انڈیا کی فضائیہ کے مطابق ریاست تمل ناڈو میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے جس پر انڈین چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت بھی سوار تھے اور تمل ناڈو کے وزیرِ جنگلات کے مطابق اس حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pCFhEf
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pCFhEf
via IFTTT