انڈین ریاست تمل ناڈو کے ضلع کنور میں فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں زندہ بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ کی حالت تشویشناک ہے۔ انہیں طیارے کے ذریعے بنگلورو لے جایا گیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اگلے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oDOxIX
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3oDOxIX
via IFTTT