کراچی میں بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کے خلاف گڈاپ تھانے میں دائر مقدمے میں ان پر ایک شخص کو یرغمال بنانے، ہنگامہ آرائی اور تشدد کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ دوسری طرف حکومتِ سندھ کے احکامات پر ایس ایچ او گڈاپ پولیس سٹیشن کو معطل کر دیا گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h74NyW
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3h74NyW
via IFTTT