پاکستان میں بجلی کی قیمت میں کمی کے بارے میں ماہرین توانائی کا کہنا ہے کہ ایسا فوری طور پر ممکن نہیں ہوا بلکہ اس کے پس پردہ توانائی کے شعبے میں ہونے والی پیشرفت ہے جو گزشتہ کئی ماہ سے ہو رہی تھی لیکن کیا صارفین کے لیے یہ ریلیف طویل مدت تک برقرار رہ سکے گی؟
from BBC News اردو https://ift.tt/eBgqNYV
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/eBgqNYV
via IFTTT




