افراطِ زر یا مہنگائی کی یہ لہر اس وقت صرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے۔ دنیا بھر میں مہنگائی کی شرح گذشتہ کچھ سالوں کے مقابلے میں کافی زیادہ ہے۔ دنیا بھر میں مہنگائی کی اس لہر نے پاکستان میں حکومتی حلقوں کو یہ کہنے کا موقع دے دیا ہے کہ دیکھیں یہ تو عالمی منڈی کی مہنگائی کہ وجہ سے ملک میں مہنگائی ہورہی ہے، اس میں ہمارا کوئی قصور نہیں۔ کیا یہ بات سچ ہے؟
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EjWIQb
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3EjWIQb
via IFTTT