امریکہ میں ہندوتوا پر ایک ورچوئل کانفرنس تنازعات کے بعد ختم ہو گئی۔ اس کانفرنس کی حمایت اور اس کے خلاف احتجاج کے درمیان 'ڈس مینلِنگ گلوبل ہندوتوا' نامی اس ورچوئل کانفرنس میں ہندوتوا کو نفرت سے متاثر ایک نظریہ قرار دیا گیا اور اس پر سوالات اٹھائے گئے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Ee3rvp
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3Ee3rvp
via IFTTT