اطلاعات کے مطابق پاکستانی فلم سٹار ہمایوں سعید برطانوی شاہی خاندان پر مبنی سیریز ’دی کراؤن‘ میں لیڈی ڈیانا کے قریبی دوست اور پاکستانی نژاد برطانوی سرجن ڈاکٹر حسنات خان کا کردار ادا کریں گے۔ تاحال نیٹ فلکس نے اس کی تصدیق نہیں کی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3K7bPQr
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3K7bPQr
via IFTTT