پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور جہاں کی حالت تشویش ناک ہونے پر نہ صرف آن لائن پیٹیشن دائر کی گئی ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی احتجاج کیا جا رہا ہے۔ نور جہاں اور اس کے ساتھ موجود ہتھنی مدھو بالا پہلے بھی ایک سرجری سے گذر چکی ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WsD5zcZ
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/WsD5zcZ
via IFTTT