پاکستان کے صوبہ سندھ میں دریائے سندھ سے بھٹک کر مخلتف نہروں میں جانے والی 13 انڈس بلائنڈ ڈولفنز میں سے تین کو محکمہ وائلڈ لائف سندھ نے مدد فراہم کر کے واپس دریائے سندھ میں پہنچا دیا ہے جبکہ 10 ڈولفنز ابھی بھی مختلف نہروں میں موجود ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mx62bC
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3mx62bC
via IFTTT