ایران جنگ کو پانچ ہفتے مکمل ہونے والے ہیں اور تاحال اس کے خاتمے کے حوالے سے کوئی واضح ڈیڈ لائن موجود نہیں ہے۔ اس دوران آبنائے ہرمز بند ہے، دنیا کو تیل کے بحران کا سامنا ہے اور اپنی اعلیٰ قیادت کے مارے جانے کے باوجود ایران ناصرف جنگ لڑ رہا ہے بلکہ لڑائی کے خاتمے کے لیے اپنی پیشگی شرائط بھی پیش کر رہا ہے۔ کیا ایرانی جنگی حکمت عملی نے باعث امریکہ اور اسرائیل اب دباؤ میں آ گئے ہیں؟
from BBC News اردو https://ift.tt/kz78YXS
via IFTTT
from BBC News اردو https://ift.tt/kz78YXS
via IFTTT




