گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے مارچ 2025 میں چار ارب دس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے گئے جو کسی بھی ایک مہینے میں ایسے پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی سب سے بڑی رقم ہے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/H29ZXIo
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/H29ZXIo
via IFTTT




