پاکستان کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے تقریباً ساڑھے تین سو ارب روپے کے مِنی بجٹ میں تقریباً 150 اشیا کے سیلز ٹیکس کو زیادہ سے زیادہ 17 فیصد تک بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اپوزیشن کا موقف ہے کہ اس سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sLvhMi
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3sLvhMi
via IFTTT