لوگ خیرات کم کیوں دیتے ہیں؟
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2CLQvPh
via IFTTT
پاک پتن: ’آرمی چیف میرا جہاز واپس دلوائیں‘
from BBC News اردو - تازہ ترین خبریں https://ift.tt/2TMktIA
via IFTTT
Najib Razak, Former Malaysian Leader, Faces First Graft Trial... (BBC NEWS REPORT)
By AUSTIN RAMZY and SHARON TAN from NYT World https://ift.tt/2Uqx34t
On Politics: Trump Backs Off Health Care Fight... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT U.S. https://ift.tt/2K1Wc1D
A Gleaming Stadium Opens With a Question: Is There Room for Everyone?... (BBC NEWS REPORT)
By RORY SMITH from NYT Sports https://ift.tt/2I4Rb5G
Mets Go Up Big, Then Sweat a Little in Win Over Marlins... (BBC NEWS REPORT)
By KEVIN ARMSTRONG from NYT Sports https://ift.tt/2K1g44U
Batman on a Couch... (BBC NEWS REPORT)
By NATALIE PROULX from NYT The Learning Network https://ift.tt/2OHCerA
Word + Quiz: salient... (BBC NEWS REPORT)
By THE LEARNING NETWORK from NYT The Learning Network https://ift.tt/2HUDuXH
Japan Stumbles as China’s Growth Engine Slows... (BBC NEWS REPORT)
By BEN DOOLEY from NYT Business https://ift.tt/2VgZVcH
What’s on TV Wednesday: ‘You’re the Worst’ and ‘Brockmire’... (BBC NEWS REPORT)
By GABE COHN from NYT Arts https://ift.tt/2TSVwv8
Meet Lori Lightfoot, Chicago’s New Mayor... (BBC NEWS REPORT)
By DAVID BOTTI, NILO TABRIZY and SAMEEN AMIN from NYT U.S. https://ift.tt/2UsAnMD
Las principales noticias del miércoles... (BBC NEWS REPORT)
By Por MARINA FRANCO from NYT Universal https://ift.tt/2UdifqB
Venezuela Strips Opposition Leader of Immunity... (BBC NEWS REPORT)
By ANATOLY KURMANAEV from NYT World https://ift.tt/2OFZpTa
House Panel Subpoenas Former White House Security Official After Whistle-Blower Speaks Out... (BBC NEWS REPORT)
By JULIA JACOBS from NYT U.S. https://ift.tt/2K1FdMZ
Quotation of the Day: Sauna Arrest Finds Fugitive in the Flesh... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Today’s Paper https://ift.tt/2WHRUh8
Review: A Devil’s Bargain, Live and on Video, in ‘Faust 2.0’... (BBC NEWS REPORT)
By LAURA COLLINS-HUGHES from NYT Theater https://ift.tt/2IegZwv
Russell Westbrook Dedicates His ‘20-20-20’ Triple-Double to Nipsey Hussle... (BBC NEWS REPORT)
By BENJAMIN HOFFMAN from NYT Sports https://ift.tt/2I4SKjY
Corrections: April 3, 2019... (BBC NEWS REPORT)
By Unknown Author from NYT Corrections https://ift.tt/2UbGCFb
A Wake-Up Call for President Erdogan... (BBC NEWS REPORT)
By THE EDITORIAL BOARD from NYT Opinion https://ift.tt/2I7LLHd
Google Returns... (BBC NEWS REPORT)
By DEB AMLEN from NYT Crosswords & Games https://ift.tt/2CS6FGH
Trump’s Embattled Fed Pick Has No Plans to Step Aside... (BBC NEWS REPORT)
By ALAN RAPPEPORT and JIM TANKERSLEY from NYT Business https://ift.tt/2OHrERa
Brexit, Algeria, Venezuela: Your Wednesday Briefing... (BBC NEWS REPORT)
By MELINA DELKIC from NYT Briefing https://ift.tt/2YLdVO4
کرینہ کپور نے صبا قمر کے ساتھ کیا کیا؟ (بی بی سی رپورٹ )
ممبئی (جی سی این رپورٹ)بالی ووڈ فلم ہندی میڈیم کے سیکوئل میں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے بجائے بھارتی اداکارہ کرینہ کپور کو سائین کرلیا گیا ہے۔پاکستان کی خوبرو اداکارہ صبا قمر نے بھارتی اداکار عرفان خان کے ساتھ بالی ووڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، ان کی یہ فلم بہترین فلم کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرچکی ہےجبکہ ہندی میڈیم کےسیکوئل ہندی میڈیم 2 میں صبا قمر کی جگہ کرینہ کپور کو کاسٹ کرلیا گیا ہے۔ہندی میڈیم 2 میں بھی کرینہ کپور کے ساتھ عرفان خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کینسر میں مبتلا اداکار عرفان خان کی علاج کے بعدیہ پہلی فلم ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس عرفان خان پر یہ انکشاف ہوا تھا کہ وہ کو اینڈوکرائن نامی کینسرکا شکار ہیں، بعدازاں انہیںعلاج کے لیے بیرونِ ملک جانا پڑا تھا۔دوسری جانب اداکارہ کرینہ کپورواں سال دو فلموں ’تخت اور گڈنیوز‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی۔
The post کرینہ کپور نے صبا قمر کے ساتھ کیا کیا؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2I8KBuW
via IFTTT
صرف ایک حادثے نے وزارت ریلوے اور شیخ رشید کی نالائقی عیاں کردی (بی بی سی رپورٹ )
کراچی(جی سی این رپورٹ) رحیم یارخان کے قریب مال گاڑی کے حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد رفت کا نظام درہم برہم ہوگیا اور ٹرینیں 20 گھنٹے سے زیادہ تاخیر کا شکار ہیں۔ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ مال گاڑی کے ایک حادثے نے ریلوے کی تمام کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیے، ٹرینوں کے اوقات کار بہتر بنانے کے لیے بعض مسافر ٹرینیں منسوخ کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ریلوے ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نئی ٹرینیں چلانے سے ریلوے کے پاس ریزرو میں انجن اور بوگیاں موجود نہیں، اگر نئی ٹرینیں نہ چلتیں تو ریزرو انجن اور بوگیوں سے ٹرینیں چلائی جاسکتیں تھیں۔علامہ اقبال ایکسپریس 22 گھنٹے اور پاکستان ایکسپریس 19 گھنٹے تاخیر سے کراچی پہنچ گئی، سفر کے دوران مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔علامہ اقبال ایکسپریس کو گزشتہ صبح 8 بجے کراچی کے کینٹ اسٹیشن پہنچنا تھا جس کے بعد کل دوپہر 12 بجے ہی کراچی سے روانہ ہونا تھا تاہم وہ 22 گھنٹے کی تاخیر کے بعد کراچی پہنچی۔اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے، پاکستان ایکسپریس کینٹ اسٹیشن سے راولپنڈی کے لئے 17 گھنٹے کی تاخیر کے بعد روانہ ہوگئی۔راولپنڈی، لاہور، اور ملتان سے کراچی پہنچنے والی ملت ایکسپریس، پاکستان ایکسپریس، عوام ایکسپریس، زکریا ایکسپریس اور فرید ایکسپریس کی آمد میں بھی تاخیر ہورہی ہے۔ریلوے حکام کے مطابق راولپنڈی اور لاہور سے ٹرینوں کی کوئٹہ پہنچنے میں 24 گھنٹے تک تاخیر ہورہی ہے جب کہ کوئٹہ سے آج اندرون ملک ٹرینیں اپنے وقت پر روانہ ہوں گی۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ اکبر ایکسپریس اور جعفر ایکسپریس کے مسافر ایک ٹرین میں سبّی روانہ ہوں گے جس کے بعد سبی سے مسافر علیحدہ علیحدہ ٹرین میں اپنی اپنی منزل کی جانب روانہ ہوں گے۔
The post صرف ایک حادثے نے وزارت ریلوے اور شیخ رشید کی نالائقی عیاں کردی appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HUEJpW
via IFTTT
وفاقی دارالحکومت میں ڈکیتی کی خوفناک واردات (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ )وفاقی دارالحکومت میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 3 افراد قتل ہوگئے،پولیس ذرائع کے مطابق راول روڈ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دو ڈاکو مارے گئے جبکہ مزاحمت پر اسلحہ ڈیلر بھی قتل ہوگیا ،پولیس نے ڈاکوئوں کے سا تھی کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا،لاشوں اور زخمی کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے،پولیس کے مطابق منگل کی شام تھانہ کھنہ کی حدود لہتراڑ روڈ پر واقع علائوالدین اسلحہ ڈیلر شاپ میں تین نامعلوم ڈاکو گھس گئے جنہوں نے گن پوائنٹ پر پیسے اور بڑے پیمانے پر اسلحہ لوٹ کر اپنی مہران کار نمبر1212 سے منتقل کرنے کی کوشش کی،اس دوران اسلحہ شاپ کے مالک پرویز خان نے مزاحمت کرکے ایک ڈاکو کو پکڑا جس پر باقی دو ڈاکوئوں نے اندھا دھند فائرنگ کرکے اسلحہ ڈیلر پرویز خان اور اپنے ساتھی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
اور دونوں ڈاکو اسلحہ سے لدی اپنی مہران کار لیکر کھنہ پل سے غوری ٹائون کی جانب سروس روڈ کی جانب بھاگ نکلے لیکن جب وہ غوری ٹائون فیز پانچ میں پہنچے تو ایک نجی بینک کے قریب جاکر انکی سوزوکی مہران کار رک گئی تو ڈاکووں نے سامنے والی سڑک پر جانیوالی ایک کرولا ایکس ایل آئی کار جس میں ایاز حیات نامی شخص اپنی فیملی کے ساتھ جارہا تھا پر اسلحہ تان کر اس سے کار چھین لی جس کے بعد دونوں ڈاکوئوں نے اپنی خراب مہران کار سے اسلحہ چھینی گئی کرولا کار میں منتقل کرنا شروع کردیا اور ساتھ ہی ہوائی فائرنگ کر ڈالی، عینی شاہدین کے مطابق ایک گھنٹہ تک ڈاکوئوں اور نجی بینک کے سکیورٹی گارڈز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوتا رہا جس میں ایک ڈاکو موقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا ،ہومی سائڈ یونٹ کے تفتیشی آفیسر انسپکٹر احمد کمال کا کہنا ہے کہ زخمی ڈاکو کی شناخت حماد ستی سکنہ کو ٹلی ستیاں ، گاڑی میں مارے جانے والے ڈاکو کی شنا خت بلال سکنہ مردان کے نام سے ہوئی ہے۔
The post وفاقی دارالحکومت میں ڈکیتی کی خوفناک واردات appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HWkt7w
via IFTTT
جہانگیر ترین نے شاہ محمود کے بعد نیا محاذ کھول لیا، اب کس پر تیر برسا دیئے؟ (بی بی سی رپورٹ )
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر خان ترین نے شاہ محمود قریشی کے ساتھی سمجھے جانے والے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو نام لیے بغیر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں جہانگیر خان ترین کا کہنا تھا کہ موجودہ معاشی مسائل کو حل کرنے کے لیے فیصلے کرنے میں تاخیر کی گئی اور ابھی تک کوئی فیصلے نہیں کیے گئے۔انہوں نے کہا کہ عملی آدمی ہوں اور ہمیشہ سے کہتا ہوں کہ ہمیں فیصلے جلدی اور بروقت کرنے چاہئیں فیصلوں میں تاخیر سے کئی مسائل ہوجاتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ غلط فیصلہ کرنا کم از کم فیصلہ نہ کرنے سے بہتر ہوتا ہے، ہمیں فیصلے کرکے آگے بڑھنا چاہیے تھا لیکن ہم نے معاملات کو لمبا کھینچ لیا ہے۔جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ عمران خان دور اندیش اور وژنری انسان ہیں جنہیں ایک ٹیم کی ضرورت ہے جو ان کے وژن کے لیے معاون ثابت ہوسکے۔یاد رہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے گزشتہ روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ جہانگیر ترین سرکاری اجلاسوں میں شریک ہوکر مخالفین کو بیان بازی کا موقع دے رہے ہیں اور کارکن ذہنی طور پر اسے قبول نہیں کر پا رہے جب کہ (ن) لیگ سوال اٹھاتی ہے کہ یہ توہین عدالت نہیں تو اور کیا ہے۔اس پر جہانگیر ترین نے ردعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ جہاں بھی جاتا ہوں عمران خان کی مرضی اور خواہش سے جاتا ہوں، مجھے پاکستان کی خدمت سے کوئی نہیں روک سکتا۔وزیراعظم عمران خان نے بھی کابینہ ارکان کو اس معاملے پر بیان بازی سے روک دیا ہے اور پارٹی کے اندرونی اختلافات میڈیا پر آنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
The post جہانگیر ترین نے شاہ محمود کے بعد نیا محاذ کھول لیا، اب کس پر تیر برسا دیئے؟ appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2I9QXKr
via IFTTT
نواز شریف ،کلثوم نواز کی شادی کی 48ویں سالگرہ،مریم نواز کا جذباتی ٹویٹ آگیا (بی بی سی رپورٹ )
لاہور(جی سی این رپورٹ)والدہ کا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی 48 ویں سالگرہ کے موقع پر مریم نواز جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اپنے ایک ٹویٹ میں درد بھرے الفاظ میں والدہ کو مخاطب کرتے ہوئے مریم نے کہا کہ آپکا ساتھ چھوٹنے کا درد لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا مگر آپکی موت اس محبت کو ختم نہیں کر سکتی جس نے ہمیں جوڑے رکھا ہمارے دل و دماغ میں آپکے ساتھ گزری یادیں ہمیشہ زندہ رہیں گی ۔ ٹویٹ کے ساتھ مریم نواز نے نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی تصویر بھی لگا دی ، نواز شریف اور بیگم کلثوم نواز کی شادی کی اس تصویر میں چودھری شجاعت بھی موجود ہیں۔
Your loss is painful beyond words but your death will not destroy the love that connects us all. The memories we made together will stay alive in our hearts & minds. May your body & soul be in peace. Ameen. Happy 48th wedding anniversary Abu & Ami ❤️ pic.twitter.com/FvBrokunKI
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 2, 2019
The post نواز شریف ،کلثوم نواز کی شادی کی 48ویں سالگرہ،مریم نواز کا جذباتی ٹویٹ آگیا appeared first on Global Current News.
from Global Current News https://ift.tt/2HSCLGB
via IFTTT