کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان کے لانگ مارچ کے شرکا نے سنیچر کی شام تک وزیر آباد کے سب سے مصروف اور جی ٹی روڈ پر واقع چوک اللہ والا پر ڈیرے ڈالے ہوئے تھے اور اب اعلان کیا گیا ہے کہ لانگ مارچ کے شرکا سنیچر کو وہیں رکیں گے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bwvLvD
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3bwvLvD
via IFTTT