بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں چھوٹے چھوٹے اختلاف اور سوچ اور رائے میں فرق تو ہو سکتا ہے مگر ایسا نہیں کہ وہ ایک صفحے پر نہ ہوں۔ انھوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ دو ماہ تک دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g2zVxO
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3g2zVxO
via IFTTT