چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جب عارف گل کو حِبس بے جا رکھنے سے متعلق درخواست کی سماعت کی تو صوبہ خیبر پختونخوا کی پولیس کے حکام عدالتی حکم پر ملزم عارف گل کو لے کر عدالت میں پیش ہوئے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HyIFrd
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3HyIFrd
via IFTTT