سنیچر کی شب پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سرحدی علاقوں میں کیے گئے فضائی حملوں کے بعد طالبان کی عبوری حکومت نے متنبہ کیا ہے کہ اِن حملوں کا ’مناسب وقت پر بھرپور جواب دیا جائے گا۔‘ مگر طالبان حکام کی عسکری قوت کیا ہے اور اُن کی جانب سے ممکنہ ردعمل کس صورت میں سامنے آ سکتا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/nDhULuQ
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/nDhULuQ
via IFTTT




