مصر کے بارے میں اب انقرہ کی سوچ میں تبدیلی آ رہی ہے اور وہ مصر سے اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش میں ہے۔ بدلتے ہوئے حالات میں اب ان چینلز کو مصری حکام اور صدر عبدالفتح السیسی پر اپنی کڑی تنقید میں نرمی پیدا کرنا ہو گی۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tYPICG
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3tYPICG
via IFTTT