یہ آٹھ اگست 1963 کی بات ہے جب ایک ٹرین گلاسگو سے اپنے سفر پر روانہ ہوئی۔ صبح تین بج کر تیس منٹ پر ڈاکوؤں کے ایک گینگ نے اسے روکا اور وہ 26 لاکھ پاؤنڈ کی دولت لے اڑے۔ آج 60 برس بعد بھی اس لوٹی ہوئی دولت کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/qHamrcj
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/qHamrcj
via IFTTT