صدر جو بائیڈن کی انتخابی کامیابی کی باقاعدہ توثیق کے عمل کو روکنے کے لیے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے کیپیٹل ہل پر حملے کو ایک سال ہو گیا ہے اور انکوائری کمیٹی اب بھی اس واقعے کے ذمہ داران کے تعین کی کوشش کر رہی ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3F5EX6G
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3F5EX6G
via IFTTT