
By DAVE ITZKOFF from NYT Arts https://nyti.ms/2uS6K94
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
اپریل 07, 2019
0
comments

اپریل 07, 2019
0
comments

اپریل 07, 2019
0
comments

اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
کراچی (جی سی این رپورٹ)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 میں فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق،جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ڈیفنس فیز 6 خیابان بخاری میں پیش آیا جس میں جاں بحق اہلکار کی شناخت خالد کے نام سے ہوئی ہے اور وہ درخشاں تھانے میں تعینات تھا۔
The post فائرنگ کا واقعہ،افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.
اپریل 07, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان کی سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کے ساتھ ساتھ پاک ایران سرحد پر بھی بارڑ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق افغانستان سے ملحق سرحد کو محفوظ بنانے کے لئے عسکری قیادت نے گزشتہ سال کے اوائل میں پاک افغان سرحد پر بارڑ لگانے کا کام شروع کیا ۔اس سلسلے میں بلوچستان میں پاک افغان سرحد پر ایک ہزار270کلو میٹر طویل باڑ لگانے کا کام مئی 2018میں پنجپائی سے شروع کیا گیا ،بارڑ کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے ۔بارڑ کے ساتھ 250سکیورٹی قلعے اورایک ہزار500واچ ٹاورتعمیر کئے جا رہے ہیں، اس طر ح ہر ایک کلومیٹر پر واچ ٹاور جبکہ ہر 3 کلومیٹر پر ایک سیکیورٹی قلعہ تعمیر ہوگا۔پاک افغان سرحد پر بارڑ کی تعمیر کاکام رواں سال دسمبر میں مکمل ہوجائے گا ، دوسری جانب حکومت نے عسکری قیادت کے مشورے پر پاک ایران 907کلومیٹر سرحد پر بھی بارڑ لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ بارڑ بھی پاک افغان بارڑ کی طرز پر لگائی جائے گی ، تاہم تجارت اور آمدورفت کیلئے متعدد راہداری گیٹس بھی بنائے جائیں گے، اسی طرح بعض مقامات جہاں پاکستان، افغانستان اور ایران کی سرحد ملتی ہیں وہاں مشترکہ گیٹس بنائے جائیں گے۔ایرانی حکومت نے پاک ایران سرحد پر بارڑ لگانے پر رضا مندی تو دے دی ہے تاہم پاکستان یہ کوشش کررہا ہے کہ ایران خود بھی کچھ حصے پر بارڑ لگائے تاکہ پاکستان کا مالی بوجھ کم ہوسکے۔
The post پاکستان ایران کیساتھ سرحد پر کیا بڑا کام کرنے جا رہا ہے؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 07, 2019
0
comments
ریاض (جی سی این رپورٹ)سعودی عرب نےدھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نے اوپیک کے رکن ملکوں پر مقدمہ بازی کا بل منظور کیا تو وہ اپنا تیل امریکی ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں فروخت کرے گا۔امریکی مقننہ میں متعارف کرایا جانے والا یہ بل “نوپیک” کے نام سے معروف ہے۔سعودی ذرائع نے کہا ہے تیل کی فروخت ڈالر کے علاوہ دیگر کرنسیوں میں کرنے کی تجویز پر سعودی حکام نے اوپیک ملکوں سے بات چیت کی ہے اور اس دھمکی سے امریکی حکام کو بھی آگاہ کیا ہے۔نوپیک نامی یہ بل منظور ہو گیا تو اینٹی ٹرسٹ قوانین کے تحت اوپیک ملکوں پر امریکا میں مقدمہ بازی کی راہ ہموار ہو جائے گی۔دوسری جانب اگر سعودی عرب نے ڈالر میں تیل کی فروخت ختم کر دی تو دنیا بھر میں ڈالر کی قدر و قیمت پر اثر پڑے گا۔
The post سعودی عرب نے امریکہ کو بڑی دھمکی لگا دی،یہ دھمکی کیا ہے اور کیوں لگائی گئی؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 07, 2019
0
comments
راولپنڈی(جی سی این رپورٹ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں کا سہرابہادر اور متحرک جونیئر قیادت کوجاتاہے۔نوجوان مستقبل کی قیادت ہیں۔ پاکستان کے نوجوان باصلاحیت اور پرعزم ہیں۔ہفتے کو پاکستان کے دورے پر آئے امریکی کارنل یونیورسٹی کے طالبعلموں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ ہرشعبے میں نوجوانوں کا اہم کردار ہے، کیونکہ وہ مستقبل کی قیادت ہیں ۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کامیابیوں کا کریڈٹ بہادر اور متحرک جونیئر قیادت کو جاتا ہے جبکہ اس کیساتھ ساتھ ایک قوم کا حصہ ہوتے ہوئے قومی ترقی میں ان کا نمایاں کردار ہے۔ ملاقات کے دوران طالبعلموں نے دورہ پاکستان کے حوالے سے تجربات سے آگاہ کیا۔آرمی چیف نے طلبا کو پاکستان کے حوالے سے اپنے خیالات اور امن کیلئے کاوشوں سے بھی آگاہ کیا۔ طالبعلموں نےجنرل باجوہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہاں سے حسین یادیں لے کر جا رہے ہیں، اس حقیقت کے ادراک کے ساتھ اپنے وطن واپس جارہے ہیں کہ پاکستان ایک پرامن اور خوبصورت ترین ملک ہے۔امریکہ میں پاکستان کی حقیقی تصویرکی عکاسی کریں گے۔دورہ کے دوران طلبا نے لاہور، وادی ہنزہ، پارلیمنٹ ہاؤس اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا دورہ کیا۔
The post آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کا نوجوانوں کے بارے میں بڑا بیان appeared first on Global Current News.
اپریل 07, 2019
0
comments
مفتی محمد وقاص رفیع
ماہِ شعبان اسلامی تقویم کے اعتبار سے آٹھواں مہینہ کہلاتا ہے۔’’شعبان‘‘ عربی میں پھیلانے اور شاخ در شاخ ہونے کو کہتے ہیں۔ چوں کہ اِس مہینے میں بھی اللہ تعالیٰ کی طرف سے نفلی روزے رکھنے اور نیک عمل کرنے والے کو شاخ در شاخ برابر بڑھنے والی نیکی اور خیر و بھلائی کا موقع میسر آتا ہے اِس لئے اِس مہینے کو ’’شعبان‘‘ کہا جاتا ہے۔
اِس ماہ میں رسول اللہ ﷺ بڑی کثرت سے نفلی روزے رکھتے اور اِس کے چاند اور تاریخوں کے یاد رکھنے کا بہت زیادہ اہتمام فرماتے تھے۔چنانچہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓسے روایت ہے کہ رسولؐ اللہ شعبان کے چاند (اور اس کی تاریخوں) کی حفاظت کا جتنا اہتمام فرماتے تھے اتنا کسی اور مہینے کے چاند اور تاریخوں کا اہتمام نہیں فرماتے تھے۔(سنن دار قطنی) حضرت انس بن مالکؓسے روایت ہے کہ جب رجب کا مہینہ شروع ہوتا تو نبی کریم ﷺ یہ دُعامانگا کرتے ترجمہ:’’ اے اللہ! رجب اور شعبان کے مہینوں میں ہمارے لئے برکت عطا فرما اور ہمیں رمضان تک پہنچا!۔‘‘ (مسند احمد) حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول کریم ؐﷺ نے ارشاد فرمایا ’’ رمضان (کے صحیح حساب) کی غرض سے شعبان کے چاند ( اور اس کی تاریخوں کے حساب) کو خوب اچھی طرح محفوظ رکھا کرو!۔‘‘(مستدرک حاکم)
علامہ شلبیؒ نے لکھا ہے کہ شعبان کا چاند دیکھنے کا اہتمام کرنا واجب ہے۔ اسی طرح شعبان کی 29 تاریخ کی شام کو غروب کے وقت رمضان کا چاند دیکھنے کی کوشش کرنا واجب علیٰ الکفایہ ہے۔‘‘ (حاشیۃ الشلبی علیٰ تبیین الحقائق: 1/317)
کسی بھی مہینے کی عظمت و افضلیت کے پرکھنے کا معیار اُس میں کی جانے والی عبادات پر موقوف ہے۔ گوکہ اکثر و بیشتراسلامی مہینے اجتماعی طور پر اپنے اندر بے شمار فضائل اور خوبیاں رکھتے ہیں لیکن انفرادی طور پر ہرمہینے میں بعض ایسے مخصوص فضائل و برکات اور محاسن و انوارات پائے جاتے ہیں کہ کوئی دوسرا اسلامی مہینہ اُن کی ہم سری نہیں کرسکتا۔ چنانچہ ایک روایت میں ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓبیان کرتی ہیں کہ ’’ میں نے نبی اکرم ﷺ کو (رمضان کے علاوہ) کسی اور مہینہ میں شعبان کے مہینہ سے زیادہ روزے رکھتے ہوئے نہیں دیکھا۔ آپ ﷺکچھ دنوں کے علاوہ پورے ہی (ماہِ شعبان کے) روزے رکھتے تھے بلکہ پورے مہینے کے روزے رکھتے تھے۔‘‘ (جامع ترمذی)ایک اور روایت میں حضرت عائشہؓسے روایت ہے کہ’’ رسول اللہ ﷺ کو (نفلی) روزے رکھنے کے اعتبار سے (اور مہینوں کی بہ نسبت) شعبان کا مہینہ (سب سے) زیادہ پسند تھا، بلکہ آپؐ شعبان کے روزوں کو رمضان کے مہینے تک رکھتے تھے۔‘‘ (سنن نسائی)
حضرت انس بن مالکؓسے روایت ہے کہ نبی پاک ﷺ سے پوچھا گیا کہ رمضان کے بعد افضل روزہ کون سا ہے؟ تو آپﷺنے فرمایا ’’رمضان کی تعظیم و احترام کی وجہ سے شعبان کا روزہ سب سے افضل ہے۔‘‘پوچھا گیا کہ افضل صدقہ کون سا ہے ؟ تو آپ ؐنے فرمایا ’’ رمضان میں صدقہ کرنا سب سے افضل ہے۔‘‘ (جامع ترمذی)
لیکن اِس کے ساتھ ساتھ یہ بھی ملحوظ رہے کہ بعض روایات میں ایک تو پندرہ شعبان کے بعد اور دوسرے شعبان کے آخر یعنی رمضان کے شروع ہونے سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھنے کی ممانعت آئی ہے۔ چنانچہ حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ سرکارِ دوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا’’جب شعبان کا آدھا مہینہ باقی رہ جائے تو تم روزہ نہ رکھا کرو!۔‘‘ (ترمذی)
اسی طرح شعبان کے آخر یعنی رمضان کے شروع ہونے سے ایک یا دو دن پہلے روزہ رکھنے کی بعض احادیث میں ممانعت آئی ہے۔ چنانچہ حضرت حذیفہؓ سے روایت ہے کہ فخر ِدوعالم ﷺ نے ارشاد فرمایا ’’تم رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے پہلے روزے نہ رکھا کرو ! جب تک کہ رمضان کا چاند نہ دیکھ لیا کرو! یا شعبان کے مہینہ کے تیس دن پورے نہ کرلیا کرو! (ہاں! جب رمضان کا چاند دیکھ لیا کرو) تو رمضان المبارک کے روزے رکھنا شروع کردیا کرو! جب تک کہ شوال کا چاند نہ دیکھ لیا کرو! یا 30 دن رمضان المبارک کے پورے نہ کرلیا کرو!۔‘‘ (سنن ابو داؤد) یہ اور اِن جیسی دیگر احادیث کی روشنی میں جمہور صحابہؓ و تابعین اور فقہاء و آئمۂ مجتہدین نے بیان کیا ہے کہ شک کے دن اور29 یا 30 شعبان کو روزہ رکھنا مکروہ اور ممنوع ہے، بلکہ اگر کوئی شک کے دن رمضان کا روزہ سمجھ کر روزہ رکھے گا اور بعد میں اسی حساب کو سامنے رکھ کر شرعی اُصولوں کے بغیر29 یا 30 دن کے بعد عید منائے گا تو اس کو بعد میں اس روزہ کی قضاء کرنی پڑے گی۔ (جامع ترمذی)
٭٭٭
The post ماہ شعبان کی فضلیت appeared first on Global Current News.
اپریل 07, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیان پر قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
Our Prophet PBUH said: "Many nations before you were destroyed where there was one law for the powerful and another for the weak”.
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 6, 2019
عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سے پہلےکئی قومیں تباہ ہوئیں جہاں طاقتور کے لیے ایک قانون اور کمزور کے لیے دوسرا قانون تھا۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے بھی سوشل میڈیا پر وزیراعظم کے بیان پر درعمل دیتے ہوئے لکھا کہ یہاں حکمران کی غیر قانونی طور تعمیر رہائش گاہ کو ریگولرائز کیا جاتا ہے اور غریبوں کےگھروں کو گرا دیا جاتا ہے۔شہباز شریف نے مزید لکھا کہ اللہ تعالی ہمیں صحیح راستے پر چلنے کی رہنمائی عطا فرمائے۔
Can't agree more as the illegally built mansion of the ruler is regularized whereas dwellings of poor are being demolished. May Allah guide us to the right path! https://t.co/1YQ4C1TrCK
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) April 6, 2019
The post وزیراعظم عمران کی جانب سے اسلامی سبق پڑھانے پر شہباز شریف کا خوبصورت جواب appeared first on Global Current News.
اپریل 07, 2019
0
comments
نیویارک (جی سی این رپورٹ)پیسے کی کمی زیادہ تر لوگوں کو پریشانی میں مبتلا رکھتی ہے لیکن کبھی کبھار پیسے کی زیادتی بھی کسی کی پریشانی کا باعث بن جاتی ہے۔کچھ ایسا ہی ہوا جمیکا سے تعلق رکھنے والے شخص کے ساتھ جسے لاٹری میں بھاری بھرکم رقم نے خوشی کی بجائے پریشانی میں مبتلا کر دیا۔اس شخص کی پریشانی تھی کہ یہ بات عام نہ ہو جائے کہ اس کے پاس اتنا پیسہ ہے اس لیے اس نے خود کو گم نام رکھتے ہوئے لاٹری میں جیتی جانے والی رقم وصول کی۔ جیتی گئی رقم کا چیک وصول کرتے ہوئے اس نے ‘اسکریم’کا سفید چہرے اور کھلے ہوئے منہ والا ماسک پہن رکھا تھا۔چہرے پر ماسک پہننے کے حوالے سے لاٹری جیتنے والے شخص کا مؤقف ہے کہ میں انعامی رقم کے بارے میں اپنے گھر والوں اور دوستوں کو نہیں بتانا چاہتا۔لاٹری جیتنے والے شخص کے بارے میں صرف اتنا معلوم ہو سکا ہے کہ اس کا نام اے کمپ بال ہے۔ لاٹری میں جیتی جانے والی رقم 1,171,400 امریکی ڈالر ہے۔مقامی اخبار کے مطابق کیمپ بال لاٹری جیتنے کی خبر سنتے ہی خود کو بیمار محسوس کرنا شروع ہو گیا تھا۔کمپ بال نے سپر لوٹو لاٹری کا ٹکٹ صرف 1.48 ڈالر میں خریدا تھا اور جس روز صبح میں اس نے ٹکٹ خریدا اسی رات اسے لاٹری جیتنے کی خوشخبری مل گئی تھی۔کمپ بال کا کہنا تھا کہ میرا یہ معمول تھا کہ میں پہلے لاٹری کے نمبر نوٹ کرتا تھا پھر کھانے کے بعد آرام سے ان نمبروں کو اپنے ٹکٹ سے ملا کر دیکھتا تھا۔ اس دن بھی یہی ہوا۔ میں بھاگتا ہوا واش روم گیا اور وہاں چیخنے لگا کہ میں جیت گیا میں جیت گیا۔اس نے کہا کہ جیت کے بعد وہ خود کو تھوڑا سا سن محسوس کر رہا تھا۔جیتی ہوئی رقم کے استعمال کے بارے میں کمپ بال کا کہنا تھا کہ میں پیسہ سنبھال کر رکھنا جانتا ہوں۔ اس پیسے کو میں وہاں لگاؤں گا جہاں یہ دگنا ہو سکے۔
The post کروڑوں روپے کی لاٹری جیتنے والی شخص نے منہ کو چھپا رکھا ہے؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 07, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے اور کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی۔ شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت ہوا جس میں مرکزی، زونل رویت ہلال کمیٹی کےارکان اور محکمہ موسمیات کے حکام نے شرکت کی۔ رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل 7 اپریل کو یکم شعبان ہوگی اور شب برات 20 اپریل بروز ہفتہ ہوگی۔
The post شعبان المعظم کا چاند نظر آگیا،شب برات کس دن ہو گی؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 07, 2019
0
comments
واشنگٹن (جی سی این رپورٹ)امریکی ایوان نمائندگان کی خاتون رکن الہان عمر کو ’مسلمان‘ ہونے کی بنیاد پر قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔سی این این میں شائع رپورٹ کے مطابق نیویارک کے مغربی ضلع میں قائم امریکی اٹارنی کے دفتر نے دھمکانے والے شخص کی گرفتاری کی تصدیق کی۔درج شکایت میں بتایا گیا تھا کہ ’نیویارک میں ایڈیسن کے رہائشی پیٹریک کارلائینو نے الہان عمر کو مسلمان ہونے کی بنیاد پر قتل کرنے کی دھمکی دی‘۔واضح رہے کہ الہان عمر ریاست منیسوٹا سے تعلق رکھنے والی رکنِ پارلیمنٹ ہیں جنہیں گزشتہ برس کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی ملی۔اس سے قبل الہان عمر نے اپنے اسرائیل مخالف بیان پر بھی معافی مانگی تھی جس میں انہوں نے امکان ظاہر کیا تھا اسرائیل کے لیے امریکی اراکین کی حمایت کے پسِ پردہ وہ رقم ہے جو اسرائیل حمایتی لابی فراہم کرتی ہے۔ایف بی آئی ایجنڈ نے جمع کرائے حلف نامے میں بتایا کہ الہان عمر کے واشنگٹن ڈی سی آفس میں 21 مارچ کو ایک شخص نے بذریعہ فون دھمکی دی‘۔انہوں نے کہا کہ ’فون کرنے والے شخص نے اپنی شناخت پیٹ کارلائینو کے نام سے کی‘۔ایف بی آئی ایجنڈ نے مزید بتایا کہ ’کارلائینو نے فون پر کہا کہ کیا تم اسلامی بھائی چارے کے لیے کام کرتے ہو؟ تم کیوں الہان عمر کے لیے کام کرتے ہو، یہ عورت دہشت گرد ہے اور میں اس کے سر میں گولی ماردوں گا‘۔بعدازاں ایف بی آئی ایجنڈ نے فوراً پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد تحقیقات کا آغاز ہوگیا۔زیر حراست پیٹریک کارلائینو نے تفتیش کے دوران اعتراف کیا کہ ’وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے محبت اور ہماری حکومت میں سخت گیر مسلمانوں سے نفرت کرتے ہیں‘۔ملزم نے دوران حراست اقرار کیا کہ ’اگر ہمارے آباؤ اجداد زندہ ہوتے تو وہ (الہان عمر) کے سر میں گولی مارتےدیتے‘۔مقامی اخبار کے مطابق ملزم کو جمعے کے روز امریکی مجسٹریٹ جج کے سامنے پیش کیا گیا جبکہ اگلی سماعت بدھ کو ہوگی۔
The post امریکی ایوان نمائندگان کی خاتون رکن کو قتل کی دھمکی، جانتے ہیں پھر کیا ہوا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 07, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جھوٹے دعووں کے ذریعے جنگ کا ماحول بنا کر انتخابات جیتنے کی بی جے پی کی سازش بری طرح بے نقاب ہو چکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے جنگ کا ماحول بناکر انتخابات جیتنے کی کوشش کی اور پاکستانی جہاز ایف 16 گرانے کے جھوٹے دعوے کیے گئے لیکن یہ سازش بری طرح بے نقاب ہوچکی ہے، سچائی کی ہمیشہ جیت ہوتی ہے اور یہی بہترین پالیسی ہے۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت کے فیڈرل اور صوبائی نمائندگان کو اپنے علاقوں میں موجود پناہ گاہوں کا دورہ کرنا چاہیئے اور پناہ گاہوں میں موجود افراد کے ساتھ کھانا کھانا چاہیئے، اس اقدام سے ہمارے نمائندگان کو احساس ہوگا کہ ہمارے معاشرے کے سب سے نچلے درجے کا افراد کے مسائل کیا ہیں اور آنے والے مہینوں میں ، میں بذات خود غربت کے خلاف اس جہاد کی نگرانی کروں گا۔
The post وزیراعظم عمران نے کس کیخلاف جہاد کا اعلان کردیا appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)بانی ایم کیو ایم کی تقاریر کا جائزہ لینے برطانوی پولیس آج اسلام آباد پہنچے گی۔نفرت انگیز تقاریر کے معاملہ میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہوگیا۔ برطانوی محکمہ انسداد دہشت گردی اور کمانڈ میٹرو پولیٹن پولیس کی ٹیم آج اسلام آباد پہنچ رہی ہے جہاں وہ ایم کیو ایم بانی کی تقاریر کا جائزہ لے گی۔محکمہ داخلہ نے مقدمات کے گواہوں اور تفتیشی افسران کو اسلام آباد طلب کرلیا۔ سی ٹی ڈی کے ڈی آئی جی نے تمام تفتیشی افسران اور گواہوں کو فوری اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔مقدمات کے تفتیشی افسر نے کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں برطانوی پولیس کی آمد اور مقدمات میں معلومات جمع کرنے کا خط جمع کراتے ہوئے بتایا کہ برطانوی پولیس ایم کیوایم بانی کیخلاف شواہد اکٹھے کررہی ہے اور اسے ان مقدمات کی تفصیلات درکار ہیں، برطانوی پولیس نے اسلام آباد میں ایف آئی اے کے ہیڈ کوارٹر کے ذریعے شواہد مانگے ہیں اور پولیس کے اعلیٰ حکام نے گواہوں کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے کا حکم دیا ہے۔
The post نفرت انگیز تقریر،بانی ایم کیو ایم کیخلاف گھیرا مزید تنگ appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ) ابراہیم حیدری پولیس نے مینگروز درختوں کی کٹائی اور فروخت میں ملوث گروہ کے 2 کارندوں کو گرفتار کرلیا جب کہ پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ٹرک میں لدی ہوئی مینگروز درختوں کی 200 من سے زائد لکڑیاں برآمد کرکے قبضے میں لے لیں۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ ابراہیم حیدری پولیس کوخفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ کچھ افراد چشمہ موڑ کے قریب درختوں کو کاٹ کر اس کی لکڑیاں مزدا ٹرک میں لاد رہے ہیں جس پر پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 2 ملزمان کامران اور مظہر کو گرفتار کر کے مزاد مینگروز درختوں کی لکڑیوں سے لدا ہوا ٹرک قبضے میں لے لیا۔ ملزمان سے برآمد مینگروز درختوں کی لکڑیوں کا مجموعی وزن 200 من سے زائد ہے جبکہ ملزمان کے قبضے سے جو لکڑیاں برآمد ہوئی ہیں۔مینگروز کے درختوں کواس اونچائی تک آنے میں 20 سے 25 سال لگ جاتے ہیں ،مینگروز کے درخت سمندر میں آبی حیات اور ماحولیاتی آلودگی کو محفوظ بنانے میں کارگر ہوتے ہیں جبکہ مینگروز کے درخت طوفانوں میں حفاظتی پشتے کا بھی کردار ادا کرتے ہیں، ملزمان کاٹے جانے والے درختوں کی لکڑی فروخت کرنے کیلیے مارکیٹ جا رہے تھے۔ایس ایچ او صلاح الدین نے بتایا کہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے لکڑیاں اور ٹرک کو قبضے میں لے لیا ملزمان آپس میں کزن اور کورنگی کے رہائشی ہیں۔

The post یہ گرفتار ہونے والے افراد کس گھنائونے دھندے میں ملوث؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ) قائد آباد میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک بچہ جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا جبکہ 2 پولیس اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر عرفان بہادر نے بتایا کہ قائد آباد کے علاقے مسلم آباد کالونی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر 2 بچے 10 سالہ عمر اور 12 سالہ سجاد زخمی ہوگئے۔ زخمی سجاد کے سر پر گولی لگی اسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکار 25 سالہ طاہر اور 26 سالہ عطا اللہ بھی زخمی ہوگئے جبکہ پولیس نے ایک ملزم شیر زمان کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ادھر کم سن سجاد کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا اور جنازے میں مقتول کےاہلخانہ کے علاوہ علاقہ مکین بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔مقتول سجاد کے والد عدالت خان نے حکومت سے انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے بتایا کہ بیٹے کی ہلاکت پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا، دو روز قبل اس کا نتیجہ آیا تھا جس میں وہ پاس ہوا تھا، وہ نئی کتابیں لے کر رہے تھے جب پتہ چلا کہ بیٹا مقابلے میں مارا گیا، انھوں نے کہا کہ ہم بچوں کو محنت سے بڑا کرتے ہیں اور پولیس انہیں مقابلوں میں مار دیتی ہے، علاقہ میں منشیات فروش حنیف کا اڈا مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں ہی چل رہا ہے۔
The post کراچی پولیس نے ایک اور گھر اجاڑ دیا appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کے افسر کے سامان سے رائفل برآمد ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے میں تعینات افسر راشد سنان علی اسلام آباد ایئر پورٹ سے غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ای کے 615 سے دبئی جارہا تھا کہ دوران چیکنگ اس سے سامان سے رائفل برآمد ہوئی۔ایئرپورٹ اہلکاروں نے راشد سنان علی کو پروٹوکول دینے والے محمد افضل نامی شخص سے رائفل کا لائسنس اور دیگر دستاویزات طلب کیں لیکن محمد افضل رائفل کی دستاویزات پیش نہ کرسکا جس پر اے ایس ایف نے رائفل قبضے میں لے لی۔
The post اسلام آباد ایئرپورٹ سے سفارتکار سے اسلحہ برآمد، اس کا تعلق کس ملک سے تھا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ) ممتاز جریدے فوربز کی جانب سے ہر سال ایسے باصلاحیت نوجوانوں کی فہرست شامل کی جاتی ہے جنہوں نے زندگی میں غیرمعمولی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے معاشرے کی بہتری میں اپنا کردار ادا کیا ہوتا ہے اور اب اس سال ایشیا کی ’تھرٹی انڈر تھرٹی‘ کی فہرست میں 5 ایسے پاکستانی بھی شامل ہیں جنہوں نے اپنی بہترین کارکردگی سے معاشرے میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔اس فہرست میں فنونِ لطیفہ، سائنس و ٹیکنالوجی، موسیقی، کھیل، کاروبار اور دیگر زمروں میں کچھ منفرد کرکے دکھانے والے 30 سال سے کم عمر کے افراد کو شامل کیا جاتا ہے۔فوربز کے مطابق پورے ایشیا میں سے 2000 ناموں کی شمولیت موصول ہوئی تھی ایک اعلیٰ اختیاراتی جیوری نے فہرست میں سے 30 افراد کا انتخاب کیا ہے۔ پاکستان سے منتخب ہونے والے خواتین و حضرات کا تعلق اسٹارٹ اپ کمپنیوں اور نئے کاروبار سے بھی ہے۔
فوربس کی فہرست میں شامل پاکستانی

فوربس کی فہرست میں شامل 27 سالہ پاکستانی احمد رؤف عیسیٰ نے بطور طالب علم 23 سال کی عمرمیں پاکستان کے سب سے بڑے ای کامرس پلیٹ فارمز میں سے ایک ٹیلی مارٹ کی بنیاد رکھی ۔ ٹیلی مارٹ ای کامرس پلیٹ فارم تیزی سے ترقی کررہا ہے۔

چترال کی 21 سالہ کرشمہ علی اپنے علاقے کی واحد خاتون فٹ بالرہیں، جومقامی اور انٹرنیشنل کلب لیول پر کھیلتی ہیں۔ کرشمہ علی نے چترال میں خواتین اسپورٹس کلب کی بنیاد بھی رکھی ہے۔

23 سالہ لیلی قصوری بطور واٹر ایکسپرٹ ورلڈ بینک جیسے اداروں کے ساتھ آب پاشی اور سیلاب کے موضوع پر ریسرچ کرچکی ہیں۔ لیلیٰ قصوری دنیا کے کئی اداروں کی مشیر بھی ہیں جہاں وہ اپنی فنی مہارت پیش کرتی ہیں۔

29 سالہ زینب بی بی نے 2013ء میں پاکستان سوسائٹی فار گرین انرجی کی بنیاد رکھی۔ یہ ادارہ قابل تجدید توانائی پیدا کرنے کے نئے طریقوں پرکام کرتا ہے۔

زین اشرف کی عمر 28 برس ہے اور انہوں نے سود سے پاک مائیکرو فنانسنگ کے ذریعے غربت کا خاتمہ کرنے جیسے اقدامات کیے ہیں۔ زین اشرف کی کمپنی پاکستان میں مسلسل ترقی کررہی ہے۔
روشنی رائیڈز

روشنی رائیڈز نامی کمپنی پاکستان کے چار نوجوانوں کی بنائی ہوئی اسٹارٹ اپ کمپنی ہے جسے اس سال فوربس نے اپنی فہرست میں شامل کیا ہے۔ یہ کمپنی خواتین کو سفری سہولیات اور آمدورفت میں مدد دیتی ہے۔ اس کمپنی کو 2017ء میں ہلٹ پرائز کی مد میں 10 لاکھ ڈالر کی رقم بھی مل چکی ہے۔
The post ان پانچ پاکستانی نوجوانوں نے کیا اعزاز حاصل کیا،سر فخر سے بلند کردینے والی رپورٹ appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ) ایم کیو ایم کے سابق رہنما فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کے وزرا نے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام نہیں کیا۔کراچی کی انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقاریر اور 22 اگست کو میڈیا ہاؤسز پر حملے سے متعلق دو مقدمات کی سماعت ہوئی تو فاروق ستار اور ایم کیو ایم کے رہنما عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے فاروق ستار اور عامر خان کو دیر سے آنے پر 5 سو روپے جرمانہ کرتے ہوئے ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا حکم دیا۔عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے ایم کیو ایم وزرا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم اقتدار میں ہے عوام پوچھے کہ پانی کے مسئلے پر اس نے کیا کیا، ایم کیو ایم پاکستان کے وزیر آئی ٹی خالد مقبول، وزیر قانون فروغ نسیم اور دیگر وزرا سے بھی عوام سوال کرے، کراچی والوں کی دکانیں توڑی گئیں عوام اس کا بھی ایم کیو ایم پاکستان سے سوال کریں۔عمران خان کی جانب سے ایم کیو ایم وزرا کو نفیس کہنے سے متعلق سوال کے جواب میں فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم کے وزرا نفیس کیسے ہوگئے یہ جواب تو وہ وزرا ہی دیں گے، ایم کیو ایم میں ووٹرز، شہدا اور کارکنان نفیس ہیں، ایم کیو ایم کے وزرا اور میئر کراچی وسیم اختر نے عوام کی فلاح و بہود کے لئے کام نہیں کیا، یہ لوگ عوام کے سامنے جواب دہ ہیں، اگر ایم کیو ایم سے جاگیر دار اور وڈیرے نکل جائیں تو اس سے اچھی جماعت نہیں۔فاروق ستار نے کہا کہ وزیراعظم کی جانب سے حیدرآباد میں یونیورسٹی کے قیام کا اعلان خوش آئند ہے، ایم کیو ایم ماضی میں حیدرآباد کی خدمت نہیں کرسکی، کیونکہ ہمیں دیگر جماعتوں کا تعاون نہیں ملا، وزیراعظم کے کراچی کے لیے 162 ارب روپے کے پیکیج کا خیر مقدم کرتا ہوں، تاہم ہمیں یہ 162 ارب روپے کا پیکج نہیں چاہیے، ہم عمران خان کو یہ پیکج واپس کرتے ہیں، بلکہ اس کی جگہ ہمیں سرکلر ریلوے کا نظام بحال چاہیے۔
The post فاروق ستار نے اپنے وزرا پر کیا الزام عائد کردیا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے پیپلز پارٹی کا حکومت سے آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط سامنے لانے کا مطالبہ کیا ہے۔بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفٰی نواز کھوکھر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلے ہی حکومت ناقص معاشی پالیسیوں سے ملکی معیشت کو دیوالیہ کر چکی ہے ، بجلی، گیس، پیٹرولیم مصنوعات اور اشیاء خور ونوش کی قیمتوں میں اضافے سے غریب پس چکے ہیں، اسٹاک ایکسچینج کریش ہو چکی ہے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کہہ رہے ہیں کہ اسی ماہ آئی ایم ایف کے ساتھ قرض کے لئے معاہدے پر دستخط کریں گے، آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر دستخط سے قبل شرائط سامنے لائی جائیں۔مصطفی نواز کھوکھر نے مزید کہا کہ پاکستان کوئی کارپوریٹ کمپنی نہیں کہ بورڈ کے فیصلے مسلط کئے جائیں، یہ 22 کروڑ عوام کے مستقبل کے فیصلے ہیں جنہیں خفیہ نہیں رکھا جا سکتا، پارلیمنٹ اور عوام جاننا چاہتے ہیں کہ اس معاہدے کے بعد مہنگائی مزید کتنی بڑھے گی؟، آئی ایم ایف کی شرائط سے بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کتنی بڑھیں گی ؟، آئی ایم ایف کے معاہدے سے ڈالر کتنا مہنگا ہوگا اور روپے کی قدر کتنی کم ہوگی؟، وزیرخزانہ معاہدے کی تفصیلات سامنے لانے سے کیوں گریزاں ہیں؟اپوزیشن کوئی بھی عوام دشمن معاہدہ قبول نہیں کریں گے۔
The post آئی ایم ایف سے معاہدہ،پیپلزپارٹی نے حکومت سے بڑا مطالبہ کر ڈالا appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے ہائی کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی ہے۔حمزہ شہباز کے وارنٹ گرفتاری اور شہباز شریف کے نیب طلبی نوٹس کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواستیں دائر کی گئی ہیں۔ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت 8 اپریل کو سماعت کےلیے مقرر کردی گئی ہے اور جسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ پیر کو سماعت کرے گا۔حمزہ شہباز نے درخواست میں کہا کہ نیب چھاپہ عدالتی حکم کی خلاف ورزی ہے، نیب اپنے قانونی فرائض پورے کرنے میں ناکام رہا اور موجودہ حکومت کا گماشتہ بن کر سیاسی انتقامی کاروائیاں کر رہا ہے، ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم ٹی وی چینلز کے پروگرام میں حساس نوعیت کی معلومات پر گفتگو کرتے رہے ہیں، نیب سیاسی بنیادوں پر آمدن سے زائد اثاثہ جات کی غیر قانونی تحقیقات کر رہا ہے۔حمزہ شہباز نے موقف اختیار کیا کہ جائیداد رکھنا اور اس سے مستفید ہونا ہر شہری کا بنیادی حق ہے، نیب کی جانب سے گرفتاری ہائیکورٹ کے حکم نامے کی خلاف ورزی ہے، نیب نے بے بنیاد منی لانڈرنگ کے الزامات لگا کر کردار کشی کی، عدالت سے استدعا ہے کہ عبوری درخواست ضمانت منظور کرے اور نیب کو گرفتاری سے روکے۔
The post حمزہ شہباز شریف نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments

اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
تلہ گنگ(جی سی این رپورٹ)گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تلہ گنگ نمبر 1کی ساتویں جماعت کی تیرہ سالہ معصوم طالبہ سعدیہ شاہین ساکن محلہ فاروق آباد تلہ گنگ کو آٹھ ماہ بعد بھی برآمد نہ کروا جا سکا-سعدیہ شاہین کی والد ہ شاہین اختر زوجہ حمیداللہ تنگ آکر تلہ گنگ پریس کلب تلہ گنگ پہنچ گئی اس نے میڈیا کو بتایا کہ میری بیٹی جس دن اغواء ہوئی اس دن میں نے تھانہ سٹی فون کیا تو مجھے گشت والوں کا نمبر دیا گیا فون اٹھانے والے پولیس اہلکار نے کہا کہ ہم تمھارے باپ کے نوکر نہیں ہیں نمبر ہمارے پاس موجود ہے اس کی ریکارڈنگ افسران محکمہ سے چیک کروالیں اگر بروقت کاروائی ہو جاتی تو مجھے دربدر کی ٹھوکریں نہ کھانا پڑتیں -شاہین اختر نے بتایا کہ ملزمان ناصر عباس ولد ٖغلام عباس ساکن دندہ شاہ بلاول اور دو نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سٹی تلہ گنگ میں 13اگست 2018کی ایف آئی آر درج ہے لیکن ابھی تک کوئی شنوائی نہیں ہوئی ہے مجھے رات کو نیند نہیں آتی ہے کہ کہیں میری بیٹی کو قتل ہی نہ کر دیا گیا ہو کیا پولیس والوں کی اولاد نہیں ہے اگر کسی پو لیس والے یا امیر آدمی کی دو دن بیٹی غائب رہے تو طوفان برپا ہو جاتا ہے مجھے بار بار پولیس اہلکاروں نے کہا کہ آپ کی بیٹی مل جائے گئی ۔
The post اس ماں بیٹی کی دکھ بھری کہانی جانتے ہیں؟کیا اس ملک میں کوئی قانون نام کی کوئی چیز ہے؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت جاری کی ہے کہ نیوز اور کرنٹ افیئرز پروگراموں میں قومی سلامتی کے مسائل پر بحث کے لیے ریٹائرڈ فوجی افسران کو مدعو کرنے سے قبل پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے کلیئرنس حاصل کرنا ضروری ہوگا۔پیمرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ‘متعلقہ کوارٹرز‘ کا ماننا ہے کہ ایسے ریٹائرڈ فوجی افسران ٹی وی پروگرامز میں بلائے جاتے ہیں ’جو عام طور ریٹائرمنٹ کے بعد کے وقت کی وجہ سے نئی دفاعی اور سیکیورٹی پیش رفتوں کے حوالے سے بہتر طریقے سے بات نہیں کرسکتے‘۔مزید پڑھیں: ڈاکٹر دانش نے پیمرا کی پابندی کو غیرقانونی قرار دے دیاپیمرا نے مزید کہا کہ ‘ایسے ریٹائرڈ اہلکاروں کی بحث زیادہ تر سیکیورٹی امور سے سیاست کی جانب مڑ جاتی ہے جس سے نادانستگی میں فوجی افسران سیاسی بحث میں شامل ہوجاتے ہیں‘۔ان کے مطابق یہ صورتحال ’نامناسب‘ ہے۔پیمرا نے ٹی وی نیٹ ورکس کو ہدایت کی ہے کہ وہ سابق فوجی افسران کو ‘دفاعی تجزیہ کاروں‘ کے طور پر مدعو کرنے سے قبل آئی ایس پی آر سے کلیئرنس لیں اور اگر بحث میں سیکیورٹی کے امور شامل نہ ہوں تو اپنے مہمانوں کا صرف ’تجزیہ کار‘ کے طور پر تعارف کرایا جائے۔پیمرا نے ہدایت کی کہ دونوں کیسز میں آئی ایس پی آر سے اجازت لینا لازمی ہوگی اور خبردار کیا کہ احکامات پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے۔
The post دفاعی تجزیہ کارروں کے بارے میں پیمرا کی نئی ہدایت سامنے آگئی appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ کرنے والی کمپنیوں کیخلاف آج سے کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا،قانون شکنوں کے خلاف ڈرگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے جائیں گے ۔ اس سلسلے میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے صوبائی دفاترکو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ قانون شکن دوا ساز کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا۔، حکومت نے پہلے مرحلے میں بڑی دوا ساز کمپنیوں پر ہاتھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، ادویات ازخود مہنگی کرنے والوں میں21بڑی کمپنیاں شامل ہیں، بعد ازاں دوسرے مرحلے میں چھوٹی دوا ساز کمپنیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جائے گا،145چھوٹی بڑی کمپنیاں ادویات ازخود مہنگی کرنے میں ملوث ہیں۔
The post ادویات کی قیمتوں میں ازخود اضافہ،بڑی کمپنیوں کیخلاف آج کیا ہونے والا ہے؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
کوئٹہ (جی سی این رپورٹ)بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان میں لیویز فورس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد 9 غیر ملکی مغویوں کو بازیاب کرالیا، تاہم اغواکار مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر چاغی فتح خان خجک نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع پر لیویز فورس نے تفتان کے علاقے کلی اسٹیشن میں کارروائی کی، بازیاب ہونے مغوی افغان باشندے ہیں۔مغویوں کو 20 روز قبل افغان سرحدی علاقے رباط سے اغوا کیا گیا تھا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران اغواکار مغویوں کو چھوڑ کر فرار ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ بازیاب ہونے والے افغان باشندے غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، غیر قانونی افغان تارکین وطن کو تاوان کی غرض سے اغوا کیا گیا تھا ۔تاوان کی وصولی کے لیے مغویوں پر تشدد کی ویڈیوز بناکر خاندان کو واٹس اپ کیا جاتا تھا، ڈپٹی کمشنر چاغی نے بتایا کہ ملزمان کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا ۔

The post سرحدی شہر تفتان میں لیوز فورس کا آپریشن، بڑا کام کر ڈالا appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
کرائسٹ چرچ(جی سی این رپورٹ)نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر فائرنگ کرنے والے برینٹن ٹیرنٹ پر عدالت نے 50 افراد کے قتل اور 39 افرادکو قتل کرنے کی کوشش کی فرد جرم عائد کردی ۔ مبینہ ملزم کے خلاف مقدمے کی دوسری سماعت گزشتہ روز ہوئی۔ عدالتی جج کیمرون مینڈر نے ملزم کی دماغی حالت کا جائزہ لینے کا حکم جاری کیا ہے۔ مساجد پر فائرنگ کر کے 50 افراد کو ہلاک کرنے والا ملزم برینٹن ٹیرینٹ کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی سماعت میں شامل کیا گیا۔ جج نے حکم دیا کہ ملزم کا نفسیاتی معائنہ کیا جائے کہ وہ عدالتی کارروائی میں حصہ لینے کے قابل ہے یا نہیں ۔
The post کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشتگردی کرنے والے دہشتگرد کیخلاف بڑا کام ہو گیا appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اسلام آباد:(جی سی این رپورٹ)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کی ناجائز حکومت کو بہت برداشت کرلیااب مزید وقت نہیں دیں گے ہم اس حکومت کو گرانے آرہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ شروع دن سے کہتے رہے ہیں کہ موجود حکومت یہودی ایجنڈے کی ترویج پر عمل پیرا ہے اور اس مقصد کے لیے قادیانیوں کی لابی کو اقتصادی کونسل میں شامل کیا گیا جب کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مضبوط آوازیں بھی اٹھیں جس پر احتجاج کیا گیا تو یہ آوازیں اب بند ہوگئیں۔اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حکومت اٹھارویں ترمیم میں ردوبدل کی طاقت نہیں رکھتی اور نہ ہی ترمیم کے لیے اس کے پاس مطلوبہ تعداد موجود ہے، بنیادی طور پر وفاق کو چاہیے کہ وہ صوبوں کو مستحکم کرے لیکن فیڈریشن ایک طرف صوبائی خودمختاری پر یقین رکھتی اور دوسری طرف ان یونٹس کو مضبوط بھی نہیں کرتی، صوبوں کو ان کے حقوق دے کر واپس لینا اور صوبائی خودمختاری ختم کرنے کی کوشش کی گئی تو نیا بحران پیدا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کےچند نکات میں ردوبدل کے لیے مذاکرات کی کوشش کی جائے تو وہ بھی بے عمل ثابت ہوگی کیونکہ موجودہ حکومت کے ساتھ کوئی بات کرنے کے لیے تیار نہیں جب کہ کچھ اتحادی جماعتیں بھی حکومت کو جعلی سمجھتی ہیں۔جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ہم عمران خان کی ناجائز حکومت کو گرانے کے لیے آرہے ہیں، اپوزیشن جماعتیں ناجائز حکومت کے خلاف کھڑی ہوں گی اور حالات ایسے بن رہے ہیں کہ پی پی اور (ن) سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں متحد ہوجائیں گی، ماضی میں عمران خان نے کسی کے کہنے پر دھرنے دیے تھے جو کہ ناکام ہوگئے کیونکہ وہ ایک جائز حکومت کے خلاف آئے تھےجب کہ اب تمام لوگ ناجائز حکومت کے خلاف اکٹھے ہورہے ہیں، ہم حالات اور عام آدمی کی آواز ہیں ، دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکن بھی ہمارے جلسوں میں آرہے ہیں ، ان کی دلی ہمدردیاں بھی ہمارے ساتھ ہیں۔مولانا فضل الرحمان نے نیب کو تمام امراض کی جڑ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیب مشرف کا بنایا ہوا ادارہ ہے جو سیاسی انتقام کے لیے بنایا گیا اور اسے آج تک برقرار رکھا گیا ہے اور اس کی ذمہ داربھی پی پی اور (ن) لیگ ہے، اس ادارے کو نہیں ہونا چاہئے کیوں کہ ریاستی ادارے پسِ پردہ بیٹھ کر نیب کو چلاتے ہیں ، احتساب سب کا ہونا چاہییے لیکن طریقے اور سلیقے سے ہونا چاہیے، کیا پاناما لیکس میں ایک شخص کے سوا کسی اور کے خلاف کارروائی ہوئی؟ جب سیاست ختم ہوجائے تو مالیاتی بنیادوں پر مخالفین کو پکڑنے کی پالیسی اپنائی گئی اور اگر مذہبی حوالوں سے ہوں تو انہیں دہشتگ رد قرار دے دیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم کالعدم اور مسلح جتھوں کے مخالف ہیں تاہم کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیوں کی آڑ میں اور نیشنل ایکشن پلان سے کچھ اور مقاصد حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
The post بہت ہو گیا بس۔۔مولانا فضل الرحمان نے بڑا اعلان کردیا appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)مختلف شعبہ جات میں دنیا میں کارنامے انجام دینے والوں میں جہاں بہت سے لوگوں کا نام آتاہے ان میں پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہتے۔پاکستان کی خاتون کھلاڑی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا ۔فٹبال کے میدان میں گراں قدر خدمات کو پر بین الاقوامی جریدے فوربیز نے کرشمہ علی کو پہچان دی ہے۔جس نے ایشیا کی ٹاپ تھرٹی اسپورٹس اور انٹر ٹینمنٹ کی انڈر تھرٹی شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں کرشمہ علی بھی شامل ہیں۔انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی چترال کی کرشمہ علی کو فوربز ایشیا کی انڈر 30 شخصیات میں شامل کر لیا گیا۔

چترال کی 21سالہ کرشمہ نیشنل سطح کے ایونٹ سے اوپر آئیں اورپھر انہوں نے انٹرنیشنل فٹبال مقابلوں میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی۔کرشمہ علی کی فٹ بال میں غیر معمولی خدمات ہیںجبکہ انہوں نے چترال میں ویمن اسپورٹس کلب کی بنیاد بھی رکھی ۔انہیں خدمات کودیکھتے ہوئے فوربز میگزین نے کرشمہ علی کا نام ایشیا کے 30 کامیاب لوگوں کی فہرست میں نام شامل کیا ہے ، جو کہ پاکستانی خواتین کے لیے بڑے اعزاز سے کم نہیں ہے۔واضح رہے کہ معروف امریکی کاروباری جریدے نےکی سالانہ انڈر 30‘ کی ایشیا کی فہرست میں 9پاکستانی بھی شامل ہیں۔ان 9افراد میں سے 5 خواتین ہیں فہرست میں شامل افراد کے نام یہ ہیں، جیا فاروقی، حسن عثمانی،حنا لاکھانی، منیب میاں، کرشمہ علی، احمد رئوف عیسیٰ، لیلیٰ قصوری ، زین اشرف اور زینب بی بی شامل ہیں۔
The post اس پاکستانی خاتون کی وجہ شہرت جانتے ہیں؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الرجی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے شہر بھر سے پولن پھیلانے والے درختوں کے مکمل خاتمہ کے لئے ایک جامع پلان تشکیل دیدیا ، اس ضمن میں ایم سی آئی نے ماحولیاتی تحفظ کے ادارہ (ای پی آئی) کو تقریبا 15 ہزار جنگلی شہتوت کے درخت ختم کرنے کی منظوری کے لئے تحریری مراسلہ ارسال کر دیا ، جس کے بعد اس منصوبے پر کام شروع ہوجائے گا ، ایم سی آئی کے شعبہ انوائرمنٹ کے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت کو پولن الرجی سے پاک کرنے کے لئے (سی ڈی اے) اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے کارروائی کا آغاز کیا جائے گا ، انہوں نے کہا کہ ایم سی آئی کی ٹیمیں درختوں کی نقصان دہ اقسام کے تخمینہ کے لئے مختلف سیکٹروں بالخصوص ایچ سیکٹر کے دورے کر رہی ہیں ان کی جگہ کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت نئے درخت لگائے جائیں گے۔
The post پولن الرجی کے مریضوں کیلئے اچھی خبر appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
ایزی پیسہ اکاؤنٹ ہیکر کانیا فارمولہ اور فراڈ ہے تیار،ایزی پیسہ اکاٶنٹ رکھنے والے محتاط رہیں
آپ کو کال کی جائے گی کہ ہماری ماں یا بہن بہت بیمار ہے اس کے لیے ہم نے پیسے بھیجے تھے غلطی سے آپ کا نمبر درج ہوگیا ہے آپ کو جومیسج
37 37 والوں کی طرف سے آیا ہے وہ ہماری طرف بھیج دیں تاکہ ہم پیسے نکلوا سکیں .
آپ ہرگز وہ میسج واپس کسی بھی نمبر پر نہ بھیجیں یہ میسیج اکاؤنٹ پن کوڈ تبدیل کرنے کے لئے ہوتا ہے تو وہ لوگ آپ کے اکاؤنٹ کا پن کوڈ تبدیل کر کے سارے پیسے نکال لیں گے۔ اور اسی طرح کی کال آتی ہے آپ کے نمبر کی🆔 What Up بھی بنا کر استعمال کی جاتی ہے جس کی آپ کو خبر تک نئی ہوتی برائے مہربانی محتاط رہیں۔
The post ایزی پیسہ سے نیا فراڈ۔۔ہوشیار ہو جائیں appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن حمزہ شہباز کو طلب کرلیا۔ نیب لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو 9 اپریل کو طلب کرلیا ہے، نیب نے شہباز شریف کے صاحبزادوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو بھی طلب کیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حمزہ شہباز کو صبح نیب دفتر طلب کیا گیا تھا تاہم وہ نہیں آئے جس پر نیب کی ٹیم نے ان کے گھر پر چھاپہ مارا، حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں طلب کیا گیا تھا۔ذرائع کے مطابق حمزہ شریف سے ان کی وراثت، ان کی بیویوں کے اثاثوں اور بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات سمیت ہری پور میں پائن ریزارٹ کی تفصیلات بھی مانگی گئی ہیں۔
The post گھر پر چھاپے کے بعد بری خبر آگئی appeared first on Global Current News.
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
اپریل 06, 2019
0
comments
سیریبرل پالسی سے متاثر گوڈا ٹاؤن کے رہنے والے فیضان اللہ اپنی بیماری کی وجہ سے دوسرے بچوں کی طرح کبھی سکول نہیں جا سکے، لیکن اُن کے خاندان ن...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL