بنگلہ دیشی سامان تجارت کو انڈیا میں حاصل ٹرانس شمپنٹ کی سہولت کی اچانک واپسی کے بعد بہت سے تجزیہ کار اس رائے سے متفق ہیں کہ یہ سب بنگلہ دیش کے عبوری حکمراں محمد یونس کی جانب سے چین میں دیے گئے ایک متنازع بیان کے تناظر میں ہوا ہے۔ مگر انڈیا کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام کا بنگلہ دیش کی برآمدات پر کیا اثر پڑ سکتا ہے؟
from BBC News اردو https://ift.tt/eAC91Hj
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/eAC91Hj
via IFTTT




