این ایس سی کے اجلاس کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق کمیٹی نے ملک کی ’پہلی قومی سلامتی پالیسی 26-2022 کی منظوری دی ہے۔‘ اس پالیسی کے اہم نکات کیا ہیں، معاشی سکیورٹی سے کیا مراد ہے اور سن 2014 میں مسلم لیگ نواز کے دور میں بننے والی قومی سلامتی پالیسی کے اہم پہلو کیا تھے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3162cjd
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3162cjd
via IFTTT