
By TOM STANTON from NYT Sports https://nyti.ms/2QGTq1h
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
جون 02, 2019
0
comments

جون 01, 2019
0
comments

جون 01, 2019
0
comments

جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments

جون 01, 2019
0
comments

جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments

جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments

جون 01, 2019
0
comments

جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
جون 01, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
ماہ رمضان المبارک کا مہینہ اپنی برکتوں اور فضیلتوں کو سمیٹے ہمارے درمیان موجود ہے اور اپنے اختتام کو پہنچ چکا ہے، مسلم امہ اس ماہ مبارک کے رمضان کے آخری عشرے میں اپنے رب کے حضور زیادہ سے زیادہ عبادات بجا لانے میں مصروف عمل ہے۔
آخری عشرے کی طاق راتیں شب قدر کہلاتی ہیں یعنی ان راتوں میں اللہ کی کتاب قرآن کریم جو پیغمبر اکرمؐ کے سینہ پر نازل ہوئی، یہ قرآن کی نزول کی راتیں شمار ہوتی ہیں، ان راتوں میں پوری دنیا میں مسلمان رات بھر اللہ کی عبادات میں مصروف عمل رہتے ہیں، اسی طرح انہی آخری ایام میں ایک یوم جمعہ ہے، جسے عام زبان میں ہم ’’جمعۃ الوداع‘‘ کہتے ہیں۔
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے کہ جمعۃ المبارک کا دن سید الایام ہے اور تمام دنوں سے افضل و بر تر ہے۔
اس لیے مسلمانوں کے لیے یہ دن سلامتی و رحمت کا حامل ہے، جسکی بڑی اہمیت و فضلیت ہے۔ رمضان کریم کے جمعہ کی اہمیت اور بھی زیادہ ہو جاتی ہے کیونکہ اس جمعہ المبارک میں رمضان الکریم کی فضیلتیں بھی شامل ہو جاتیں ہیں۔ لیکن جو فضلیت اور مرتبت رمضان المبارک کے آخری جمعۃ المبارک کو حاصل ہے وہ کسی اور دن کو حاصل نہیں۔ جمعۃ الوداع نور علٰی نور اور قرآن العیدین ہے، جو مسلماں کی عظمت و شوکت، ہیبت و جلالت کا عظیم مظہر ہے۔
جمعتہ الوداع اس لحاظ سے بھی بڑا اہم ہے کہ یہ جمعہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں آتا ہے،جسے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم کی حدیث کے مطابق جہنم سے آزادی کا عشرہ قرار دیا گیا ہے۔
رمضان المبارک میں جمعتہ الوداع کو خصوصی اہمیت اور درجہ حاصل ہے، دنیا بھر کے مسلمان جمعتہ الوداع کو خصوصی مذہبی عقیدت اور جذبے سے مناتے ہیں۔ ویسے تو بیشک تمام دن اور تمام راتیں ہی اللہ رب العزت کے قانونِ قدرت میں ہیں مگر اِس کے باوجود خود اللہ عزوجل نے بعض ایام کو دوسرے ایام پر اور بعض راتوں کو دوسری راتوں پر فوقیت دے رکھی ہے۔
ہفتے کے سات ایام میں جمعہ کے دن کو رب تعالیٰ نے خصوصی فضیلت عطا کی ہے اور اِس دن کو بے شمار رحمتوں اور برکتوں سے نواز رکھا ہے۔ ماہِ رمضان کے آخری جمعہ کو جمعتہ الوداع کا درجہ حاصل ہے یہ دن اہل ایمان کو اِس بات کی بھی نوید سناتا ہے ، کہ رب تعالیٰ کا مہمان ماہ رمضان المبارک اب کچھ ہی دنوں بعد رخصت ہونے کو ہے اور آج کے بعد آئندہ رمضان تک آنے والے جمعة المبارک کے ایام کی فضیلت تو اپنی جگہ برقرار ہے مگر اْن میں رمضان کی برکتیں نہ ہوں گی۔
جمعتہ الوداع کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ خود اللہ رب العزت نے قرآن مجید میں سورت الجمعہ کے نام سے سورت مبارکہ نازل کر کے اِس دن کی اہمیت کو اہل اسلام کے لئے مسلم کر دیا۔
جمعة المبارک کو دین اسلام میں خاص دن کی حیثیت حاصل ہے، اِس دن کو دنوں کا سردار بھی کہا جاتا ہے۔ اس دن کی اصل روح کے مطابق اپنے عقائد اور شعائر کی درستگی کر لی جائے تو پوری انسانیت فیض یاب ہو سکتی ہے۔
جمعتہ المبارک کی قرآن و حدیث میں بہت زیادہ فضیلت و اہمیت بیان ہوئی ہے، سورۃ جمعہ کے اندر آخری رکوع میں مسلمانوں کو جمعہ کی ادائیگی پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام کاروبار چھوڑ کر جمعہ کی ادائیگی کے لئے چلے آؤ اور جمعہ ادا کرنے کے بعدجاکر اپناکاروبار کرو۔رمضان المبارک میں جہاں نوافل کا ثواب فرضوں کے برابر ہوجاتا ہے اور فرائض کا ثواب ستر گنا کردیا جاتا ہے، وہاں اس ماہ مقدس کے جمعہ کا ثواب بھی بہت زیادہ بڑھا دیا جاتا ہے، جمعتہ الوداع کو دیگر ایام سے اس لحاظ سے انفرادیت حاصل ہے کہ اس کے بعد مسلمانوں کو عیدالفطر کی شکل میں ایک بہت بڑا انعام ملنا ہوتا ہے۔
The post جمعۃ الوداع کی اہمیت، الوداع الوداع ماہِ رمضان appeared first on Global Current News.
مئی 31, 2019
0
comments
ناٹنگھم (جی سی این رپورٹ)پاکستان آج ورلڈکپ 2019ء میں اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیزکے خلاف کھیلے گا۔دونوں ٹیمیں ناٹنگھم کے میدان ٹرینٹ برج میں مدمقابل ہوں گی۔قومی ٹیم کی ناٹنگھم کے میدان میں کارکردگی ملی جلی سی ہے۔آج کے میچ سے پہلے گرین شرٹس نے اس میدان میں 13 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل رکھے ہیں، جن میں سے قومی ٹیم نے 7 مقابلوں میں کامیابی حاصل کی جب کہ 6 میں اس کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔حیرت انگیز طور پر ٹرینٹ برج کے اس میدان میں پاکستان ٹیم کا سب سے زیادہ اورسب سے کم اسکور میزبان انگلینڈ کےخلاف ہی ہے۔انگلینڈ کے خلاف اس میدان میں قومی ٹیم کا زیادہ سے زیادہ اسکور 340 رنزہے۔ جو 17مئی 2019 کوکھیلے گئے میچ میں بنایا گیا تھا، میچ میں پاکستان کی قیادت سرفراز احمد نے کی۔اس میچ میں قومی ٹیم کو شکست ہوئی تھی۔قومی ٹیم کا اس میدان میں سب سے کم اسکور 165 رنز ہے ،20 اگست 1992 کو کھیلے گئے اس میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سلیم ملک تھے اور اس میں بھی ٹیم کو ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
The post ٹرینٹ برج گرائونڈ پر پاکستان نے کتنے میچ کھیلے کتنے جیتے کتنے ہارے؟ appeared first on Global Current News.
مئی 31, 2019
0
comments
> لندن(جی سی این رپورٹ)انٹر نیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام ورلڈکپ 2019میں پاکستان کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی ،عالمی کپ کے مقابلوں میں پاکستان کے خلاف ویسٹ انڈیز کا پلڑا بھاری ہے۔کرکٹ کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ورلڈکپ میں اب تک 10میچز کھیلے گئے ہیں جن میں ویسٹ انڈیز نے 7مقابلوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان ٹیم صرف 3میچ ہی جیت سکی ہے۔1975سے لے کر1983کے عالمی کپ کے مقابلوں میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہونا پڑاپاکستان نے 1987کے عالمی کپ میں عمران خان کی زیر قیادت پہلی مرتبہ ویسٹ انڈیز کو ورلڈکپ میں شکست دینے کا اعزاز حاصل کیا ۔1992کے ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 10 وکٹوں سے شکست دی تھی، جبکہ ورلڈ کپ 1999کے ایونٹ میں وسیم اکرم کی قیادت میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف فتح سمیٹی تھی۔2007کے ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کو زیرکردیا تھا۔اسی طرح 2011کے ورلڈکپ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 10 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی لیکن 2015 کے عالمی کپ میں پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے مقابلے میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
The post عالمی کپ،آج پاکستان کا کالی آندھی سے ٹکرائو، کس ٹیم کا پلڑا بھاری appeared first on Global Current News.
مئی 31, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)جامن اس موسم میں فالسے کے بعد ملنے والا ایک عام اور مزیدار پھل ہے۔یہ بہت زیادہ رس بھرا اور ذائقے دار ہوتا ہے۔تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ اپنے بہترین ذائقے سے ہٹ کر یہ پھل متعدد طبی فوائد کا حامل ہوتا ہے، جن میں سے چند درج ذیل ہیں۔
خون کی صفائی
جامن آئرن سے بھرپور پھل ہے جو کہ خون کی صفائی میں موثر ثابت ہوتا ہے کیونکہ یہ آکسیجن ملے خون کی سپلائی کو یقینی بناتا ہے۔
خون بڑھائے
چونکہ یہ آئرن سے بھرپور پھل ہے تو ہیموگلوبن کی کم سطح کو مناسب سطح پر لانے میں بھی مدد دیتا ہے اور اس طرح اینیمیا کے خطرے کو کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
نظام ہاضمہ بہتر کرے
جامن کی جسم کو ٹھنڈک پہنچانے والی خصوصیات نظام ہاضمہ کے مختلف مسائل کے علاج کے لیے انتہائی موثر ثابت ہوتی ہیں، خصوصاً ایسے افراد جو اکثر بدہضمی اور تیزابیت کے شکار رہتے ہیں۔
یہ جلد کے لیے بہترین
یہ پھل آئلی جلد کو تروتازہ، ہموار اور کیل مہاسوں سے پاک رکھنے میں مدد دیتا ہے۔
جراثیم کش
اس میں موجود مختلف اجزاء اسے جراثیم کش بناتے ہیں، جس سے مختلف انفیکشن کا خطرہ کم ہوتا ہے۔
موسمی بیماریوں سے تحفظ
چونکہ اس میں وٹامن سی کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے، تو اسے کھانے سے جسم اور دفاعی نظام کو عام موسمی امراض سے بچنے میں مدد ملتی ہے۔
امراض قلب سے تحفظ
اس میں پوٹاشیم کی مقدار بھی مناسب ہوتی ہے جو کہ دل کی صحت کے لیے انتہائی مفید ہے اور فشار خون کی روک تھام کرکے فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔
ذیابیطس کنٹرول کرے
اس میں موجود اجزاء ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتے ہیں، تحقیقی رپورٹس سے معلوم ہوا ہے کہ جامن بلڈ گلوکوز کی سطح کو کم کرنے میں مدد دینے والا پھل ہے، اس میں موجود فلیونوئڈز ایسے اثرات کے حامل ہیں جو انسولین کی مزاحمت کے خلاف کام کرتے ہیں اور جسم میں انسولین کی حساسیت بڑھاتے ہیں۔
The post جامن کے فوائد appeared first on Global Current News.
مئی 31, 2019
0
comments
نئی دہلی(جی سی این رپورٹ)لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کی بھرپور کامیابی کے بعد68سالہ نریندر مودی نے 57رکنی کابینہ کیساتھ بطور وزیر اعظم دوسری مدت کیلئے حلف اٹھالیا۔انہوں نے جمعرات کی شام راشٹرپتی بھون میں تقریباً8ہزار مہمانوں کی موجودگی میں صدر رام ناتھ کوند سے اپنے عہدے کا حلف لیا۔سونیا گاندھی،منموہن سنگھ، راہول گاندھی،ایل کے ایڈوانی اور دیگر سیاسی رہنمائوں،سفیروں اور بڑی تعداد میں بی جے پی کے کارکنوں نے تقریب میں شرکت کی،موریشیئس کے وزیر اعظم ،کرغیزستان اوربنگلہ دیش کے صدور بھی موجود تھے،حلف برداری کے بعد اپنے ٹویٹ میں مودی نے کابینہ ارکان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہم بھارت کی ترقی کیلئے ملکر کام کرینگے، 57رکنی کابینہ میں چھ خواتین بھی شامل ہیں۔حلف لینے والوں میں راجناتھ سنگھ،امت شاہ،نرملا سیتارمن،سمرتی ایرانی،نیٹن گڈکری، جے شنکر،روی شنکر پرساد،ہرسیمرت کور اور دیگر وزرا شامل تھے۔یاد رہے کہ وزیر خارجہ سشما سوراج اور وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے دوسری مدت کیلئے اپنے صحت کے مسائل کی وجہ سے ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی، جس کے بعد دونوں نے حلف نہیں اٹھایا۔ادھر بی جے پی کے نتیش کمار اور اے آئی اے ڈی ایم کے نامی اتحادی جماعت سے وزارتوں کے معاملے پر اختلافات پیدا ہوگئے۔دونوں جماعتوں نے کوئی وزارت نہ لی۔
The post مودی نے وزیراعظم کا حلف اٹھا لیا،کتنے رکنی کابینہ،کن دو سینئر رہنمائوں نے وزارت لینے سے انکار کردیا appeared first on Global Current News.
مئی 31, 2019
0
comments
کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستانی اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر اپنی فٹنیس اور جسمانی خدوخال کی وجہ سے انڈسٹری میں خاص شہرت رکھتی ہیں اور اب پہلی بار اداکارہ نے اپنی فٹنیس سے متعلق رازوں سے پردہ اٹھایا ہے۔عائشہ عمر نے حال ہی میں لاؤنچ کیے گئے اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر ایک مختصر ویڈیو جاری کی، جس میں انہوں نے اپنی شخصیت پرکشش بنانے اور فٹنیس کو برقرار رکھنے کے رازوں سے پردہ اٹھایا۔ویڈیو میں اداکارہ فٹنیس ٹرینر نصرت ہدایت اللہ کے سوالوں کے جواب دیتی دکھائی دیتی ہیں۔اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے کوئی ڈائٹ نہیں کرتیں۔

عائشہ عمر کے مطابق لوگ سمجھتے ہیں کہ میں ڈائٹ کرتی ہیں لیکن درحقیقت میں ایسا کوئی کام نہیں کرتیں بلکہ مجھے جس وقت جو چیز کھانی ہوتی ہے کھا لیتی ہوں اور یہ کہ میں ڈائٹ پلان پر یقین نہیں رکھتیں۔ایک سوال کے جواب میں عائشہ عمر نے بتایا کہ وہ برائلر مرغی نہیں کھاتیں، انہیں دیسی مرغی چاہیے ہوتی ہے اور اگر انہیں دیسی مرغی نہ ملے تو وہ مٹن اور بیف کھاتی ہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ وہ باقاعدہ طور پر جم نہیں جاتیں اور نہ ہی کوئی ایکسر سائیز کرتی ہیں بلکہ وہ کبھی کبھار چند ہفتوں تک جم نہیں جاتیں اور نہ ہی کوئی ایکسرسائیز کرتی ہیں۔عائشہ عمر کے مطابق وہ ناشتے میں کھجور کھانے سمیت فروٹ کھاتی ہیں جب کہ وہ ناریل کا پانی بھی پیتی ہیں۔اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے انکشاف کیا کہ وہ ہر 2 گھنٹے بعد کوئی نہ کوئی چیز کھاتی ہیں، علاوہ ازیں انہیں جب بھی بھوک محسوس ہوتی ہیں وہ غذا کھالیتی ہیں۔
The post عائشہ عمر نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا،ویڈیو رپورٹ دیکھیں appeared first on Global Current News.
مئی 31, 2019
0
comments
ملتان(جی سی این رپورٹ) جیلوں میں علاج معالجہ، سہولیات کا فقدان، سینکڑوں قیدیوں کے جلد کے امراض و دیگر بیماریوں میں مبتلا ہونے کا انکشاف، سنٹرل جیل راولپنڈی میں 2056 قیدیوں کی گنجائش، 4600 قید، پنجاب بھر کی دیگر جیلوں میں بھی گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب کی جیلوں میں 27 ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 50 ہزار سے زائد قیدی جیلوں میں بند ہیں جن میں سے 31 ہزار قیدی جوڈیشل ریمانڈ پر جیلوں میں بند ہیں۔12 ہزار سے زائد سزا یافتہ جبکہ 5 ہزار سے زائد قیدیوں نے سزاؤں کے خلاف مختلف عدالتوں میں اپیلیں کر رکھی ہیں۔ گنجائش سے زیادہ قیدی جیلوں میں بند ہونے کے باعث جیلوں میں علاج معالجہ اور سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے سینکڑوں قیدی جلد کے امراض اور دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں جس کے باعث جیلوں میں قیدیوں کی اموات میں اضافہ ہورہا ہے۔
سنٹرل جیل ملتان میں 1600 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 2440 قیدی ہیں۔
سنٹرل جیل لاہور میں 1406 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 3750 قیدی ہیں۔
سنٹرل جیل گوجرانوالہ میں 1425 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 3200 قیدی ہیں۔
سنٹرل جیل ساہیوال میں 1565 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 3300 قیدی ہیں۔
سنٹرل جیل راولپنڈی میں 2056 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 4600 قیدی ہیں۔
سنٹرل جیل فیصل آباد میں 1206 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 2950 قیدی ہیں۔
سنٹرل جیل میانوالی میں 1050 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 1830 قیدی ہیں۔
سنٹرل جیل بہاولپور میں 1334 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 1940 قیدی ہیں۔
سنٹرل جیل ڈی جی خان میں 710 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 850 قیدی ہیں۔
ڈسٹرکٹ جیل ملتان میں 357 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ ایک ہزار سے زائد قیدی ہیں۔
ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں 1050 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 2800 سے زائد قیدی ہیں۔
ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ میں 722 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 2 ہزار سے زائد قیدی ہیں۔
ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں 450 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 8 سو سے زائد قیدی ہیں۔
ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں 416 قیدیوں کی گنجائش ہے جبکہ 850 قیدی ہیں۔
اسی طرح پنجاب بھر کی دیگر جیلوں میں بھی گنجائش سے زیادہ قیدی ہیں۔
The post پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کی حالت خراب،کس جیل میں کتنے قیدی،تفصیلات سامنے آگئیں appeared first on Global Current News.
مئی 31, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے ملک میں بھرپور انداز میں ‘عدلیہ بچاؤ تحریک’ چلانے کا اعلان کر دیا۔کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کے لیے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو نواز شریف نے واضح پیغام دیتے ہوئے کہا کہ عدلیہ پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دیں گے اور جو اس عدلیہ بچاؤ تحریک میں شامل نہیں ہوا قوم اسے کبھی معاف نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ‘عمران خان کی اپنی کوئی عزت نہیں لیکن ملک کی بہت عزت ہے، وہ ایک ایک ڈالر کے لیے دنیا سے بھیک مانگ رہے ہیں اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے لیے منت ترلے کر رہے ہیں جبکہ مودی خود چل کر میرے پاس آئے تھے۔’ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے قومی غیرت کا جنازہ نکال دیا ہے لیکن اب بس ہو گئی ہے، اب کوئی اور نہیں صرف ووٹ کو عزت دو کا ہی بیانیہ چلے گا۔نواز شریف نے رہنماؤں سے کہا کہ وہ باہر جا کر ‘ووٹ کو عزت دو کا پہرہ دو’ کا نواز شریف کا پیغام گلی گلی جاکر پہنچائیں، جس طرح حکومت نے میڈیا کو یرغمال بنایا اور ججز کے خلاف ریفرنس لا رہی ہے اب خاموش نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ قید و بند کی صعوبتیں ان کا عزم متزلزل نہیں کر سکتیں، مجھے پتہ ہے میری سزا بڑھ جائے گی لیکن اس کی فکر نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکمرانوں نے معیشت کا برا حال کر دیا ہے، ڈالر اوپر اور روپیہ نیچے جارہا ہے، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان ہے، حکومت نے متوسط طبقے سمیت غریب شخص کو مہنگائی کی چکی میں پیس دیا ہے، ان غریبوں کی آواز بننا ہو گا ورنہ قوم ہمیں معاف نہیں کرے گی۔مسلم لیگ (ن) کے قائد کا کہنا تھا کہ اتنے پاک صاف کردار کے حامل ججز کی ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے، ہم سب نے مل کر اس عدلیہ بچاؤ تحریک کو چلانا ہے جس کے لیے سیاسی جماعتیں، وکلا، سول سوسائٹی مل کر اپنا لائحہ عمل تیار کریں۔بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بتایا کہ ‘قائد کی ہدایت پر جمعہ کی صبح پارلیمانی قیادت عدلیہ پر حکومتی حملے کی جوابی حکمت عملی تیار کرے گی۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کا پیغام ہے کہ عدلیہ کی آزادی، تحفظ اور دفاع کے لیے ڈٹ جائیں جبکہ عدلیہ پر حکومتی حملے ناکام بنانے میں کسی کمزوری کا مظاہرہ نہ کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ ‘پہلے بھی نواز شریف جان ہتھیلی پر رکھ کر عدلیہ کے تحفظ اور بحالی کے لیے میدان عمل میں نکلے تھے، ان کے حکم پر پارٹی، کارکنان اور قوم لبیک کہتے ہوئے پھر میدان عمل میں نکلیں گے۔’مریم اورنگزیب نے کہا کہ ‘جعلی حکومت کا عدلیہ پر حملہ آمرانہ سوچ ہے، سوچی سمجھی سازش کے تحت پارلیمان سمیت تمام اداروں کو مفلوج کیا جا رہا ہے، جس حکومت اور وزیر اعظم کے جھوٹوں کا حجم اس قدر زیادہ ہو کہ 38 ترجمان کرائے کے بھرتی کر لیے اس نالائق اعظم کی وجہ سے ذلت کا سونامی آیا ہوا ہے۔
The post حکومت عدلیہ ٹکرائو،نواز شریف کا جیل سے کارکنوں کیلئے کیا پیغام آگیا۔۔ appeared first on Global Current News.
مئی 31, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی گمراہ کن خبروں کی تردید کردی۔آل پاکستان مسلم لیگ کی سیکریٹری جنرل مہرین آدم ملک نے وضاحتی بیان میں کہا کہ پرویز مشرف سے متعلق گمراہ کن افواہوں میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف بالکل ٹھیک ہیں اور دبئی میں زیر علاج ہیں، تمام خیرخواہ پرویز مشرف کی مکمل صحت یابی کیلئے دعا کریں۔
The post سابق صدر جنرل(ر)پرویز مشرف کس حال میں ہیں؟نئی خبر آگئی appeared first on Global Current News.
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 31, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سابق صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر کہا ہےکہ نیب اور معیشت ایک ساتھ نہیں چل سکتے جب کہ اس حکومت کی کوئی لائف نہیں ہے۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے سلسلے میں سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نمبر2 کے جج ارشد ملک عمرے کی ادائیگی کے باعث رخصت پر ہیں جس کے باعث ڈیوٹی جج محمد بشیرنے ملزمان کی حاضری لگا کر سماعت 14 جون تک کے لیے ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے باہر آصف زرداری نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ گرفتاری سے ڈرتے تونہیں؟ جس پر انہوں نے کہاکہ 13 سال میں نے پہلے ہی جیل کاٹی ہے۔ایک سوال کے جواب میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ نیب اور معیشت ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، اس حکومت کی کوئی لائف نہیں۔
The post آپ گرفتاری سے ڈرتے تو نہیں،صحافی کے سوال پر آصف زرداری نے کیا جواب دیا۔۔ appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
یروشلم (جی سی این رپورٹ)اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات میں کامیابی کے بعد وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے مشترکہ حکومت قائم کرنے میں ناکامی کے بعد پارلیمنٹ نے خود کو تحلیل کرنے اور رواں برس میں دوسرے انتخاب کے انعقاد کی منظوری دے دی۔فرانسیسی خبررساں ادارے ‘ اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق یہ ڈرامائی ووٹنگ پارلیمانی انتخابات کے صرف دو ماہ سے کم عرصے میں کی گئی جس کے باعث اسرائیل کے طویل المدتی رہنما نیتن یاہو کا مستقبل خطرے میں پڑگیا ہے۔نیتن یاہو گزشتہ ایک دہائی سے اسرائیل پر حکومت کررہے ہیں اور 9 اپریل کو ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں لگاتار چوتھی مدت کے لیے کامیاب ہوئے تھے۔تاہم اتحادیوں کے ساتھ اختلافات اور نیتن یاہو کو کرپشن الزامات میں پراسیکیوشن سے بچانے کے لیے تجویز کردہ بل کی وجہ سے وہ اکثریتی اتحاد بنانے میں ناکام ہوگئے۔پارلیمنٹ کی تحلیل سے متعلق بل نیتن یاہو کی جماعت لیکود پارٹی نے پیش کیا جس کے بعد رواں برس میں اسرائیل میں دوسری مرتبہ انتخابات منعقد کروائے جائیں گے۔ایوگ ڈور لیبر مین جنہوں نے حکومت میں شامل ہونے کی نیتن یاہو کی پیشکش مسترد کی تھی انہوں نے کہ کہ ‘ میں نے غیر ضروری انتخابات سے گریز کرنےکی ہر کوشش کی ‘۔ووٹ کے بعد بینی گانٹز نے نیتن یاہو پر ملک کے سیاسی عمل کو اپنے طریقے پر چلنے کی اجازت کے بجائے اپنے بچاؤ کے انتخاب کا الزام عائد کیا۔انہوں نے کہا کہ نیتن یاہو نے ایک نئی مہم کے لیے 3 ماہ اور نئے انتخابات پر کروڑوں ڈالر ضائع کرنے کا انتخاب کیا ۔اسرائیلی قانون کے مطابق ملک میں نئی انتخابی مہم کم از کم 3 ماہ تک جاری رہے گی اور انتخابات کے لیے ابتدائی طور پر 17 ستمبر کی تاریخ طے کی گئی ہے۔دوسری جانب اسرائیل کے اٹارنی جنرل نے نیتن یاہو پر عائد 3علیحدہ کرپشن مقدمات فرد جائم عائد کرنے کی تجویز دی ہے، ان مقدمات کی سماعت اکتوبر میں ہوگی۔اگر نیتن یاہو دوسری مرتبہ ہونے والا انتخاب جیت جاتے ہیں تو بھی ان کے حکومت بنانے کے امکانات کم اور ممکنہ فرد جرم عائد ہونے سے قبل استثنیٰ معاہدہ پر سیاسی تعاون پر لاک ڈاؤن متوقع ہے۔پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے ووٹ کے بعد نیتن یاہو نے دعویٰ کیا کہ ایوگ ڈور لیبر مین کا سمجھوتے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور انہوں نے غیر حقیقی مطالبے کیے۔نیتن یاہو نے کہا کہ وہ ملک کو سال کے نصف عرصے کے لیے انتخابات کی جانب دھکیل رہے ہیں۔9 اپریل کو ہونے والے قبل از وقت انتخابات میں نیتن یاہو کی جماعت لیکود اور بینی گینٹز کی بلیو اینڈ وائٹ پارٹی نے 35، 35 نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔لیکود ہیڈکوارٹرز میں رات گئے حامیوں سے خطاب میں نیتن یاہو نے کہا تھا کہ ’ یہ شاندار فتح کی رات ہے‘۔نیتن یاہو 2009 سے اقتدار میں ہیں اور 1990 میں پہلی مدت سمیت مجموعی طور پر 13 سالوں سے اسرائیل پر حکومت کررہے ہیں۔تاہم ان پر لگنے والے کرپشن کے مختلف الزامات ان کے دوبارہ منتخب ہونے کی راہ میں حائل ہونے کے امکانات ظاہر کیے جارہے تھے حالانکہ نیتن یاہو ان الزامات کی تردید کرتے رہے ہیں۔نیتن یاہو پر الزامات ہیں کہ انہوں نے ٹیلی کام کے معاہدے میں کرپشن کر کے ایک فریق کو کروڑوں ڈالر کا فائدہ پہنچایا، ان پر غیرملکیوں سے 3لاکھ ڈالر سے زائد کے مہنگے تحفے لینے، میڈیا پر اثر انداز ہونے اور اسے اپنے لحاظ سے استعمال کرنے اور جرمنی سے 2ارب ڈالر کی بحری آبدوز کی خریداری میں مفادات کے ٹکراؤ کا الزام ہے۔سابق فوجی بینی گینٹز نے ووٹنگ ختم ہونے کے بعد ابتدائی نتائج کے مطابق جیت کا اعلان کیا تھا جس کے مطابق ان کی جماعت لیکود پارٹی سے زیادہ نشستیں حاصل کی تھیں۔اپنا پہلا انتخاب لڑنے کے بعد بینی گینٹز نے کہا تھا کہ ’ ہم فاتحین ہیں، ہم قوم کی خدمت کے لیے بنجمن نیتن یاہو کا شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں‘۔واضح رہے کہ اسرائیل میں عام انتخابات 5 نومبر 2019 کو منعقد ہونا تھے تاہم اسرائیلی وزیراعظم پر بدعنوانی کے الزامات اور راسخ العقیدہ یہودیوں سے متعلق قومی خدمات کے بل پر حکومتی اراکین میں اختلافات کے باعث الیکشن قبل از وقت کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
The post اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا سیاسی مستقبل خطرے سے دوچار ہو گیا۔۔۔ appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments

مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
لندن(جی سی این رپورٹ)دنیائے کرکٹ کا سب سے بڑا میلہ آج سے انگلینڈ میں سجنے جارہا ہے جس کا باقاعدہ آغاز میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان میچ سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے اوول میں کھیلا جائے گا۔ورلڈکپ کے لیے 10 ٹیمیں ایونٹ میں مدمقابل ہیں جنہیں 2 گروپس میں تقسیم کرنے کے بجائے تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میچ کھیلیں گی۔افغانستان کے لیے یہ دوسرا موقع ہے کہ وہ ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب رہا جب کہ دیگر ٹیموں میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، پاکستان، بھارت، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، سری لنکا اور بنگلادیش شامل ہیں۔

ایونٹ میں مجموعی طور پر 48 میچز کھیلے جائیں گے، فائنل اور سیمی فائنل سے قبل تمام ٹیمیں اپنے اپنے 9، 9 میچز کھیلیں گی جن میں سے 4 ٹیمیں سیمی فائنل میں جگہ بنائیں گی اور 14 جولائی کو فائنل مقابلہ ہوگا۔پاکستان اپنا ایونٹ کا پہلا میچ 31 مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔پاکستان اپنا دوسرا میچ 3 جون کو انگلینڈ، 7 جون کو سری لنکا، 12 جون کو آسٹریلیا، 16 جون کو بھارت، 23 جون کو جنوبی افریقا، 26 جون کو نیوزی لینڈ، 29 جون کو افغانستان اور 5 جولائی کو بنگلادیش کے خلاف کھیلے گا۔
The post عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، آج افتتاحی ٹکرائو کن دو ٹیموں کا،پاکستانی وقت کے مطابق میچ کس وقت شروع ہوگا؟ appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
سڈنی (جی سی این رپورٹ)آسٹریلیا کے مسلمان مخالف سینیٹر فریسر ایننگ کو انڈا مارنے والے نوجوان وِل کونولی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرائسٹ چرچ حملے کے متاثرین کو 1 لاکھ ڈالر عطیہ دے دیا ہے۔رقم گو فنڈ می نامی ویب سائٹ سے جمع کی گئی تھی جسے چند لوگوں نے نوجوان کے سینیٹر کو انڈا مارنے کے بعد قانونی اخراجات کے لیے قائم کیا تھا۔ول کونولی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ‘بالآخر 99 ہزار 922 ڈالر کی رقم کرائسٹ چرچ فاؤنڈیشن کو منتقل کردی گئی ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ ‘جن افراد کو نہیں معلوم، 2 گو فنڈ می پیجز قائم کیے گئے تھے میری قانونی فیس اور مزید انڈے خریدنے کے لیے تاہم میں شکرگزار ہوں کہ مجھ پر کوئی قانونی فیس نہیں لگی’۔ایگ بوائے کا کہنا تھا کہ ‘میں نے فیصلہ کیا تھا کہ میں تمام رقم کرائسٹ چرچ متاثرین کی مدد کے لیے عطیہ کروں گا، اس پر میرا حق نہیں تھا جو میں رکھتا’۔انہوں نے متاثرین کے لیے کہا کہ ‘میں امید کرتا ہوں کہ اس سے آپ کو کچھ ریلیف مل سکے گا’۔غیر ملکی نیوز ویب سائٹ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق کرائسٹ چرچ فاؤنڈیشن نے اس بات کی تصدیق کی کہ انہیں ایگ بوائے سے عطیہ موصول ہوا ہے۔واضح رہے کہ دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے سینیٹر نے اس وقت میڈیا کی توجہ حاصل کی تھی جب مارچ میں نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سفید فام دہشت گردی کے حملے میں 50 مسلمانوں کی شہادت پر انہوں نے مسلمانوں کو ہی اس کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ان کے اس بیان کی بین الاقوامی سطح پر مذمت کی گئی تھی اور اس کے چند روز بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران ایک نوجوان نے انہیں انڈہ دے مارا تھا جو بعد میں ’ایگ بوائے‘ کے نام سے مشہور ہوا۔ایک بیان میں سینیٹر فریسر ایننگ نے اسلامی ممالک سے آنے والے افراد کی امیگریشن پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا تھا اور اسے ’حتمی حل‘ قرار دیا تھا، اس مخصوص لفظ کو نازی جرمنی میں یہودیوں کی منظم نسل کشی سے منسوب کیا جاتا ہے۔ان تنازعات کے بعد نہیں حال ہی میں ایک اور اقدام پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جس میں وہ عوام کے ٹیکسز کے پیسوں سے میلبورن میں انتہا پسند دائیں بازو سے تعلق رکھنے والی ریلی میں شرکت کے لیے گئت، اور ریلی میں نازی انداز میں سیلوٹ کرتے ہوئے بھی نظر آئے۔
The post آسڑیلوی سینیٹر کو انڈہ مارنے والے نوجوان نے ایک بار پھر مسلمانوں کے دل جیت لئے appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)گلگت بلتستان کے ضلع سکردو سے تعلق رکھنے والے مشہور کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ماکالو کو سر کر لیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان پریس ریلیز کے مطابق ‘سکردو سے تعلق رکھنے والے محمد علی سدپارہ نے 8 ہزار 485 میٹر بلند چوٹی ماکالو کو 24 مئی کو سر کرلیا ہے جو دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی ہے’۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی مدد سے محمد علی سدپارہ نے اس چوٹی کو سرکر لیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ واحد پاکستانی کوہ پیما بن گئے ہیں جس نے 8 ہزار میٹر سے اونچی سات چوٹیوں کو سر کرلیا ہے۔

اس سے قبل ہنزہ سے تعلق رکھنے والے کوہ پیما مرزا علی بیگ نے 22 مئی کو ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے ساتویں چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے تھے۔محمدعلی سدپارہ نے گزشتہ برس دیگر کوہ پیماؤں کے ہمراہ بغیر آکسیجن کے نیپال میں واقع 7 ہزار 161 میٹر اونچی چوٹی ماؤنٹ پاموری کو سر کرلیا تھا۔سکردو سے تعلق رکھنے علی سدپارہ نے سردی کے موسم میں دنیا کی خطرناک ترین چوٹی نانگاپربت کو سر کرنےکا بھی اعزاز حاصل کیا تھا، علی سدپارہ اس کے علاوہ انہوں براد پیک، سپیندیک پیک، جی ون، جی ٹو کو بھی سر کر چکے ہیں۔
The post پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ نے ملک کا نام ایک بار پھر بلند کردیا۔۔ appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے خط میں استفسار کیا کہ میرے خلاف ریفرنس دائر کیا گیا ہے یا نہیں؟سپریم کورٹ کے جج نے صدر مملکت کو اس حوالے سے تصدیق یا تردید کرنے کا کہا ہے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید کہا کہ اگر میرے خلاف ریفرنس داخل کیا گیا ہے تو اس کی نقل فراہم کی جائے۔انہوں نے خط میں یہ بھی لکھا کہ مخصوص لیکس سے میرا قانونی حق مجروح کیا جارہا ہے ۔سپریم کورٹ کے جج نے صدر مملکت کو لکھے گئے خط کی کاپی وزیراعظم عمران خان اور رجسٹرار سپریم کورٹ کو بھی بھجوائی ہے۔
The post حکومت اور عدلیہ آمنے سامنے،جسٹس فائز عیسیٰ نے صدر مملکت کو کیا خط لکھ دیا؟ appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
جدہ(جی سی این رپورٹ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ پلواما واقعہ کے بعد او آئی سی میں بھارت کی شمولیت کسی صورت قبول نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) اجلاس میں شرکت کیلئے جدہ گئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم بن عبدالعزیز سے خصوصی ملاقات کی۔او آئی سی کی وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر ہونے والی اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے سربراہ اجلاس کی میزبانی پر سعودی وزیر خارجہ کو مبارکباد دی اور پرتپاک خیر مقدم پر سعودی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا۔سعودی وزیر خارجہ نے اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل کے جلد حل کی مکمل یقین دہانی کرائی جبکہ وزیر خارجہ نے پاکستانیوں کے لیے حج کوٹے کو 2 لاکھ تک بڑھانے پر بھی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے پاکستانی قیدیوں کی جلد رہائی کے لیے اقدامات کی گزارش بھی کی۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان نے پاکستانیوں کے دلوں میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ان کی جانب سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کے اعلان نے عوام کے دل جیت لیے ہیں۔انہوں نے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ حرمین شریفین کی سلامتی کو کوئی خطرہ ہوا تو پاکستان سعودی عرب کیساتھ کھڑا ہوگا۔ پاکستان کا امن واستحکام، اس مقدس سرزمین کے امن واستحکام سے منسلک ہے۔سعودی ہن منصب کے ساتھ ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک مرتبہ پھر واضح کیا کہ پلواما واقعہ کے بعد آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) میں پاکستان کو بھارت کی شمولیت کسی صورت قابل قبول نہیں ہے۔
The post شاہ محمود قریشی کی سعودی ہم منصب سے خصوصی ملاقات،حکومت پاکستان کا بھارت بارے اہم پیغام پہنچا دیا appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)یوفون کا سپرکارڈ صارفین میں کافی مقبول ہے مگر کمپنی نے اس کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ہفتہ وار سے ایک ماہ کے مختلف کارڈز کی قیمت میں 30 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔یعنی اب ماہانہ سپرکارڈ کی قیمت 520 روپے سے بڑھ کر 550 روپے کردی گئی ہے۔پندرہ روزہ منی سپر کارڈ کی قیمت کو 300 روپے سے بڑھا کر 330 روپے کردیا گیا ہے۔ہفتہ وار انٹرنیٹ پیکج سپر منٹس کی قیمت بھی 30 روپے اضافے سے سو روپے سے بڑھ کر 130 روپے ہوگئی ہے۔تاہم کمپنی نے سپرکارڈ پلس کی قیمت کو برقرار رکھا ہے جو کہ 599 روپے ہے جبکہ اس کے ساتھ انٹرنیٹ ایم بی کو بڑھا کر 2 ہزار ایم بیز کردیا گیا ہے۔اسی طرح 2 دن کے سپر ریچارج آفر کی قیمت 50 روپے ہے۔خیال رہے کہ یہ کارڈ صارفین میں بہت مقبول ہیں اور انہیں کمپنی کی ایپ مائی یوفون سے بھی خریدا جاسکتا ہے یا کمپنی کی ویب سائٹ سے بھی سبسکرائب کیا جاسکتا ہے۔اس کمپنی کے سپرکارڈز کی مقبولیت کے بعد ہی دیگر موبائل آپریٹرز کمپنیوں نے بھی اسی طرح کے پیکجز اپنے سروس کے صارفین کے لیے بھی متعارف کرائے۔
The post مہنگائی کا طوفان،یوفون کے صارفین کیلئے بھی بری خبر آگئی۔۔ appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
بہاولپور(جی سی این رپورٹ) ستوکتلہ پولیس نے 22 سال سے سرگرم جنونی سیریل کلر کو بہاولپور سے گرفتار کر لیا، ملزم 1971 سے دہشت کی علامت، اجرتی قاتل اور ڈکیتی سمیت اغواء کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھا۔پولیس نے 22 سال کی تلاش کے بعد اشتہاری خادم حسین عرف خادمی کو بہاولپور سے گرفتار کر لیا، ملزم نے 1994 میں 6 افراد کو قتل کیا تھا، سال 2002 میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کیا، مجموعی طور پر ملزم کے خلاف 13 افراد کے قتل کا کیس ہے۔ملزم تین سال پولیس سے چھپ کر امام مسجد بھی رہا، 6 افراد کو بہن کی طلاق کی رنجش اور 7 افراد کو دشمنی پر قتل کیا۔
The post پولیس حراست میں اس شخص نے کیا کیا جرائم کئے،پولیس سے چھپنے کیلئے کیا کچھ کرتا رہا؟ appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
پشاور (جی سی این رپورٹ)پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے مہتمم مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا ہے کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ختم نہیں کرنا چاہتا اور ملک میں دو عیدوں پر مجھے بھی دکھ ہوتا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا تھا کہ احادیث کی کتابوں میں 29 مقامات پر چاند دیکھ کر عید کرنے کا ذکر آیا ہے تو اب قمری کیلنڈر کے لیے شریعت کے اصول چھوڑے نہیں جا سکتے۔وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا تھا کہ فواد چوہدری سوچ سمجھ کر الفاظ کا استعمال کیا کریں، بد زبانی سے ان کی اپنی ہی ذات پر فرق پڑے گا۔فواد چوہدری قمری کلینڈر میدان میں لے آئے، اگلے 5 سال کی عیدوں کا اعلان بھی کر دیافواد چوہدری کی جانب رویت ہلال کمیٹی کو ختم کرنے سے متعلق سوال پر مسجد قاسم علی خان کے مہتمم کا کہنا تھا کہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی ختم نہیں کرنا چاہتے، سینیٹ اسٹینڈنگ کمیٹی کو تجاویز دی ہیں، ان سے نا اتفاقی دور نہ ہو تو بتایا جائے۔ملک میں دو عیدوں سے متعلق سوال پر مفتی شہاب الدین پوپلزئی کا کہنا تھا کہ ملک میں دو عیدوں سے مجھے بھی دکھ ہوتا ہے، ہمارے پاس شریعت کا اصول موجود ہے جس کے تحت یہ بے اتفاقی ختم ہو سکتی ہے۔خیال رہے کہ چند روز قبل وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے چاند دیکھنے کے لیے ویب سائٹ کا افتتاح کرتے ہوئے آئندہ 5 سالوں کے لیے عیدوں کی تاریخ کا اعلان بھی کر دیا تھا۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان کے خیال میں رویت ہلال کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔
The post قمری کلینڈر ،مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے فواد چودھری کو کرارا جواب دیدیا appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
بہاولپور(جی سی این رپورٹ) بہاولپور میں ڈیڑھ سو سال قبل قائم ہونے والی جامع مسجد الصادق جو اپنی خوبصورتی اور فن تعمیر میں الگ مقام رکھتی ہے۔ اس مسجد میں پندرہ ہزار نمازیوں کی گنجائش ہے۔سفید سنگ مرمر سے تیار کردہ، بلند و بالا مینار والی جامع مسجد الصادق فن تعمیر کا شاہکار ہے، مسجد کے درو دیوار پر تحریر خطاطی ہنرمندوں کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

مسجد کا کل رقبہ 24 کنال ہے جس میں 15000 نمازیوں کی گنجائش ہے، یہاں جو ایک بار آئے اس کے سحر میں جکڑا جاتا ہے۔ سرکار پرخرچے کا بوجھ ہے نہ ہی کوئی چندے کی فکر، یہ مسجد خود انحصاری کی اعلیٰ مثال ہے۔

خلوص کی اینٹوں پر کھڑی بنیادیں اور تعمیر میں شامل عشق کا گارا، یہی وجہ ہے کہ اس شاندار مسجد کا حسن ڈیڑھ صدی بعد بھی ماند نہ پڑ سکا، نوابی دور میں تعمیر ہونے والی یہ مسجد اپنے منفرد طرز تعمیر اور سہولیات کی وجہ سے الگ مقام رکھتی ہے۔
.jpg)
The post بہاولپور کی تاریخی جامع مسجد الصادق کے بارے میں جانیئے،دلچسپ اور معلوماتی رپورٹ appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
ممبئی (جی سی این رپورٹ)بالی ووڈ کی باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے دبنگ اداکار سلمان خان کو شادی کی پیشکش کردی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ کترینہ کیف کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ سلمان خان کو شادی کی پیشکش کرتی نظر آرہی ہیں، دونوں اداکاروں کی اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے جبکہ یہ ویڈیو ان کی نئی آنے والی فلم ’بھارت‘ کا ایک سین ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کترینہ نے ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اور سلمان خان ایک ریسٹورنٹ کے باہر بیٹھے ہیں جہاں کترینہ اُن سے اپنے جذبات کا اظہار کرتی دکھائی دے رہی ہیں جبکہ سلمان خان صرف اُن کے جواب میں ’جی میڈیم، سر‘ کہتے نظر آرہے ہیں۔ویڈیو میں مزید دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سلمان کو شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ’تو شادی کب کرنی ہے؟‘ جسے سنتے ہی اداکار نے ایسے دلچسپ تاثرات دیے کہ دیکھنے والے مسکرا دیے۔واضح رہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم بھارت رواں سال عید الفطر کے موقع پر 5 جون کو ریلیز کی جائے گی۔فلم میں ان کے علاوہ نورا فاتحی، سنیل گروور، دیشا پتانی، جیکی شروف اور تبو مرکزی کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔
The post کترینہ کیف نے سلمان خان کو کیا پیشکش کر ڈالی،ویڈیو دیکھیں appeared first on Global Current News.
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 30, 2019
0
comments
مئی 29, 2019
0
comments
ایک کہانی جس کا آغاز پاکستان ٹیلیویژن کے کوئٹہ مرکز سے ہوا اور پھر وہ پی ٹی وی کی ٹیم کے افغانستان میں یرغمال بنائے جانے اور طالبان کی جانب ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL