
By SOPAN DEB from NYT Arts https://nyti.ms/2XnJrQz
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
اپریل 19, 2019
0
comments

اپریل 19, 2019
0
comments
اپریل 19, 2019
0
comments
اپریل 19, 2019
0
comments
خیبر پختونخوا کے مردان کے علاقے تحت بھائی کے فتو گاؤں کے رہائشی مفتی حبیب الرحمن کی پانچ سالہ بیٹی حسینہ کل سے لاپتہ تھی کہ اج صبح سے کھیتوں سے لاش ملی ہے؛ مقتولہ حسینہ کو باندھ کر جنسی اور جسمانی تشدد کے بعد سفاک قاتلوں نے انتہائی بے دردی سے قتل کیا ہے۔ مقتولہ حسینہ کو گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا ہے۔افسوس اس بات کی ہے کہ حسینہ کے قتل پر میڈیا سیاستدان کسی نے بھی ابھی تک ایکشن نہیں لیا ہے جبکہ علاقہ پولیس نے بھی کوئی خاص دلچسپی کا مظاہرہ نہیں کیا ہے۔
The post ایک اور شرمناک واقعہ،پولیس خاموش appeared first on Global Current News.
اپریل 19, 2019
0
comments
حضرت شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ ایک حکایت بیان فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے کسی کتاب میں پڑھا تھا کہ بچھوؤں کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی اپنی ماں کے پیٹ میں جب یہ کچھ بڑا ہو جاتا ہے تو اندر سے پیٹ کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور یوں سوراخ کر کے باہر آ جاتا ہے حضرت شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ آگے فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات ایک دانا کے سامنے بیان کی تو انہوں نے فرمایا میں سمجھتا ہوں کہ بات درست ہی ہو گی کیونکہ بچھو کی فطرت اور عادت پر غور کیا جائے تو یہ بات سمجھ آتی ہے کہ اس نے اپنی زندگی کے پہلے دن سے برائی ہی کی ہوگی حضرت شیخ سعدی شیرازی رحمتہ اللہ علیہ نے اس حکایت میں بچھو کی پیدائش اور فطرت کا حوالہ دے کر ان بدفطرت لوگوں سے علحیدہ رہنے کی تلقین فرمائی ہے جو شخص اپنوں سے وفا نہیں کرتا وہ غیر کا کیسے ہو سکتا ہے جس کی فطرت میں بے وفائی ہو وہ کبھی وفا نہیں کر سکتا اس سے علحیدگی ہی بہتر ہوتی ہے،
The post حضرت شیخ سعدی نے بچھو کے بارے میں کیا فرمایا ؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 19, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ) سندھ گورنمنٹ اسپتال میں داڑھ کے درد میں آنے والی نوجوان لڑکی مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق ہوگئی، پولیس نے سپروائزر اور 2 ٹیکنیشن کو اپنی تحویل میں لے کر ان کے موبائل فونز اور متوفیہ کا موبائل فون اپنے قبضے میں لے لیا جب کہ ورثا نے احتجاج کیا ہے۔اس حوالے سے ایس ایچ او عوامی کالونی شاہد خان نے بتایا کہ ابراہیم حیدری کی رہائشی 25 سالہ عصمت سندھ گورنمنٹ اسپتال کورنگی گئی تھی جہاں ڈاکٹر کی جانب سے لکھا جانے والا انجکشن لگنے سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ انھوں نے بتایا کہ انجکشن کو پولیس نے قبضے میں لے لیا ہے جس کا کیمیکل تجزیہ اور وجہ موت کا تعین کرنے کے لیے متوفیہ کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا تاکہ تمام حقائق کھل کر سامنے آجائیں اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ داڑھ کے درد میں آنے والی عصمت کا ای این ٹی کے ڈاکٹر نے معائنہ کر کے انجکشن لکھا تھا جسے اس نے اسپتال کے میڈیکل اسٹور سے خریدا اور اسپتال میں قائم ٹی بی سیکشن چلی گئی جہاں پر موجود ٹیکنیشن نے اسے انجکشن لگا دیا جس کے کچھ دیر بعد اس کی حالت بگڑنے لگی اور جب اسے دوبارہ اسپتال کی ایمرجنسی لیجایا گیا تو وہ اس وقت تک دم توڑ چکی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بات کا بھی تعین کرنا ہے کہ عصمت انجکشن لگوانے کے لیے ٹی بی سیکشن کیوں گئی تھی؟ جبکہ وہ اسپتال میں موجود دیگر نرسنگ اسٹاف سے بھی انجکشن لگوا سکتی تھی جبکہ ٹیکنیشن سے بھی معلومات حاصل کی جا رہی ہے کہ اس نے عصمت کو انجکشن کیوں لگایا؟دریں اثنا نوجوان لڑکی کی ہلاکت پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ تھانے پہنچ گئے اور لڑکی کے لواحقین کو اپنی ہر ممکن مدد اور تعاون کا یقین دلایا۔ اہل خانہ نے احتجاج کرتے ہوئے اسپتال عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
The post دانت کے درد سے نجات کیلئے انجکشن لڑکی کو مہنگا پڑ گیا appeared first on Global Current News.
اپریل 19, 2019
0
comments
ایک مچھر رات کو گھر آکر رومینٹک انداز میں بیوی کو بولا
جان میں تمہارے لیے شیر کا شکار کروں گا
بیوی بولی کافی رات ہوگئی ہے سو جائیں
مچھر پھر بولا
میں تمھارے لئے ہاتھی کا شکار کرکے اس کا خون تمھارے لئے لاوں گا
بیوی بولی کافی رات ہوگئی ہے سو جائیں
مچھر پھر بولا
میں تمھارے لئے خون کے ڈرم بھر دوں گا تاکہ تمھیں آئندہ محنت نہ کرنی پڑے
بیوی بولی کافی رات ہوگئی ہے سو جائیں
مچھر پھر بولا
میں تمھیں پوری دنیا گھماوں گا اور سونے ہیرے جواہرات سے تمھیں لاد دوں گا
بیوی غصے سے بولی۔ آپ سے پہلے بھی کہا ہے عمران خان کو کاٹنے کے بعد سیدھے گھر مت آیا کریں
The post ایک مچھر کی کہانی جس نے غلطی سے وزیراعظم عمران خان کو کاٹ لیا appeared first on Global Current News.
اپریل 19, 2019
0
comments
راولپنڈی (جی سی این رپورٹ)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے آخر کار سچ بول دیا۔بھارت کی جانب سے پلوامہ میں 14 فروری کو ہونے والے حملے کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیکر 26 فروری کو پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی گئی۔پاک فضائیہ کے طیاروں نے بھارتی مداخلت کی کوشش کو ناکام بنا دیا تھا لیکن بھارت کا دعویٰ تھا کہ بالاکوٹ حملے میں کئی دہشت گرد اور پاکستانی فوجی ہلاک ہوئے۔اس کے جواب میں پاکستان نے 27 فروری کو بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے دو طیاروں کو تباہ کیا اور بھارتی فضائیہ کے ونگ کمانڈر ابھی نندن کو گرفتار بھی کیا۔پاکستان کی جانب سے مختلف ممالک کے ملٹری اتاشیوں، غیر ملکی سفیروں اور غیر ملکی صحافیوں کو بالا کوٹ کا دورہ بھی کروایا گیا جہاں کسی قسم کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا تھا۔بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما انتخابی مہم کے دوران بالا کوٹ حملے کو اپنی تشہیر کے لیے بھی استعمال کرتے رہے جب کہ اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ثبوت مانگنے کے باوجود بھارتی افواج اور حکمران کسی قسم کا ثبوت عوام اور میڈیا کے سامنے نہ رکھ سکے۔اب بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بھی بالاکوٹ حملے میں اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ بالاکوٹ حملے میں کوئی بھی پاکستانی فوجی یا سویلین ہلاک نہیں ہوا تھا۔بھارتی وزیر خارجہ کے بیان پر ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سوشل میڈیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارتی وزیر خارجہ نے آخر کار سچ بول دیا۔میجر جنرل آصف غفور نے مزید لکھا کہ زمینی حقائق نے بھارت کو مجبور کر دیا، امید ہے بھارت باقی جھوٹوں سے متعلق بھی سچ بولے گا۔انہوں نے کہا کہ بھارتی فضائیہ دو طیارے گرائے جانے کی بھارت تردید کرتا رہا، بھارت کا پاک فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ بھی جھوٹا تھا۔آصف غفور نے کہا کہ بھارت کا 2016 میں سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ بھی جھوٹا تھا۔ دیر آید درست آید۔
The post پاک فوج نے بالآخر سشما سوراج کو سچ بولنے پر مجبور کردیا appeared first on Global Current News.
اپریل 19, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)لاہور کے نواحی علاقے فیروز والامیں اراضی کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد قتل ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فیروز والا کے علاقے بلکھے گاؤں کے قریب سیالکوٹ موٹر وے پر پیش آیا جب کہ موٹر سائیکل سوار حملہ آور فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔پولیس حکام کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں قتل ہونے والوں کی شناخت یو سی چیئرمین محمد افضل، عدیل، اجمل اور محمد جمیل کے ناموں سے ہوئی ہے۔محمد افضل یونین کونسل نمبر 108 گجر پورہ کا چئیرمین تھا۔حکام کے مطابق اراضی کے تنازع پر قتل ہونے والے لاہور کے علاقے گجر پورہ کے رہائشی تھے جب کہ مرنے والا عدیل حملہ آوروں میں شامل تھا جو جوابی فائرنگ میں ہلاک ہوا۔
The post اراضی تنازع پر فائرنگ،کونسی اہم شخصیت جان سے گئی؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 19, 2019
0
comments
نیویارک (جی سی این رپورٹ)رومن رینز ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ترین ریسلر ہیں مگر اب وہ ہولی وڈ میں بھی ڈیبیو کرنے والے ہیں۔اگر تو آپ کو فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی فلمیں اور ڈبلیو ڈبلیو ای کو پسند کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس کی اسپن آف فلم ہوبس اینڈ شا میں آپ رومن رینز کو بھی دیکھ سکیں گے۔اس فلم کا دوسرا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جس میں رومن رینز کی جھلک بھی موجود ہے۔یہ فلم 2 سابق دشمنوں لیوک ہوبس (دی راک) اور ڈیکارڈ شا (جیسن سٹیتھم) کی اکھٹے مل کر ایک ناقابل شکست ولن کے خلاف مقابلے کے گرد گھومتی ہے۔ایسا ولن بریکسٹن اس سیریز میں پہلی بار دکھایا جارہا ہے اور یہ کردار ادرس البا ادا کررہے ہیں۔بریکسٹن جینیاتی طور پر مختلف تبدیلیوں کے بعد سپرہیومین بن چکا ہے اور وہ ڈیکارڈ شا کی بہن کا پیچھا کررہا ہے، جس نے اس کا ایسا وائرس چوری کرلیا ہے جو آدھی دنیا کو موت کے گھاٹ اتار سکتا ہے۔ہوبس اینڈ شا فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز میں 5 اور 6 حصے میں متعارف ہونے والے کردار ہیں جن کی جوڑی کو دی فیٹ آف دی فیوریس میں بہت زیادہ پسند کیا گیا تھا۔اور یہی وجہ ہے کہ ان دونوں پر اسپن آف فلم بھی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا جو اس سیریز کی اوریجنل کاسٹ کو کچھ زیادہ پسند نہیں آیا تھا جن میں سے ایک ٹائرسی گبسن نے دی راک پر فرنچائز تباہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔اسی طرح ون ڈیزل کے بارے میں یہ افواہیں سامنے آئیں کہ ان کا آخری فلم میں دی راک سے جھگڑا بھی ہوگیا تھا۔اس اسپن آف فلم کی وجہ سے اس سیریز کی 9 فلم بھی التوا کا شکار ہوگئی۔ہوبس اینڈ شا کو دی راک کی سیون بکس پروڈکشن اور یونیورسل اسٹوڈیوز مشترکہ طور پر پروڈیوس کررہے ہیں۔اس نئی فلم کی ڈائریکشن ڈیڈپول 2 کے ڈائریکٹر ڈیوڈ لیٹچ نے دی ہے جو کہ رواں سال 2 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔
The post معروف ریسلر رومن رینز ریسلنگ کے بعد اب کس شعبے میں قدم رکھنے والے ہیں؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 19, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)مکی آرتھر کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں شمولیت کیلئے بار بار فٹنس کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے لیکن ایک کھلاڑی ایسا بھی ہے جسے ان فٹ ہونے کے باوجود ورلڈ کپ کا ٹکٹ مل گیا۔دوسری کوشش میں نوجوان اوپنر عابد علی اور فاسٹ بولر محمد حسنین نے بھی آخرکار فٹنس ٹیسٹ پاس کرکے ممکنہ 15 کھلاڑیوں میں جگہ بنالی ہے۔ذرائع کے مطابق جمعرات کی صبح ایک بار پھر عابد علی اور محمد حسنین کا قومی کرکٹ اکیڈمی میں یویو ٹیسٹ لیاگیا جس میں دونوں نوجوانوں نے 17.4 کا بنچ مارک حاصل کرکے اپنی ٹیم میں شمولیت کی آخری رکاوٹ بھی عبور کرلی۔پاکستان ٹیم کی شمولیت میں فٹنس کو ہمیشہ اہمیت دینے کا دعویٰ کیا گیا ہے لیکن چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس میں اعتراف کیا کہ آل راؤنڈر عماد وسیم فٹنس کا مطلوبہ معیار حاصل نہ کرسکے لیکن انہیں فیور دے کر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ عماد وسیم نے یویو ٹیسٹ میں سترہ پوائنٹس لیے تھے لیکن دیگر شعبوں میں ان کا فٹنس لیول ٹھیک تھا۔ ہم دو تین سال سے فٹنس کے معاملے میں سخت تھے لیکن عماد کو فیور دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں نے بتایا ہے کہ وہ گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے مکمل فٹ نہیں ہیں۔ محمد حفیظ کی پاکستان ٹیم میں شمولیت ان کی فٹنس سے مشروط ہے۔انضمام الحق نے کہا کہ محمد عامر ایک سال سے اچھی کارکردگی نہیں دکھا رہے تھے اس کے باوجود انہیں انگلینڈ کی سیریز میں شامل کرکے آخری موقع دیا گیا ہے لیکن نوجوان محمد حسنین 150کی اسپیڈ سے بولنگ کرتے ہیں انہیں سرپرائز پیکج کے طور ٹیم میں لیا گیا ہے۔چیف سلیکٹر نے کہا کہ عامر کارکردگی دکھا کر ٹیم میں آسکتے ہیں، ہم 22 مئی تک ورلڈ کپ اسکواڈ میں رد وبدل کرسکتے ہیں۔بطور چیف سلیکٹر اپنا معاہدہ ختم ہونے کے بارے میں انضمام نے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں 25 اپریل کو فارغ ہوجاؤں گا لیکن معاہدے کی توسیع بعد کی باتیں ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں دو سنچریاں بنانے والے محمد رضوان کو ڈراپ کرنے پر انہوں نے کہا کہ دوسرا وکٹ کیپر ٹاپ پرفارمر ہے، رضوان کو مستقبل میں موقع دیا جاسکتا ہے۔اس کے علاوہ عمر اکمل کو آسٹریلیا کے پانچ میچوں میں موقع دیا گیا تھا، وہاب ریاض نے پاکستان کپ میں دس وکٹیں لیں لیکن وہ آئی سی سی چیمپنز ٹرافی سے پاکستان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔وہ ٹی ٹوئنٹی میں اچھی کارکردگی دکھا رہے ہیں۔
The post عالمی کپ ،قومی سکواڈ میں ایک ایسا کھلاڑی جو ان فٹ ہونے کے باوجود شامل appeared first on Global Current News.
اپریل 19, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیر اعظم عمران خان نے وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان اور وفاقی وزیر برائے قومی صحت عامر محمود کیانی سے بھی استعفے لے لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان سے استعفیٰ ناقص کارکردگی کی بنیاد پر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ جلد نئے نام کا اعلان کیا جائے گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر بھی عہدہ چھوڑنے کا اعلان کرچکے ہیں۔ اسد عمر نے یہ کہہ کر عہدہ چھوڑا کہ وزیراعظم عمران خان نے ان سے خزانہ کے بجائے توانائی کا قلمدان لینے کی خواہش کا اظہار کیا لیکن انہوں نے کابینہ کا حصہ بننے سے ہی معذرت کرلی۔اسد عمر نے مزید کہا کہ کابینہ سے الگ ہونے کا مقصد یہ نہیں کہ عمران خان یا ان کے نئے پاکستان کے وژن کو سپورٹ کرنے کیلئے دستیاب نہیں ہوں گا، تحریک انصاف اور عمران خان کیلئے ہمیشہ دستیاب رہوں گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت ریونیو اور کامرس کے وفاقی وزراء بھی تبدیل ہوں گے جبکہ وفاقی وزیر داخلہ کے نام کا بھی اعلان کیا جائے گا، وزیر مملکت برائے داخلہ شہریارآفریدی عہدے پربرقرار رہیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ حفیظ شیخ کو وزارت خزانہ کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے، ہمایوں اختر کو کامرس کا مشیر اور اعجاز شاہ کو وزیر داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے جبکہ عمرایوب کے پاس وزارت پاور ڈویژن کی وزارت رہے گی۔
The post تبدیلیوں کا سونامی،وفاقی کابینہ میں وزیراعظم عمران خان کی اکھاڑ پچھاڑ appeared first on Global Current News.
اپریل 19, 2019
0
comments
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان نے 26 ملک گیر کارروائیوں کے دوران ایک ارب 12 کروڑ 78 لاکھ روپے بین الاقوامی مالیت کی232.245 کلوگرام منشیات برآمد کر لیں جبکہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث 4 خواتین سمیت40 ملزمان کوحراست میں لے لیا اور11 گاڑیاں بھی تحویل میں لے لیں۔ برآمد شدہ منشیات میں 104.29 کلو گرام چرس،75.2 کلو گرام افیون، 51.025 کلو گرام ہیروئن، 970 گرام ایمفیٹا مائن (آئس) اور 760 گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) شامل ہے۔ اے این ایف راولپنڈی نے مین جی ٹی روڈ، جہلم پر واقع چکوال موڑ کے قریب کارروائی کے دوران راولپنڈی کے رہائشی اشرف خان نامی ملزم کے ذاتی قبضے سے 500 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔دوسری کارروائی کے دوران اے این ایف راولپنڈی نے مین جی ٹی روڈ جہلم پر واقع چکوال موڑ کے قریب چارسدہ کے رہائشی عاکف شاہ اور اس کی دو خاتون ساتھیوں یاسمین اور جاسمین کے قبضے سے 4.8 کلو گرام چرس اور 1.2 کلو گرام افیون برآمد کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تیسری کارروائی کے دوران اے این ایف راولپنڈی نے کورال چوک، ایکسپریس وے، اسلام آباد کے قریب ایک ہینو ٹرک کو روک کر دوران تلاشی ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 6 کلو گرام چرس اور 6 کلو گرام افیون برآمد کر کے خیبر ایجنسی کے رہائشی عبد الوکیل، مینار خان اور امین خان نامی تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

چوتھی کارروائی کے دوران اے این ایف راولپنڈی نے چونگی نمبر 26 بس سٹاپ، اسلام آباد کے قریب چارسدہ کے رہائشی سلمان نامی ملزم کے قبضے سے 2 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پانچویں کارروائی کے دوران اے این ایف راولپنڈی نے پی ایس او پٹرول پمپ، چونگی نمبر 4، راولپنڈی کے قریب ایک ٹیوٹا XLI کار کو روک کر دوران تلاشی گاڑی کے ڈرائیور سائیڈ کے دروازے میں چھپائی گئی 1 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے پشاور کے رہائشی عماد خان اور شکیل عالم نامی دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چھٹی کارروائی کے دوران اے این ایف راولپنڈی نے موٹروے ٹول پلازہ، اسلام آباد کے قریب ایک ہنڈا انفائٹ ہائبریڈ کار کو روکر کر دوران تلاشی گاڑی کی ڈگّی میں چھپائی گئی 4.8 کلو گرام چرس اور 13.2 کلو گرام افیون برآمد کر کے مردان کے رہائشی جہانگیر خان اور ذیشان سمیع نامی دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ساتویں کارروائی کے دوران اے این ایف راولپنڈی نے گولڑہ موڑ بس سٹاپ، اسلام آباد کے قریب راولپنڈی کے رہائشی محمد نومان اور آفتاب رفیق نامی دو ملزمان کے قبضے سے 5 کلو گرام چرس برآمد کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اے این ایف لاہور نے خان شہید رینجرز چیک پوسٹ، گھرکی، لاہور کے قریب کارروائی کے دوران لاہور کے رہائشی عبد الرشید اور محمد یاسر نامی دو ملزمان کے قبضے سے 10 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ دوسری کارروائی کے دوران اے این ایف لاہور نے شامکوٹ موٹروے ٹول پلازہ، لاہور کے قریب ایک ٹیوٹا کرولا کار کو روک کر دوران تلاشی گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 16.8 کلو گرام چرس اور 12 کلو گرام افیون برآمد کر کے پشین کے رہائشی دلبر خان اور سید رفیع اللہ انامی دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ تیسری کارروائی کے دوران اے این ایف لاہور نے گنداسنگھ، قصور میں واقع رینجرز چیک پوسٹ کے قریب ایک ٹیوٹا کرولا کار کو روک کر دوران تلاشی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 4.8 کلو گرام افیون اور 7.2 کلو گرام چرس برآمد کر کے پشاور کے رہائشی عدنان خان اور عباس خان نامی دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

چوتھی کارروائی کے دوران اے این ایف لاہور نے بند روڈ، لاہور پر واقع نیازی اڈہ بس سٹینڈ کے قریب چارسدہ کے رہائشی محمد شاہد نامی ملزم کے قبضے سے 3 کلو گرام افیون برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پانچویں کاروائی کے دوران اے این ایف لاہور نے قصور کے رہائشی محمد پرویز، مختیار احمد اور نارووال کے رہائشی عارف مسیح نامی موٹرسائیکل پر سوار تین ملزمان کے قبضے سے 15 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کو اوتھ ہزاری پل، گندا سنگھ، قصور سے گرفتار کیا گیا۔ چھٹی کارروائی کے دوران اے این ایف لاہور نے بٹ چوک، کالج روڈ، لاہور کے قریب ایک سوزوکی ویگن آر گاڑی کو روک کر دوران تلاشی گاڑی کے خفیہ خانے سے 700 گرام چرس برآمد کر کے لاہور کے رہائشی وسیم گل نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ساتویں کارروائی کے دوران اے این ایف لاہور نے کالج روڈ، لاہور پر واقع بٹ چوک کے قریب لاہور کے رہائشی بابر مجید نامی ملزم کے قبضے سے 800 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ آٹھویں کارروائی کے دوران اے این ایف لاہور نے جنگ روڈ، فیصل آباد پر واقع گورنمٹ کالج یونیورسٹی کے نئے تعمیر شدہ کیمپس کے قریب فیصل آباد کے رہائشی راشد مقصود نامی ملزم کے قبضے سے 1 کلو گرام ہیروئن اور 1 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ نویں کارروائی کے دوران اے این ایف لاہور نے رینجرز چیک پورسٹ، بھادیاں، قصور کے قریب راشد منہاس نامی موٹرسائیکل سوار کے قبضے سے 5 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اے این ایف پشاور نے کوہاٹ روڈ پشاور پر واقع پشاوری آئس کریم شاپ کے قریب سے پشاور کے رہائشی جنید خان اور اس کی خاتون ساتھی شاہین کے قبضے سے 2.5 کلو گرام چرس برآمد کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ دوسری کارروائی کے دوران اے این ایف پشاور نے جی ٹی روڈ، پشاور پر واقع نیاز اڈہ کے قریب ساہیوال کی رہائشی ولّا نامی خاتون کے قبضے سے 2.4 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔ تیسری کارروائی کے دوران اے این ایف پشاور نے رشکئی انٹرچینج، نوشہرہ کے قریب ایک ٹیوٹا کرولا کار کو روک کر دوران تلاشی گاڑی کی سیٹوں کے نیچے چھپائی گئی 46.8 کلو گرام چرس برآمدکر کے خیبر ایجنسی کے رہائشی امین خان اور عبدالولی خان نامی دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

چوتھی کارروائی کے دوران اے این ایف پشاور نے شاہ مقصود انٹرچینج، ہری پور کے قریب ساہیوال کے رہائشی رضاعباس نامی ملزم کے قبضے سے 1.2 کلو گرام چرس برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پانچویں کارروائی کے دوران اے این ایف پشاور نے پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بذریعہ پرواز نمبر G9-555 شارجہ جانے والے چارسدہ کے رہائشی شاہد امین نامی مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران اس کے ٹرالی بیگ سے 970 گرام ایمفیٹامائن (آئس) اور پیکنگ میٹریل برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ چھٹی کارروائی کے دوران اے این ایف پشاور نے پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ہنگو کے رہائشی رحمان اصغر نامی مسافر کی تلاشی کے دوران اس کے جوتوں میں چھپائی گئی 590 گرام چرس برآمد کر لی۔ ملزم پرواز نمبر PK-283 کے ذریعے دبئی روانہ ہو رہا تھا۔ ساتویں کارروائی کے دوران اے این ایف پشاور نے موٹروے ٹول پلازہ، پشاور کے قریب ایک ٹیوٹا ہائی ایس کو روک کر دوران تلاشی گاڑی کے ڈرائیور سائیڈ کے دروازے میں چھپائی گئی 1.2 کلو گرام چرس برآمد کر کے پشاور کے رہائشی شبیر خان نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

اے این ایف کراچی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے بذریعہ پرواز نمبر EK-601 برمنگھم (براستہ دبئی) جانے والے میر پور ، آزاد کشمیر کے رہائشی محمد منظور نامی مسافر کے سامان کی تلاشی کے دوران اس کے ٹرالی بیگ سے 18.785 کلو گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ دوسری کارروائی کے دوران اے این ایف کراچی نے یوسف گوٹھ، کراچی میں واقع بس ٹرمینل کے قریب ایک ٹیوٹا لینڈ کروزر گاڑی کو روک کر دوران تلاشی گاڑی کے خفیہ خانوں سے 35 کلو گرام افیون برآمد کر کے کراچی کے رہائشی عبد الوارث نامی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

تیسری کارروائی کے دوران اے این ایف کراچی نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی سے بذریعہ پرواز نمبر SV-3505 جدہ جانے والے کیچھ کے رہائشی میر محمد نامی مسافر کے ٹرالی بیگ سے 760 گرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) اور 240 گرام ہیروئن برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تمام مقدمات اے این ایف کے متعلقہ تھانوں میں درج کر لئے گئے ہیں اور مزید تفتیش جاری ہے۔
The post appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ) ممتاز ادیب، محقق، دانشور اور استاد ڈاکٹر جمیل جالبی انتقال کرگئے۔ڈاکٹر جمیل جالبی نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات اور ادبی مؤرخ تھے، وہ کراچی یونیورسٹی کے وائس چانسلر بھی رہے، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان کے عہدے پر بھی فائز رہے اور انہوں نے اردو لُغت بورڈ کے صدر کے عہدے پر بھی خدمات انجام دیں۔ڈاکٹر جمیل جالبی کی کتاب ‘ارسطو سے ایلیٹ تک’ ان کی اہم تصانیف میں شامل ہے اور انہوں نے تاریخ ادب اردو، پاکستانی کلچر، قومی کلچر کی تشکیل کا مسئلہ، تنقید اور تجربہ کی تصنیف و تالیف کی۔ ڈاکٹر جمیل جالبی کا سب سے اہم کام قومی انگریزی اردو لغت کی تدوین رہا ہے۔

The post ممتاز ادیب،محقق،دانشور اور استاد چل بسے appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)جنوبی پنجاب اور سندھ کے درجنوں اضلاع میں آندھی اور طوفان سے آم کی فصل شدید متاثر ہوئی ہے ، اس بار آم مہنگے داموں فروخت ہوگا۔ مینگو گروورز ایسوسی ایشن کے ابتدائی تخمینے کے مطابق حالیہ طوفان اور ژالہ باری سے مجموعی طور پر آم کی 30 فیصد فصل متاثر ہو گئی ہے۔آئندہ سیزن میں پنجاب میں چونسا، لنگڑا، دوسہری اور انور رٹول کی پیداوار کم رہے گی، جبکہ سندھ میں بھی صورتحال زیادہ تسلی بخش نہیں ہے، اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مینگو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ملتان، مینگو ریسرچ سٹیشن شجاع آباد، نوازشریف ایگریکلچر یونیورسٹی اور اس جیسے دیگر ریسرچ کے اداروں نے کاشتکاروں کو کوئی ایڈوائزری جاری نہیں کی اور بدلتے ہوئے موسمی حالات میں پھل محفوظ بنانے کیلئے بھی خاطر خواہ انتظامات نہیں کئے جس کے باعث صورتحال خراب ہوئی ہے۔ اس حوالے سے ملتان مینگو گروورز ایسوسی ایشن کے صدر طارق خان نے کہا کہ رحیم یار خان سے ساہیوال تک پنجاب میں آم کی 25 سے 30 فیصد تک فصل متاثر ہو گئی ہے جس سے کاشتکاروں کا بہت نقصان ہوا ہے۔دوسری جانب ملتان جیسے بڑے پیداواری ضلع میں نئی ہاؤسنگ سوساٹیاں بننے سے مجموعی طور پر باغات کا 8 ہزار ایکڑ رقبہ کم ہوا ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت باغات پر ٹھیکہ، آبیانہ اور نہری پانی پر عائد مختلف ٹیکسوں کی مد میں کاشتکاروں کو ریلیف دے۔
The post آم کے شوقین افراد کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)نیب لاہور نے حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ،صاف پانی کرپشن اور منی لانڈرنگ کیس میں تفصیلی جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادیا ۔ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نیب نے جواب میں کہا حمزہ شہباز نے 2001 میں 2 کروڑ 20 لاکھ روپے کے اثاثے ظاہر کئے جو 2017 میں 41 کروڑ 10 لاکھ روپے ہو گئے،وہ 38 کروڑ 80 لاکھ کے اثاثے جائز ثابت نہیں کر سکے، علاوہ ازیں انہوں نے 18 کروڑ روپے بیرون ملک سے آمدن ظاہر کی جو جعلی ثابت ہوئی ،اس طرح حمزہ شہباز کے مہنگے اثاثے اور فیکٹریاں ان کے ذرائع آمدن سے زیادہ ہیں ۔جواب میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ حمزہ شہباز نے ان ذرائع کو چھپانے کیلئے منی لانڈرنگ کی ۔جواب کی مزید تفصیل کے مطابق شہباز شریف کی فیملی کو وراثت میں صرف رمضان شوگر ملز ملی لیکن حمزہ شہباز نےبھائی سلمان شہباز اور والدہ نصرت شہباز کیساتھ ملکر 11 فیکٹریاں لگائیں ، 1999 میں شہباز شریف اور ان کے بچوں کے اثاثوں کی کل مالیت 5 کروڑ تھی جو2008 میں68 کروڑ 30 لاکھ ہو گئی جو ان کے معلوم ذرائع سے کہیں زیادہ ہے ،اسی طرح شہباز فیملی کے 2017 میں اثاثے 3.3 ارب روپے ہو گئے جس کے ذرائع معلوم نہیں ہو سکے ۔ ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل نے مزید بتایاکہ حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں 2005سے2008تک 18کروڑ روپے بیرون ملک سے منتقل ہوئے لیکن وہ ان کا جواب نہیں دے سکے ۔نیب نےحمزہ شہباز اور فیملی کی کمپنیوں،شیئرزسےمتعلق تفصیلات بھی جمع کرائی ہیں ۔یورپین ایشین ٹریڈنگ کارپوریشن میں حمزہ ، سلمان شہباز،ربیعہ عمران ، میاں ٹریڈنگ پرائیویٹ میں حمزہ ،سلمان ،نصرت ،طارق دستگیر،عابدرسول ،شریف فرید ملزمیں حمزہ ،سلمان ،طارق دستگیر،عابدرسول ،رمضان انرجی لمیٹڈ میں حمزہ ،سلمان ،نصرت ،طارق دستگیر شیئرزہولڈرہیں جبکہ نوبل انرجی لمیٹڈاورشریف فرید ملز بھی رمضان انرجی لمیٹڈ میں شیئرزہولڈر ہیں۔ نیب نےصاف پانی کرپشن کیس کے حوالے سے جواب میں کہا حمزہ شہبازنےبغیر کسی عہدے کے کمپنی اجلاس کی صدارت کی، ان کی میٹنگ میں موجودگی سے منصوبے کے ٹھیکوں پر اثر انداز ہونے کے شواہد ملے ہیں، حمزہ شہباز نے صاف پانی کرپشن کیس میں اختیارات سے تجاوز کیا ،نیب نے کہا حمزہ شہباز نے رمضان شوگرملز کو فائدہ پہنچانے کیلئے نالہ تعمیر کرایا ،یہاں بھی اختیارات سے تجاوز کیا،نالہ کی تعمیر پر 21کروڑ روپے خرچ ہوئے جوقومی خزانے کو نقصان پہنچا، نالہ کی تعمیر سے قبل جعلی سروے بھی کرایا گیا۔
The post نیب نے حمزہ شہباز سے متعلق کیا رپورٹ عدالت میں جمع کرائی،اس میں کیا کیا تفصیلات ہیں؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments
کوئٹہ(جی سی این رپورٹ) صوبہ بلوچستان میں مکران کوسٹل ہائی وے کے قریب مسلح افراد نے 14 مسافروں کو بسوں سے اتار کر فائرنگ کرکے قتل کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے اورماڑہ میں پیش آیا جہاں مسافروں کو بسوں سے اتار کر قتل کیا گیا۔انسپکٹر جنرل پولیس (آئی جی پی) بلوچستان محسن حسن بٹ کے مطابق بزی ٹاپ کے علاقے میں رات 12.30 سے ایک بجے کے درمیان تقریباً 15 سے 20 مسلح ملزمان نے کراچی سے گوادر آنے اور جانے والی 5 سے 6 بسوں کو میں روک کر اس میں موجود مسافروں کے شناختی کارڈ دیکھے اور انہیں گاڑی سے اتار کر قتل کردیا۔انہوں نے واقعے سے متعلق بتایا کہ یہ ‘ٹارگٹ کلنگ’ ہے اور متاثرہ افراد کو ان کے شناختی کارڈ دیکھ کر قریب فاصلے سے گولیاں ماری گئیں۔فائرنگ کے واقعے میں کُل 16 مسافروں میں سے 14 کو قتل کیا گیا جبکہ 2 بھاگنے میں کامیاب ہوئے اور قریبی لیویز چیک پوسٹ پہنچے، جنہیں اورماڑہ کے ہسپتال لے جایا گیا۔بعد ازاں قتل کیے گئے افراد کی لاشیں نور بخش ہوٹل سے ملیں، جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کے بعد جائے وقوع پر لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار پہنچ گئے اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ واقعے کی تحقیقات بھی شروع کردی گئیں۔واقعے کے بارے میں مقامی عہدیدار جہانگیر دشتی نے کہا کہ کچھ 3 درجن کے قریب افراد بس میں سفر کر رہے تھے۔ادھر بلوچستان کے چیف سیکریٹری حیدر علی نے اے ایف پی کو بتایا کہ حملہ آوروں نے فرنٹیئر کورپس کی وردیاں پہنی ہوئی تھیں۔سیکریٹری داخلہ نے بتایا کہ مقتولین میں نیوی اور کوسٹ گارڈ کا اہلکار بھی شامل ہیں۔فائرنگ کے واقعے پر وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے اے ایف پی کو بتایا کہ حملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے اور جائے وقوع سے فرار ہونے والے مسلح حملہ آوروں کی تلاش جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ ‘اس طرح کے واقعات ناقابل برداشت ہیں اور ہم اس بدتری حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو نہیں چھوڑیں گے’واضح رہے کہ اب تک مسلح افراد کی جانب سے ان افراد کو قتل کرنے کی وجوہات نہیں معلوم ہوسکی جبکہ مقتولین کی شناخت کے بارے میں بھی ابھی واضح نہیں کیا گیا۔
The post مکران کوسٹل ہائی وے کو بے گناہوں کے خون سے سرخ کردیا گیا،جاں بحق کون تھے،دہشتگردوں نے کیسے قتل کیا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments

اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
ممبئی،سرینگر ( جی سی این رپورٹ) بھارت میں لوک سبھاکے انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ آج 18اپریل کو ہوگی۔مقبوضہ وادی میں کشمیری انتخابات کا بائیکاٹ کرینگے جبکہ وادی میں مکمل ہڑتال کی جائے گی ۔ مزید بھارتی سکیورٹی اہلکار مقبوضہ کشمیر پہنچ گئے، وادی کی اہم سڑکیں بند جبکہ فورسز کے گشت میں اضافہ کر دیا گیا ۔ سرینگر کی شاہراہوں پر عام گاڑیوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی 13ریاستوں میں 97لوک سبھا نشستوں پرانتخابات آج ہونگے۔دوسری جانب کل جماعتی حریت کانفرنس کی اپیل پر آج سرینگر اور ادھمپور میں بھارتی پارلیمانی انتخابی ڈرامے کے دوسرے مرحلے کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا جبکہ وادی میں مکمل ہڑتال کی جائے گی ۔سرینگر کے مختلف علاقوں میں خصوصی چیک پوسٹیں قائم کر دی گئی ہیں۔ سری نگر میں آٹومیٹک رائفلوں سے لیس پولیس اور پیرا ملٹری فورس کے چاک وچوبند دستے تعینات کئے گئے ہیں، خاردار تاریں بچھائی گئی ہیں ۔یاد رہے وسطی کشمیر کی نشست پر13امیدوار جبکہ اودہمپور نشست پر 12امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہے۔ان دونوں نشستوں پر ڈاکٹر فاروق عبداللہ اور مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نمایاں امیدوار ہیں۔بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں آج محاصرے اورتلاشی کی کارروائی کی اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ۔کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنماؤں نے اسلام آباد میں ایک اجلاس میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پارلیمانی انتخابات کے نام پرڈرامہ رچانا غیر قانونی ، غیر اخلاقی اوراقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے۔مزید برآں قاضی گنڈ میں بھارتی فوجیوں نے پولنگ انتظامات کا جائزہ لینے والے ڈویژنل مجسٹریٹ سمیت انتخابی عملے کی مار پیٹ کی اور گاڑی کو نقصان پہنچایا،موبائل فون چھین کر توڑ دئیے،یرغمال بنائے رکھا۔مزید برآں گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے نفسیاتی امراض کے ڈیپارٹمنٹ کی طر ف سے کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ 85فیصد پیلٹ متاثرین نفسیاتی امراض کا شکار ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب ’’این آئی اے‘‘ نے حریت رہنما ظفر اکبر بٹ کو پھرنئی دلی طلب کر لیا۔
The post بھارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ آج،کتنی ریاستوں میں ووٹ کاسٹ ہونگے،مقبوضہ وادی سے کشمیریوں کا بڑا اعلان سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
نیو دہلی(جی سی این رپورٹ) الیکشن جیتنے کا جنون میں مودی کی پارٹی نے تمام حدیں پار کر دیں۔ بدنام زمانہ دہشت گرد سادھوی پراگیا ٹھاکر کو بھوپال سے امیدوار نامزد کر دیا گیا۔ سادھوی لوک بھا کے انتخابات میں ڈگ وجے سنگھ کے مدمقابل کھڑی ہوں گی۔الیکشن جیتنے کے لیے دہشتگردوں کا سہارا، بی جے پی ہر حد پار کرنے کے لیے تیار، نریندر مودی کی پارٹی نے مالی گاؤں دھماکے کی مرکزی ملزم سادھوی پراگیا ٹھاکر کو ٹکٹ جاری کردی۔سادھوی پراگیا ٹھاکر مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال سے الیکشن لڑیں گی جہاں ان کا مقابلہ کانگریس کے سابق وزیراعلیٰ ڈگ وجے سنگھ سے ہوگا۔سادھوی پراگیا پر 2008ء کے مالی گاؤں میں بم دھماکے کروانے کا الزام ہے جس میں 10 افراد ہلاک اور 80 زخمی ہو گئے تھے۔
The post بھارتی انتخابات میں دہشتگرد کی انٹری appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)مشہور امریکی جریدے ٹائم نے وزیراعظم عمران خان کو 2019 کی 100 با اثر شخصیات میں شامل کر دیا۔ٹائم میگزین ہر سال دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی بااثر سیاسی شخصیات کی فہرست جاری کرتا ہے۔اس بار دنیا کی 100 بااثر شخصیات کی فہرست میں کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے اور 22 سالہ سیاسی جدوجہد کے بعد پاکستان کے وزیراعظم بننے والے عمران خان اور کرائسٹ چرچ دہشت گرد حملے کے بعد مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کر کے عالمی شہرت حاصل کرنے والی نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے بھی جگہ بنا لی ہے۔ٹائم میگزین نے عمران خان اور جیسنڈا آرڈرن کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، پوپ فرانسس، چینی صدر شی جن پنگ سمیت دنیا کے بااثر ترین رہنماؤں کی فہرست میں نامزد کر دیا ہے۔
The post وزیراعظم پاکستان عمران خان کیلئے ایک اور اعزاز appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے رمضان پیکج پر عملدرآمد کے لیے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سربراہی میں چار رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی سربراہی میں اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ ای سی سی اجلاس میں یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے رمضان پیکج پر عمل درآمد کے لیے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سربراہی میں 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی۔کمیٹی نے ہدایت کی کہ رمضان پیکج کے لیے جلد از جلد خریداری کو یقینی بنایا جائے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی نے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کیلئے حکومتی گارنٹی جاری کرنے کی منظوری بھی دی ہے۔اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کے لیے او ایم سیز کو لائسنس جاری کرنے کے طریقہ کار پر نظرثانی کی سمری کا بھی جائزہ لیا گیا۔کمیٹی نے وزارت داخلہ کیلئے 44.3 ملین، آن آرائیول ویزہ پالیسی کی میڈیا میں تشہیر کے لیے 50 ملین روپے، میڈیا میں حکومتی کاموں کی تشہیری مہم کے لیے خصوصی گرانٹ جاری کرنے کی منظوری بھی دی۔اس کے علاوہ وزارت دفاع کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ اور ایس ایس ڈی کیلئے فنڈز جاری کرنے کی بھی منظوری دی جب کہ وزارت تعلیم کے لیے 700 ملین روپے، گلگت بلتستان کونسل کیلئے 337 ملین روپے، خیبرپختونخوا میں ایف سی اور ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز کیلئے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے کی منظوری دی گئی۔امیگریشن ڈویژن کیلئے 133 ملین روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ جاری کرنے جب کہ ریلوے فریٹ کے ذریعے پٹرولیم مصنوعات کی ملک بھر میں ترسیل کی منظوری بھی دی گئی۔
The post شیخ رشید کو ایک اور ہم ذمہ داری سونپ دی گئی، اب ان سے کیا کام لیا جانے والا ہے؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
لیما (جی سی این رپورٹ)جنوبی امریکا کے ملک پِیرو کے سابق صدر نے کرپشن کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لیے سر پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق 69 سالہ سابق صدر ایلن گارشیا نے ہسپتال میں دم توڑا۔اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ واقعہ اس وقت پیش جب پولیس کی جانب سے سابق صدر کو گرفتار کرنے والی تھی۔ایلن گارشیا کی سیاسی جماعت امریکن پاپولر ریولوشنری الائنس (اپارہ) پارٹی کے سیکریٹری جنرل نے ’الن گارسیہ انتقال کرگئے، اپارہ کو لمبی عمر ملے‘۔پیرو کی وزیر صحت ظلولیما تھومس نے کہا کہ آپریشن کے دوران انہیں تین مرتبہ ہوش میں لانے کی کوشش کی گئی تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاسکے۔پراسیکیوٹر آفس کے مطابق پولیس کے پاس سابق صدر کو منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار کرنے کا وارنٹ تھا۔انہوں نے بتایا کہ پولیس نے سابق صدر کو ان کی رہائش گاہ سے صبح 6 بج کر 30 منٹ گرفتار کرنے کی کوشش کی تھی۔پیرو کے موجودہ صدر مارٹن ویزکارہ نے ٹوئٹ پر ایلن گارشیا کی موت پر اظہار تعزیت کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ برس نومبر میں عدالت کی جانب سے انہیں 18 ماہ کے لیے ملک بدر کردیا گیا تھا تاہم انہوں نے یوروگوائے کے سفارتخانے میں پناہ اختیار کرلی تھی۔اسی دوران سابق صدر نے سیاسی پناہ کے لیے درخواست دی لیکن ان کی درخواست مسترد کردی گئی۔ایلن گارشیا نے اپنے اوپر لگنے والے تمام منی لانڈرنگ کے الزامات کو سیاسی قرار دیا تھا۔
The post پیرو کے سابق صدر نے کرپشن کیس میں گرفتاری سے بچنے کیلئے کیا انتہائی قدم اٹھایا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
کراچی (جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی گورننگ باڈی میں اختلافات کو پاکستان کرکٹ کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں ورلڈ کپ کا جوش وخروش ہے اور ٹیموں کا اعلان ہورہا ہے اور یہاں ہم عدم اعتماد کر رہے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی میں عہدیداروں کی بھرتی کے حوالے سے کیا طریقہ کار ہے مجھے نہیں معلوم لیکن میں دیکھ رہا ہوں کہ پوری دنیا میں جوش ہے اور اندازے لگائے جارہے ہیں کہ کون سی ٹیم ہوگی اور کب اعلان ہوگا اور ہمارے ہاں یہ ہورہا ہے۔پی سی بی بورڈ کے اجلاس پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہیں نہ کہیں رابطے میں کمی رہ گئی ہے لیکن یہ بالخصوص پاکستان کرکٹ کے لیے اچھا شگون نہیں ہے کیونکہ دنیا میں ٹیموں کا اعلان ہورہا ہے اور یہاں پر ہم عدم اعتماد کررہے ہیں۔خیال رہے کہ پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں اکثریتی اراکین نے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) وسیم خان اور نئے مجوزہ ڈومیسٹک اسٹرکچر کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے مطالبات کی منظوری تک اجلاس میں بیٹھنے سے انکار کردیا تھا۔کوئٹہ میں منعقدہ پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا 53 واں اجلاس اختلافات کی نذر ہو گیا تھا جہاں چند اراکین نے ایم ڈی کو ہٹانے سمیت متعدد مطالبات پر مشتمل قرارداد پیش کی تھی۔ڈومیسٹک کرکٹ کے نظام میں تبدیلی سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ اکثر کرکٹر ڈرے ہوئے ہیں کہ ڈپارٹمنٹ ختم ہوں گے تو ان کے روزگار کا کیا ہوگا لیکن پی سی بی کو آگے آنا پڑے گا اورجن کا روزگار ختم ہورہا ہے ان کے لیے متبادل انتظام کرنا ہوگا۔وسیم اکرم نے کہا کہ میں کہیں پڑھ رہا تھا کہ پیسوں میں اضافہ ہوگا لیکن چھ ٹیموں میں اتنے سارے لڑکوں کو کسی بھی ٹیم میں آنا مشکل تو ہوجائے گا اور اب تک کوئی وضاحت مجھے بھی نہیں ملی۔انہوں نے کہا کہ میرا نہیں خیال کہ ایڈہاک ہونا چاہیے یا ہوگا کیونکہ ہمارے وزیراعظم کسی کے دباؤ میں نہیں آئیں گے اور جو وہ ٹھیک سمجھیں گے وہ کریں گے۔پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وسیم خان کے حوالے سے جو ہورہا ہے وہ برا سمجھ رہا ہوں کیوںکہ ہمیں نئے چہروں اور جوان لوگوں کی ضرورت ہے جو کھیل کے بارے میں جانتے ہوں اور عزم بھی ہو لیکن یہ آخری وقت میں ہوا ہے۔صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ کرکٹ کمیٹی بھی ہے، اس حوالے سے کچھ پتہ نہیں چلا اور اگر معلوم ہو تو بتادیں کیونکہ مجھے کچھ پتہ نہیں ہے۔
The post پاکستان کرکٹ بورڈ میں بغاوت،وسیم اکرم بھی بول پڑے appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
تہران (جی سی این رپورٹ)ایران کی پہلی خاتون باکسر صدف خادم نے حکام کی جانب سے کوچ سمیت ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے پر وطن واپسی منسوخ کر دی۔خبرایجنسی کے مطابق آفیشل باکسنگ میں شرکت کرنے والی پہلی ایرانی خاتون صدف خادم کی ترجمان کا کہنا تھا کہ تہران میں ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں اس لیے واپسی کا ارادہ ترک کردیا ہے۔صدف خادم کے علاوہ فرانس میں مقیم ایرانی نژاد سابق عالمی چمپیئن باکسر مہیار منش پور نے بھی ایرانی واپسی کا ارادہ کرلیا تھا لیکن ان کے بھی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں۔

مہیار کے ترجمان کلارا ڈالے کا کہنا تھا کہ مہیار منیش پور فرانسیسی شہری ہیں اور وہ صدف خادم کے ہمرا ایران جانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں تھے لیکن ان کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیے گئے ہیں۔خیال رہے کہ صدف خادم نے گزشتہ روز باکسنگ کے ایک مقابلے میں مقامی باکسر اینی چوون کو شکست دے دی تھی۔پیرس میں موجود 24 سالہ صدف نے اگلے ہفتے کے آغاز میں اپنے آبائی علاقے منیش پور واپس آنے کی تیاری کرلی تھی۔فرانسیسی شہری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر فرانس کی وزارت خارجہ کی جانب سے تاحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا تاہم ایرانی سفارت خانے کی جانب سے وضاحت کی گئی ہے۔پیرس میں ایرانی سفارت خانے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انہیں صدف خادم اور ان کے کوچ کے گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے کی تصدیق کے لیے درخواست آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دونوں باکسرز کی وطن واپسی کے ارادے منسوخی کے حوالے سے ردعمل کی درخواست کی گئی ہے تاہم انہوں نے اس حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا۔یاد رہے کہ جنوری 2017 میں سوشل میڈیا میں اپنی تصاویر جاری کرنے پر ایرانی حکام نے خاتون باڈی بلڈر گرفتار کرلیا تھا۔برازیل میں منعقدہ ریو اولمپکس 2016 میں ایران کی خاتون ایتھلیٹ کیمیا علی ذادہ کانسی کا تمغہ حاصل کرکے اولمپکس مقابلوں میں میڈل حاصل کرنے والی پہلی ایرانی خاتون بن گئی تھیں۔کیمیا علی زادہ نے ریو اولمپکس میں جوڈو مقابلوں میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا تھا جس پر ایرانی صدر حسن روحانی نے انھیں مبارک باد دی تھی۔ایران میں گزشتہ برس ایشین چمپیئنز لیگ فٹ بال کے فائنل میں سیکڑوں خواتین کو شرکت کی اجازت دے دی گئی تھی۔اس سے ایک ماہ قبل ہی 100 خواتین کو ایران اور بولیویا کے درمیان ایک دوستانہ میچ دیکھنے کی اجازت دی گئی تھی تاہم فوری بعد پابندی کو بحال کر دیا گیا تھا۔ایرانی خواتین اور لڑکیوں پر 1981 میں مردوں کے کھیلوں میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی تھی تاہم دیگر ممالک کی خواتین کو اس طرح کے میچوں میں شرکت کی اجازت دی جاتی رہی ہے۔
The post اس ایرانی خاتون باکسر نے وطن واپسی کاپروگرام کیوں بدل ڈالا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
کراچی(جی سی این رپورٹ) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی گولڈ کے دام گر گئے ہیں۔سناروں کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 550 روپے کمی کے بعد 70 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونا 471 روپے سستا ہو کر ساٹھ ہزار روپے کے قریب آ گیا ہے۔جیولرز کا کہنا ہے کہ سونے کے ریٹ میں کمی تو ہوئی ہے لیکن مارکیٹ میں خریداری ماند پڑی ہوئی ہے۔ ایک طرف مہنگائی تو دوسری جانب گرتی ہوئی قوت خرید کے باعث بچت نہیں ہو پا رہی۔ اس لیے عوام سونے کی خریداری کرنے سے قاصر ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 5 ڈالر کی کمی سے 1286 ڈالر فی اونس ہو گیا تھا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 150 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 70 ہزار 850 روپے ہوگئی۔اسی طرح 130 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 60 ہزار 872 روپے ریکارڈ کی گئی جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 900روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔
The post سونا سستا ہو گیا appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ شارٹ کٹ سےامیر ہونے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ کفن کی جیبیں نہیں ہوتی۔ فیروز پور سٹی کے متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب نے اب تک 303 ارب روپے کرپٹ لوگوں سے وصول کیے اور 900 ارب کے 1210 ریفرنس احتساب عدالتوں میں زیر سماعت ہیں،ایک سال کے دوران مکمل پیشہ واریت شفافیت، جذبہ اور میرٹ پر کام کیا اور ہم نے ڈبل شاہ کو سنگل شاہ بنا دیا، شارٹ کٹ سے امیر ہونے کا خواب دیکھنے والوں کو پتہ ہونا چاہیے کہ کفن کی جیبیں نہیں ہوتی۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، ملک کی ترقی اور خوشحالی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے، بعض ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے پاس زمین تک نہیں ہوتی مگر وہ ملی بھگت سے اربوں کی زمین فروخت کر دیتے ہیں، متعلقہ اداروں کو نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے پرکشش اشتہاروں کا نوٹس لینا چاہیئے۔
The post نیب نے اب تک کرپٹ لوگوں سے کتنے پیسے وصول کرلئے،چیئرمین نے سب بتا دیا appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی امین اسلم نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے لاہور چڑیا گھر کے لیے 18 شیروں کا تحفہ دیا گیا ہے۔ تحفہ یو اے ای کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی طرف سے بھیجا جائے گیا۔وزیراعظم کے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی امین اسلم نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر دبئی کے النخیل وائلڈ لائف سینٹر سے لائے جائیں گے۔تحفے میں 4 وائٹ ٹائیگرز، 6 بنگال ٹائیگرز اور 8 افریقن شیر شامل ہیں۔ مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی کا کہنا تھا کہ لاہور چڑیا گھر میں نئے مہمانوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔شیر آئندہ ہفتے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور لائے جائیں گے۔ نئے شیروں کی آمد سے چڑیا گھر میں افزائش نسل میں مدد ملے گی۔

The post متحدہ عرب امارات نے پاکستان کیلئے کیا تحفہ بھیج دیا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
اپریل 18, 2019
0
comments
حکومتی قیمتوں کے تعین کے فارمولے سے متعلق دستاویزات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، اس کے باوجود حکومت نے پ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL