دوسرے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے پہلے ہونے والے ان تمام واقعات نے پاکستانی ٹیم کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا تھا۔ ایسے میں جب ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے انگلینڈ پہنچی تو کوئی بھی اسے زیادہ اہمیت دینے کے لیے تیار نہ تھا حالانکہ دو سال قبل اس نے پہلی بار منعقد کیے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا تھا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WCcipE
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WCcipE
via IFTTT