سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے اوباڑو سے تعلق رکھنے والے رفیق احمد نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے تینوں بھتیجوں اور کزن کے بیٹے کی عمر 17 سال سے 20 سال کے درمیان تھیں اور ان میں سے کوئی بھی شادی شُدہ نہیں تھا۔ نوشکی سمیت بلوچستان کے 12 شہروں کے مختلف مقامات پر 31 جنوری کو مسلح افراد نے حملہ کیا تھا جس میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
from BBC News اردو https://ift.tt/5dsGZ62
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/5dsGZ62
via IFTTT




