رواں سال انڈیا کے پاس دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے گروپ ’جی 20‘ کی صدارت کی ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری اسے اس وقت ملی ہے جب دنیا یوکرین پر روس کے حملے کی وجہ سے منقسم ہے۔ ایسی صورتحال میں انڈیا کو اجلاس میں تمام ممالک کی رضامندی کے ساتھ کوئی بیان یا تجویز منظور کروانے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1TNYed5
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/1TNYed5
via IFTTT