
By REGGIE UGWU from NYT Arts https://ift.tt/2CqWFEo
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments

مارچ 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)متحدہ مجلس عمل اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وفاقی دارالحکومت کے لاک ڈان کی دھمکی دے دی۔اسلام آباد میں متحدہ مجلس عمل کے سربراہی اجلاس کے بعد دیگر قائدین کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہمارا متفقہ مقف ہے کہ پاکستان کی نظریاتی شناخت کیلئے قومی سفر جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور آئین کی اسلامی دفعات کا تحفظ کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ ایم ایم اے اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ ملین مارچ جاری رکھے جائیں گے اور دینی مدراس پر کنٹرول حاصل کرنے کی مزاحمت کریں گے۔ایک سوال کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد لاک ڈاون کی تاریخ حکومت نہیں ایم ایم اے طے کرے گی اور لاک ڈان کی تاریخ کا تعین جماعت اسلامی کرے گی۔

The post مولانا فضل الرحمان کی حکومت کو بڑی دھمکی appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) پاکستانی کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار نئی خواتین سلیکشن کمیٹی، خواتین کرکٹرز پر مشتمل ہوگی اور فروری میں معاہدہ ختم ہونے کے بعد پرانی سلیکشن کمیٹی کی تجدید نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے چند ہفتے قبل وسیم خان کو پی سی بی میں کرکٹ امور کا نگراں بنایا جس کے بعد جلال الدین کی سربراہی میں کام کرنے والی خواتین سلیکشن کمیٹی کو فارغ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان اگلے چند دن میں متوقع ہے جب کہ خواتین کی نئی سلیکشن کمیٹی موجودہ دور کی خواتین کرکٹرز پر مشتمل ہوگی جو نئے وژن کے تحت خواتین کرکٹ کو اوپر لانے کے لیے اقدامات کرے گی۔یاد رہے کہ سلیکشن کمیٹی کو ایسے وقت میں ذمے داریوں سے سبکدوش کیا جارہا ہے جب پاکستان خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل کی ہے۔ذمے دار ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کے عہدے کی معیاد فروری میں ختم ہوگئی تھی اور کراچی میں پی ایس ایل کے دوران پی سی بی ایم ڈی وسیم خان نے جلال الدین سے ملاقات میں انہیں بتادیا تھا کہ بورڈ ان سے معاہدے کی تجدید کا ارادہ نہیں رکھتا تاہم جلال الدین، اسماویہ اقبال اور اختر سرفراز پر مشتمل سلیکشن کمیٹی کی کارکردگی اور خدمات کو سراہا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے ون ڈے کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے پہلے بولر جلال الدین کی خدمات کو سراہا اور انہیں بتایا گیا کہ خواتین کرکٹرز کو ہی سلیکٹر بناکر پاکستان کرکٹ کو اوپر لانے کے لئے کوشش کی جارہی ہے۔گزشتہ روز کراچی میں پریس کانفرنس میں چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا تھا کہ میری ترجیحات میں خواتین کی کرکٹ بھی شامل ہے، کرکٹ کے بزنس پلان میں خواتین کرکٹ اوپر ہے، ہم کبھی بھی خواتین کی کرکٹ کو نظر انداز نہیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی خواتین کرکٹ کو بھی اپنی ترجیحات میں سرفہرست رکھنا چاہتا ہے اور پی سی بی میں مزید تقرریوں اور انتظامی تبدیلیوں کا امکان ہے۔انضمام الحق کی سربراہی میں کام کرنے والی سینئر سلیکشن کمیٹی کی معیاد بھی جولائی میں ورلڈ کپ کے بعد ختم ہورہی ہے تاہم کمیٹی کو نیا معاہدہ دینے کا انحصار ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی پر ہوگا۔
The post خواتین کرکٹرز بارے بڑی خبر آگئی appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)مشکلات کا سامنا کرنے والے کچھ لوگ پوری دلیری سے ان کا سامنا کرتے ہیں اور خود بھی جیتے ہیں اور دوسروں کو جینے کی راہ بھی دکھاتے ہیں۔ایسی ہی دلیری دکھائی ہے پولیو سے زندگی بھر کے لیے چلنے پھرنے سے معذور ہونے والے ملیحہ اور نوید نے۔ ان دونوں نے مشکلات کے باوجود زندگی کا سامنا کیا اور اسی دوران محبت کی ڈور میں بندھ کر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ 28 سالہ ملیحہ اور 35 سالہ محمد نوید دونوں ہی ایک سال کی عمر سے قبل ہی پولیو کے حملے میں عمر بھر کے لیے معذور ہو گئے تھے۔ ملیحہ اور نوید دونوں نے اپنی اپنی زندگیوں میں جسمانی مشکلات کے باوجود ہمت نہیں ہاری۔زندگی میں حوصلہ دکھاتے ہوئے ملیحہ انٹرمیڈیٹ کی تعلیم مکمل کرکے سرکاری ملازمت کر رہی ہیں جب کہ نوید میٹرک کرکے ایک کریانہ اسٹور چلا کر معاشی طور پر مستحکم ہو چکے ہیں۔

ملیحہ اور نوید کی ملاقات معذور افراد کے ایک ادارے میں ہوئی اور وہ ایک ملاقات دونوں کے عمر بھر ساتھ کا بہانہ بن گئی۔ نوید نے نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ‘ہماری لو میرج ہے، زندگی کو ایسا بنانا ہے کہ انشا اللہ اچھی گزرے۔ملیحہ نے بتایا کہ ‘وہ معذور ہونے کے باوجود آج اپنی نئی زندگی کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔’اس پر مسرت موقع پر ملیحہ کے والد خوشی کے جذبات سے معمور تھے۔ انھوں نے نہ صرف اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار کیا بلکہ اس کے حوصلہ کی بھی تعریف بھی کی۔
The post ایسی شادی کا قصہ آپ دلہا دلہن کو سلام پیش کرینگے appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(سہیل خان سے)سابق صدرو پیپلزپارٹی کے چیئرمین آصف علی زرداری کی ممکنہ گرفتاری سے قبل سندھ حکومت میں اپوزیشن جوڑ توڑ کا عندیہ دے رہی ہے تاہم سندھ حکومت میں تبدیلی کے لئے کم از کم 16 ارکان کی مخالف گروپ کو حکومت بنانے کے لئے ضرورت ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم وزیراعلی سندھ کیبجائے سپیکر آغا سراج درانی کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لاتی ہے تو مسلم لیگ فنکشنل کسی صورت ساتھ نہیں دے گی جس کی وجہ آغا سراج درانی کی پیرپگاڑا سے قریبی رشتہ داری ہے ۔دوسری طرف مسلم لیگ ن بھی سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت گرانے میں اپوزیشن کا ساتھ نہیں دے گی اس وقت ایوان میں گرینڈ الائنس جی ڈی اے ،ایم کیو ایم ، تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) ،تحریک لبیک اور ایم ایم اے اپوزیشن کا حصہ ہیں، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کے خلاف کسی بھی ممکنہ سیاسی اقدام یعنی تحریک عدم اعتماد جیسی صورتحال سے نمٹنے کے لئے چیئرمین بلاول بھٹو ڈویژنل کی سطح پر اراکین اسمبلی کے گروپوں سے رابطے میں ہیں اور پیپلزپارٹی کے اہم مرکزی و صوبائی رہنما گورنر ہائوس سندھ پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ۔ دوسری طرف وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا اور ان کے شوہر ذوالفقار مرزا کا کردار صرف رابطوں تک محدود ہے ان کا نیٹ ورک اس قدر مضبوط نہیں کہ وہ سندھ حکومت کو ٹف ٹائم دے سکیں، گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی سندھ حکومت میں تبدیلی کے حوالے سے وزیراعظم کے اشارے کے منتظر ہیں۔
The post سندھ میں پیپلزپارٹی کی حکومت گرانے کیلئے کتنے ارکان درکار،مسلم لیگ فنکشنل کس کا ساتھ دیگی؟ appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
ایبٹ آباد(جی سی این رپورٹ)ایبٹ آباد میں برفانی تیندوے کے حملے کے نتیجے 8 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق شانتی گاں کا رہائشی 8 سالہ صفیان اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا جب اس پر تیندوے نے حملہ کیا اور دبوچ کر لے گیا۔مقامی افراد نے بتایا کہ گزشتہ رات کھائی کے قریب بچے کی لاش ملی اور آج دوپہر کے اوقات میں بچے کی نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مقامی رہائشی سردار محمد اقبال نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے محکمہ وائلڈ لائف پر زور دیا کہ وہ برفانی تیندوے کی نقل و حرکت پر نظر رکھیں تاکہ انسانی جانوں کا ضیاع نہ ہو۔انہوں نے بتایا کہ اس مرتبہ موسم سرما میں غیر معمولی برفباری ہوئی جس کے بعد جنگلی حیات مثلا تیندوے نے گلیات کا رخ کیا جہاں آبادی نسبتا کم ہے اور اب تیندوے مقامی افراد اور ان کے پالتو مویشیوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔محمد اقبال نے کہا کہ اسکول جانے والے بچوں اور خواتین کے تحفظ کے لیے برفانی تیندوں کی نقل و حرکت کا جائزہ لینے کے لیے کیمرے نصب کرنے کی ضرورت ہے۔خیال رہے کہ وائلڈ لائف ماہرین نے پاکستان میں برفانی تیندوے کی تعداد میں غیر معمولی کمی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جس کی وجہ وہ مالیاتی تبدیلی اور ماحول دوست سیاحت کی کمی ہے۔

تیندوے کا شکار ہونے والے بچے کی فائل فوٹو
The post پہاڑوں پر برفیاری،تیندوے نے آبادی کا رخ کرلیا،انتہائی افسوس ناک واقعہ appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی اندرونی کہا نی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے عثمان بزدار کو بطور وزیراعلیٰ کام جاری رکھنے کی ہدایت کی اور ساتھ ہی صوبائی کابینہ میں ردوبدل کا اختیار دے دیا۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان اورعثمان بزدار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں وزیراعلی پنجاب کو بیورو کریسی میں اعلی سطحی تبادلوں کا اختیار مل گیا ہے۔ملاقات میں وزیراعلی پنجاب نے وزیراعظم سے بعض وزرا کی کارکردگی پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ چندروز میں وزیراعلی کی جانب سے اعلی سطحی اجلاس بھی بلائے جانے کا امکان ہے۔وزیر اعلی کےاختیارات میں مداخلت اور ہدایات پر عمل نہ کرنے والے وزرا کےخلاف کارروائی ہوگی جبکہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کے معاملے کو بھی دوبارہ دیکھا جائے گا۔
The post وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے ملاقات ،عثمان بزدار کو کیا کیا اختیارات سونپ دیئے گئے؟ appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گیس کے بلوں میں اضافی بلنگ کی تحقیقات کے نتیجے میں بڑے نام سامنے آرہے ہیں ہوشربا تفصیلات جلد عوام کے سامنے پیش کریں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ 2016-17ء سے گیس کی اضافی بلنگ کا مسئلہ درپیش ہے جس سے 32 لاکھ لوگ متاثر ہوئے ہیں، بڑی بڑی کمپنیوں کو گیس کا کنکشن دینے سے عام صارفین متاثر ہوئے، اضافی بلوں کی تحقیقات کے نتیجے میں بڑے لوگوں کے نام سامنے آرہے ہیں اور مکمل تحقیقات کے بعد ہوشربا تفصیلات عوام کے سامنے لائیں گے۔فواد چوہدری نے بتایا کہ گزشتہ 8 برس میں زراعت پر ہمارے اخراجات 60 فیصد کم ہوئے تاہم آئندہ 5 سال زرعی شعبے پر خصوصی توجہ رہے گی، کوکنگ آئل کے کم سے کم استعمال کے لیے آگاہی مہم کی ضرورت ہے جب کہ آئل سیڈز کی پیداوار کے لیے اقدامات کررہے ہیں، لائیو سٹاک اور فشریز میں حکومت کام کرنا چاہتی ہے اور ان اقدامات سے معیشت میں استحکام آئے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا گیا ہے جب کہ نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو خود مختار ادارہ بنایا جارہا ہے، سرکاری جائیدادوں کے حوالے سے بھی کابینہ میں بات ہوئی اور سرکاری جائیدادوں کی فروخت کے لیے ٹاسک فورس قائم کی گئی ہے، علاوہ ازیں مختلف اداروں کے سربراہان کی تقرری کا یکساں طریقہ کار وضع کیا جارہا ہے اور اداروں کے سربراہان کی تقرری کی ابتدائی کمیٹی کا سربراہ وزیر ہوگا۔وزیر اطلاعات نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں کرائسٹ چرچ دہشت گردی واقعے کی مذمت اور سانحے میں شہید ہونے والے افراد کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان شہداء کے خاندانوں کے غم میں برابر شریک ہے۔
The post اضافی گیس بلنگ،بڑے نام سامنے آرہے،فواد چودھری نے راز سے پردہ اٹھا دیا appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(طارق عزیز)وزیراعظم عمران خان اور ق لیگ کے درمیان مونس الٰہی کی وزارت کا معاملہ طے نہیں پاسکا جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی (باپ )بھی اپنے حصہ کی مزید ایک وزارت کے لئے نام کو حتمی شکل نہ دے سکی جس کی وجہ سے کابینہ میں متوقع ردوبدل اورمحکموں کی تبدیلی کا معاملہ لٹک گیا ہے، ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ،مونس الٰہی کو نیب مقدمات کی وجہ سے وزیر بنانے سے انکاری ہیں اور اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں، وزیراعظم عمران خان چودھری شجاعت یا چو دھری وجاہت کے بیٹوں میں سے کسی کو وزارت دینا چاہتے ہیں جن پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں اور نہ ہی نیب انکوائری ہے، وزیراعظم اصولی موقف رکھتے ہیں کہ نیب کی وجہ سے ڈاکٹر بابر اعوان، عبدالعلیم خان کو عہدوں سے استعفٰی دیناپڑا، اب کس طرح مونس الٰہی کو کابینہ میں شامل کیا جاسکتا ہے جن کیخلاف نیب میں انکوائری چل رہی ہے، دوسری طرف چودھری خاندان کے فیصلہ کے مطابق پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کو وزارت کے لئے فائنل کیاگیا ہے چودھری شجاعت یہ فیصلہ واپس لینے کیلئے تیار نہیں ہیں، ذرائع کے مطابق شراکت اقتدار کے فارمولا کے تحت بلوچستان عوامی پارٹی(باپ) کے حصہ کی مزید ایک وزارت باقی ہے جس کیلئے اسرار خان ترین، انوارالحق کاکڑ اور منظور کاکڑ کے نام زیر غور ہیں، حتمی فیصلہ پارٹی کے مرکزی صدرجام کمال نے کرنا ہے، سینیٹر انوارالحق وزیراعلٰی جام کمال کے قریبی اور بااعتماد ساتھی ہیں جبکہ پارٹی کے باغی گروپ جو 8ایم پی اے پر مشتمل ہے وہ انوار الحق کاکڑ کا سخت مخالف ہے۔ سینیٹر منظور کاکڑ نے پشتون خوا ملی عوامی پارٹی سے بغاوت کر کے باپ پارٹی جوائن کی ہے انہوں نے سینیٹ الیکشن میں پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد امیدوار کو ووٹ دیا تھا جبکہ اسرار ترین، ن لیگ کے سینئر رہنما سردار یعقوب خان ناصر کو شکست دے کر ایم این اے منتخب ہوئے ہیں، وہ وزارت کے واحد امیدوار ہیں جو کہ اپنا حلقہ انتخاب رکھتے ہیں، قبل ازیں بھی ایم این اے رہ چکے ہیں جبکہ دیگر امیدوار انوارالحق کاکڑ اور منظور کاکڑ براہ راست منتخب ہونے کے بجائے ایوان بالا کے رکن ہیں۔
The post وزیراعظم عمران خان اوراتحادی ق لیگ میں تلخیاں باقی،وجہ تنازع کون ہے؟ appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دینی مدراس پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو مزاحمت کی جائے گی۔ایم ایم اے کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 6، 7 ماہ میں پاکستان کو جس طرح مسائلستان بنایا گیا ہے ہمارا متفقہ مؤقف ہے کہ ہم پاکستان کی نظریاتی شناخت کے لئے قومی سفر جاری رکھیں گے۔مولانا فضل الرحما ن کا کہنا تھا کہ عام آدمی کی قوت خرید جواب دے چکی ہے، جو مسلمان اللہ کے گھر جانا چاہتا تو کیا اللہ نے اسکا راستہ روکا ہوا ہے؟ ایک طرف ملک میں سینما گھروں کو فروغ اور دوسری جانب مدارس کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، لیکن ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے، بھارت نے پلوامہ کے بعد جارحیت کی جس کے بعد کہتے ہیں ہم نے قومی ایکشن پلان کو متحرک کردیا ہے، نیشنل ایکشن پلان بدنیتی پر مبنی پلان ہے، دینی مدراس پر کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کی مزاحمت کی جائے۔سربراہ ایم ایم نے کہا کہ عورت ڈے کے نام پر جو مظاہرے کیے گئے اسے بیان نہیں کیا جاسکتا، عورت ڈے پر سب کچھ بے نقاب ہوگیا ہے، ہم عورت ڈے کا دن منانے نہیں دیں گے اور پورے ملک میں کارکنان کو متحریک کریں گے تاکہ بے حیائی کو روکا جاسکے، کسی بھی قسم کی لبرلازم کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہیں، اقلیتی نمائندے نے متفقہ طور پر قومی یکجہتی کی بات کی ہے، لیکن ہمیں حکومتی حلقوں میں دنیا کی طرح کرب دکھائی نہیں دے رہا، ترکی کا وزیر سانحہ کرائسٹ چرچ کے شہید کے جنازے میں شریک ہوا اور پاکستان میں میچ پر موسیقی اور جشن منایا جاتا رہا۔سربراہ ایم ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ آئین کی اسلامی دفعات کا تحفظ ہمارا مسئلہ ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی باتوں پر بھی ہم نے غور کیا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنا فلسطین اور پاکستان کے خلاف ہے اور کشمیر کے مسئلے کو خراب کرنے کا باعث بن سکتا ہے۔ تمام صورتحال کے بعد ہم نے ملین مارچ کا سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، اور اسلام آباد لاک ڈاؤن کا بھی منصوبہ ہے، جس کے بارے میں جلد آگاہ کریں گے، لاک ڈاؤن کی تاریخ کا تعین جماعت اسلامی کرے گی۔
The post دینی مدارس کیخلاف ایکشن،مولانا فضل الرحمان کا بڑا اعلان سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
اسلام آباد( جی سی این رپورٹ) وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزراء آپس میں الجھ گئے اسد عمر اور فواد چوہدری کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وفاقی وزراء کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اسد عمر پیپلزپارٹی کی قیادت کو مناسب جواب نہ دینے پر فواد چوہدری سے ناراض ہیں اور فواد چوہدری نے ان کی جانب سے جواب دینے کے معاملے پر کہا کہ وہ ان کی ہدایت پر کام نہیں کر سکتے کابینہ کے اجلاس میں ایک وفاقی وزیر کی بیرون ملک روانگی پر بھی سخت تنقید کی گئی وزیراعظم نے سیکرٹریز اور وزراء کو بیرون ممالک دورے محدود کرنے کا حکم دیا دوسری جانب فواد چوہدری نے اپنی پریس کانفرنس میں تلخ کلامی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ میں باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اسد عمر بھائیوں کی طرح ہیں ان سے تلخ کلامی نہیں ہوئی۔
The post وفاقی کابینہ کا اجلاس،دو اہم وزرا الجھ پڑے،وجہ کیا تھی؟تہلکہ خیز رپورٹ appeared first on Global Current News.
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 20, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ)سندھ ہائیکورٹ نے جعلی اکانٹس کیس اسلام آباد منتقل کرنے کے بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکمِ امتناع دینے کی آصف زرداری اور فریال تالپور کی درخواست مسترد کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں آصف زرداری اور فریال تالپور کی بینکنگ کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی اور اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کی طرف سے فاروق ایچ نائیک عدالت میں پیش ہوئے۔فاروق ایچ نائیک نے عدالت میں مقف اپنایا کہ بینکنگ کورٹ میں چیئرمین نیب نے کیس منتقلی کی درخواست دائر کی، سپریم کورٹ نے اس کیس کو راولپنڈی منتقل کرنیکا کہا ہی نہیں تھا، نیب نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم کورٹ نے کیس ٹرانسفر کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا۔اس موقع پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے فاروق ایچ نائیک سے استفسار کیا کہ کیا آپ نے سپریم کورٹ میں یہ نقطہ اٹھایا؟ اس پر فاروق نائیک نے کہا کہ یہ معاملہ تھا ہی نہیں، سپریم کورٹ نیجب درخواستوں کو نمٹا دیا تو نیب چیئرمین نے بینکنگ کورٹ میں درخواست دی۔فاروق ایچ نائیک نے عدالت سے کیس کا پورا ریکارڈ طلب کرنے کی استدعا کی جس پر عدالت نے ریکارڈ طلب کرنے کی زبانی درخواست مسترد کردی اور عدالت نے نیب کو 26 مارچ کے لیے نوٹس جاری کردیا۔جب کہ عدالت نے آصف زرداری اور فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی جانب سے بینکنگ کورٹ کے فیصلے پر حکم امتناع دینے کی درخواست بھی مسترد کردی۔عدالت نے کہا کہ فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ کریں گے۔
The post پیپلزپارٹی کے ستارے گردش میں،آصف زرداری کیلئے ایک اور بری خبر appeared first on Global Current News.
مارچ 19, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست پر سماعت کے بعد نیب سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کی سزا طبی بنیادوں پر معطل کر کے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کی یہ درخواست مسترد کردی تھی۔سپریم کورٹ میں سماعت کے آغاز پر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث سے استفسار کیا ‘نواز شریف کی میڈیکل ہسٹری ہے، آپ نے ان کی ساری رپورٹس لگائی ہیں’۔وکیل نواز شریف نے عدالت کو بتایا کہ 29 جولائی 2018 سے نواز شریف کی مختلف میڈیکل رپورٹس لگائی ہیں جس پر چیف جسٹس نے کہا ہمیں تمام میڈیکل رپورٹس پڑھنا ہوں گی۔خواجہ حارث نے کہا کہ نواز شریف کے معالج ڈاکٹر ڈیوڈ لارنس ہیں جس پر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا ‘ہمیں معلوم ہے نوازشریف کا علاج لندن میں ہوا تھا، 29 جولائی 2018 کی میڈیکل رپورٹس سے پڑھنا شروع کرتے ہیں اور تمام رپورٹس کا جائزہ لیتے ہیں۔چیف جسٹس نے خوجاہ حارث سے استفسار کیا لندن کی رپورٹس یہاں کے ڈاکٹرز کو نہیں دی گئیں، ہم پمز کی پہلی رپورٹس دیکھنا چاہیں گے، پہلی رپورٹ میں نواز شریف کی عمر 65 اور دوسری میں 69 سال ہے، ڈاکٹر نے نواز شریف کی عمر 4 سال بڑھا دی ہے۔چیف جسٹس نے کہا 17 جنوری 2019 کو نواز شریف کی دوسری میڈیکل رپورٹ آئی، دوسری رپورٹ کے مطابق نواز شریف کا بلڈ پریشر کافی زیادہ ہے، انہیں گردے میں پتھری، ہیپا ٹائٹس، شوگر اور دل کا عارضہ ہے، رپورٹس اس لیے دیکھ رہے ہیں کہ کیا انہیں یہ چاروں پرانی بیماریاں ہیں۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا سب کو معلوم ہے کہ نواز شریف مختلف بیماریوں کی ادویات استعمال کرتے ہیں، الیکشن سے قبل نواز شریف جلسے جلوس اور ریلیاں بھی نکالتے رہے ہیں۔کمرہ عدالت نمبر ایک میں محدود نشستوں کے باعث خصوصی سیکیورٹی پاس جاری کیے گئے جہاں صرف وکلا، درخواست گزار اور فریقین کو اندر جانے کی اجازت دی گئی۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، سردار ایاز صادق، مریم اورنگزیب، خواجہ آصف، حمزہ شہباز اور راجا ظفرالحق کمرہ عدالت میں موجود رہے۔یاد رہے کہ العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں نواز شریف کو احتساب عدالت نے 7 سال قید کی سزا سنائی تھی اور وہ یہ سزا لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں کاٹ رہے ہیں۔
The post طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست،نواز شریف کی دو رپورٹوں میں کیا بڑا فرق سامنے گاآگیا appeared first on Global Current News.
مارچ 19, 2019
0
comments
ہرارے (جی سی این رپورٹ)سمندری طوفان ایدائی سے زمبابوے اور موزمبیق میں ہلاکتوں کی تعداد 215ہو گئیں ۔افریقی ممالک زمبابوے اور موزمبیق میں سمندری طوفان ایدائی کی تباہ کاریاں جاری ہیں ، طوفان اور سیلاب سیہلاکتوں کی تعداد 215ہوگئی جبکہ ہلاکتوں میں اضافیکاخدشہ ہے۔متاثرہ علاقوں میں سیلابی ریلوں سے کئی مکانات اور پل بہہ گئے۔دوسری جانب مانچسٹر سمیت برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی طوفانی بارش سینظام زندگی درہم برہم ہوکررہ گیا ہے ، مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی جبکہ شارجہ،ابوظبی،دبئی میں بھی بادل برسیاورکئی علاقوں میں اولے بھی پڑے۔
The post سمندری طوفان نے تباہی کی نئی داستان لکھ ڈالی appeared first on Global Current News.
مارچ 19, 2019
0
comments
کراچی (جی سی این رپورٹ)پاکستانی متنازعہ اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ وہ اب کبھی بھی بھارت جاکر کام نہیں کریں گی بلکہ اپنے ملک میں ہی رہ کر محنت کریں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے گزشتہ روز ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کی جہاں ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ اب وہ کبھی بھی بھارت نہیں جائیں گی، اگر انہیں بھارت سے فلموں میں کام کرنے کی پیش کش بھی ہوئی تو وہ تب بھی نہیں جائیں گی۔اس کے علاوہ انہوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ اگر انہیں سلمان خان اور شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کے لیے بھی کہا جائے تو وہ تب بھی اپنا ملک چھوڑ کر وہاں کام کرنے نہیں جائیں گی۔ وینا ملک نے مزید کہا کہ انہوں نے اپنی مرضی سے بھارت میں کام کیا اور اب اپنی ہی مرضی سے وہاں کام کرنا چھوڑا ہے۔بھارت میں کام نہ کرنے سے متعلق سوال کے جواب میں ویناملک نے کہا کہ بھارت میں کام نہ کرنے کی سب سے بڑی وجہ ادھر پاکستانی فنکاروں کو اہمیت نہ دینا ہے۔دوسری جانب وینا ملک نے یہ بھی واضح کردیا کہ انہیں بھارت سے کام ملنا بند نہیں ہوا ہے بلکہ اب بھی انہیں وہاں کام بھی پیشکش ہورہی ہے لیکن وہ وہاں جانا نہیں چاہتیں۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ وہ کسی بھی ساتھی فنکار کو بھارت میں کام کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے کوئی مشورہ نہیں دیں گی ہر کسی کو اپنے تجربات سے سیکھنا چاہیے اور انہوں نے بھی تجربات سے ہی سیکھا ہے۔واضح رہے کہ وینا ملک نے 7 بھارتی فلموں میں کام کیاہے اور2010 میں وہ بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو بگ باس میں بھی شرکت کر چکی ہیں۔
The post بھارتی فلموں میں کام،وینا ملک کا بڑا اعلان سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments
مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments

مارچ 19, 2019
0
comments
اسلام آباد(طارق عزیز)سپریم کورٹ میں نواز شریف کی درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر مسلم لیگ ن شو آف پاور نہیں کرے گی،پارٹی عہدیداروں، کارکنوں کو سپریم کورٹ کے احاطہ یا باہر آنے سے روک دیا گیا ہے صرف سینئر قیادت درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پرکورٹ روم میں موجود ہوگی جس میں مریم نواز خود شامل نہیں ہیں،ذرائع سے معلوم ہوا ہے ن لیگ کوفعال اورمنظم ثابت کرنے کیلئے سپریم کورٹ کے باہر سیاسی طاقت کا مظاہرہ کر نے کی تجویززیرغورتھی تاہم پارٹی قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے تجویز کی مخالفت کرتے ہوئے سیاسی شو سے گریز کی ہدایت کی ہے، ایک تجویز تھی کہ اس موقع پرمریم نواز کو سپریم کورٹ میں موجود ہونا چاہیے لیکن پارٹی قائد نواز شریف نے اپنی بیٹی کوبھی سپریم کورٹ جانے سے منع کر دیا ہے، مقصد یہ ہے کہ کوئی ایسا تاثر قائم نہ ہو کہ عدالت پر سیاسی دبائو ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہے، نواز شریف کی درخواست ضمانت کے موقع پر سپریم کورٹ میں سینئر قیادت کی محدود تعدادموجود ہوگی، مسلم لیگ ن نواز شریف کیخلاف مقدمات قانونی طریقہ سے لڑنا چاہتی ہے، نیب مقدمات، درخواست ضمانت جیسے معاملات کو سیاست سے الگ رکھا جائے گا، ن لیگ کی یہ طے شدہ پالیسی اور فیصلہ ہے جس کے تحت آج عہدیداروں، کارکنوں کو سپریم کورٹ کے اندر حتی کہ احاطہ میں بھی آنے سے منع کیا گیا ہے۔
The post نواز شریف کی درخواست ضمانت پر آج سماعت،ن لیگ نے کارکنوں کیلئے کیا پیغام جاری کردیا؟ appeared first on Global Current News.
مارچ 19, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کا اپنے والد سے رابطہ نہیں ہورہا جبکہ جیل قوانین کے مطابق نواز شریف کے پاس اپنے گھر فون کرنے کا اختیار موجود ہے۔پنجاب پریژن فاؤنڈیشن جیل رولز کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں سزا بھگتنے والے سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے پاس جیل میں ٹیلی فون بوتھ کے ذریعے فون استعمال کرنے کا استحقاق موجود ہے، قانون کے تحت دہشت گردی مقدمات کے علاوہ ہر قسم کا قیدی و حوالاتی ہفتے میں 20 منٹ تک پہلے سے دئیے گئے پانچ ٹیلی فونز نمبر پر اپنی فیملی سے بات کرسکتا ہے جس کے لیے اسے 100روپے فی ہفتہ جیل انتظامیہ کو ادا کرنے ہوتے ہیں۔ نوازشریف کو یہ سہولت میسر ہے یا نہیں اس حوالے سے حکومتی ایوانوں اور مسلم لیگ (ن) میں چہ مگوئیاں جاری ہیں۔موجودہ وفاقی سیکریٹری داخلہ میجر (ر) اعظم سلیمان خان 2014.15 میں جب ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ پنجاب تھے تو اس وقت کے آئی جی میاں فاروق نذیر اور ڈی آئی جی میاں سالک جلال نے حکومتی ہدایات پر صوبہ کی 11 اہم اور بڑی جیلوں میں ٹیلی فون بوتھ نصب کروائے تھے جن کی تعداد فی جیل 24 تھی۔محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق صوبے کی ان جیلوں میں 24 سے 32 ٹیلی فون بوتھ نصب کیے گئے تھے جن کو پنجاب پرزن فاؤنڈیشن کے تحت آپریٹ کیا جارہا ہے۔ جیل میں موجود قیدی و حوالاتی کی اپنے فیملی سے ٹیلی فونک کمیونیکشن کا ایک یہ موثر رابطہ ہے۔ محکمہ داخلہ ذرائع کے مطابق ان 11 بڑی جیلوں میں آنے والا ہر قیدی و حوالاتی پانچ ٹیلی فون نمبرز جیل انتظامیہ کو دینے کا پابند ہے۔اس حوالے سے جیل انتظامیہ 1,2,3,4,5 کے حساب سے نمبر کی کوڈنگ نمبرنگ کردیتی ہے متعلقہ قیدی یا حوالاتی اپنی باری پر ہفتے میں 20 منٹ تک ایک سے دو مرتبہ بات کرسکتا ہے جس کے لیے ان جیلوں میں خصوصی طور پر آپریٹر سسٹم نصب کیا گیا ہے کہ جہاں پر قیدی و حوالاتی اپنے دئیے گئے پانچ نمبرپر کوڈ 1۔2۔3۔4۔5 کے حساب سے آپریٹرکو بتاتے ہیں جو نہ صرف ان کی کال ملا تا ہے بلکہ اس کی ریکارڈنگ کرنے کا بھی پابند ہے۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف ،ان کی بیٹی مریم نواز اور ان کے داما کیپٹن (ر) صفدر جب اڈیالہ جیل میں قید تھے تو وہ اس ٹیلی فونک کمیونی کیشن کی سہولت سے استفادہ کرتے رہے ہیں تاہم مریم نواز کی اپنے والد سے کئی دنوں تک ملاقات نہ ہونے کے باعث ایک ٹویٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ اپنے والد سے ملاقات کے علاوہ بات کرنے کا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔مریم نواز کے اس ٹویٹ پر حکومتی ایوانوں اور مسلم لیگ (ن) میں کھلبلی سی مچی ہوئی ہے۔ اس ضمن میں محکمہ داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کوٹ لکھپت جیل میں بوتھ ٹیلی فون کمیونی کیشن کی سہولیات استعمال کر رہے ہیں دوسری جانب لیگی ذرائع کہتے ہیں کہ انھیں یہ سہولیات نہیں دی گئیں۔اس ضمن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی صحت کے حوالے سے محکمہ داخلہ محکمہ جیل اور محکمہ صحت سے دن میں دو دفعہ رپورٹ حاصل کر رہا ہے تاکہ نواز شریف کو ایمرجنسی کی صورت میں بروقت طبی امداد دی جاسکے اور ہسپتال منتقلی کو یقینی بنایا جاسکے۔
The post نواز شریف کو کوٹ لکھپت جیل میں بڑی سہولت حاصل،یہ سہولت کیا ہے؟ appeared first on Global Current News.
مارچ 19, 2019
0
comments
کراچی (جی سی این رپورٹ) کراچی سے اسلام آباد تک کے ہوائی سفر کے دوران گورنر سندھ عمران اسماعیل کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، فرش پر گرنے سے منہ سے خون نکل آیا، تاہم انہیں فوری طبی امداد مہیا کی گئی۔ گورنر سندھ وزیراعظم ہاؤس میں میٹنگ کے لیے اسلام آباد جا رہے تھے۔ دوران پرواز ان کا بلڈ پریشر اچانک کم ہو گیا اور وہ جہاز میں گر گئے جس سے ان کےمنہ سے خون بھی نکل آیا۔ پرواز اترتے ہی انہیں سندھ ہاؤس اسلام آباد منتقل کیا گیا، جہاں ڈاکٹرز نے گورنر کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور حالت تسلی بخش قرار دے دی۔ ترجمان سندھ ہاؤس اسلام آباد کے مطابق گورنر سندھ کی طبیعت اب بہتر ہے۔
The post گورنر سندھ کیساتھ طیارے میں کیا ہوا،افسوسناک خبر آگئی appeared first on Global Current News.
حکومتی قیمتوں کے تعین کے فارمولے سے متعلق دستاویزات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، اس کے باوجود حکومت نے پ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL