صوفیہ دلیپ سنگھ پنجاب کے آخری سکھ حکمران مہاراجہ دلیپ سنگھ کی بیٹی تھیں اور وہ نورفولک، سفولک سرحد پر واقع ایلویڈن شہر میں پلی بڑھی تھیں۔ بچوں کی کتاب میں انڈین شہزادی اور خواتین کی حق رائے دہی کا مطالبہ کرنے والی خاتون کی ’غیر معمولی‘ کہانی کو امر کر دیا گیا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tiWcz0
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tiWcz0
via IFTTT