سماجی رویوں اور سخت اوقات کار کی وجہ سے کئی پاکستانی خواتین ڈاکٹر شادی کے بعد اپنے پیشے کو چھوڑ دیتی ہیں۔ کووڈ کی وبا کے دوران دور سے صحت کی سہولیات کی بہت مانگ ہے اور یہ ایسی خواتین ڈاکٹروں کو واپس کام پر لانے کا سبب بن رہی ہے جو اپنے پیشے کو چھوڑ کر گھر بیٹھ گئی تھیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j8fl1g
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3j8fl1g
via IFTTT