جنرل امیر عبداللہ خان نیازی مشرقی پاکستان میں تعینات مسلح افواج کے کمانڈنگ افسر تھے جب بھارتی فوج نے پاکستان کے مشرقی صوبے پر قبضہ کر لیا اور 16 دسمبر1971 کو پاکسستانی مسلح افواج نے بھارتی فوج کے سامنے ڈھاکہ میں ہتھیار ڈال دیے۔ یکم فروری کو ان کی وفات کی 18ویں برسی پر ان کے بھتیجے اور سابق بریگیڈئیر شیر افگن نیازی نے اپنے چچا کے بارے میں بی بی سی سے گفتگو کی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bP0IUvFDh
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/bP0IUvFDh
via IFTTT