واشنگٹن ڈی سی میں جمعہ کو کواڈ کا پہلا اِن پرسن اجلاس ہونے جا رہا ہے جس میں رکن ممالک کے درمیان طویل مدتی تعاون کی بنیاد ڈالے جانے کا امکان ہے۔ ماہرین کے مطابق اس اجلاس میں انڈیا چین سے متعلق اپنے تحفظات بھی زیرِ بحث لا سکتا ہے جس میں پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں چین کی سرمایہ کاری بھی شامل ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i1VLD5
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3i1VLD5
via IFTTT