قزاقستان میں میڈیا اداروں نے طبی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکومت مخالف پرتشدد مظاہروں میں اب تک کم از کم 164 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ قزاقستان کے صدارتی دفتر نے اتوار کو بتایا کہ اب تک چھ ہزار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں ’غیر ملکی شہریوں کی بھی بڑی تعداد‘ شامل ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Ge7tEx
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Ge7tEx
via IFTTT