ایک روز پرجوش نوجوانوں نے آپس میں مشورہ کر کے لاہور میں شاہ عالمی دروازے کے قریب رات ہی رات میں مسجد کھڑی کر دی۔ وہ عشا کی نماز کے بعد کام پر لگے اور فجر کی نماز کے بعد فارغ ہو گئے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f4G4sv
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3f4G4sv
via IFTTT