پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ملک کے اہم ترین خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ ان کے پیشرو لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید اب پشاور کے کور کمانڈر ہوں گے۔ 28 پنجاب رجمنٹ سے تعلق رکھنے والے لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم فوج میں ایک سخت گیر اور خاموش طبع افسر کے طور پر مشہور رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uMeKqi
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uMeKqi
via IFTTT