آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ ایرن ہالینڈ گذشتہ پی ایس ایل سیزنز کی طرح اس مرتبہ بھی سوشل میڈیا پر خاصی مقبول ہیں۔ ان کی خصوصی مقبولیت کی ایک وجہ یہ بھی کہ ان کے شوہر بین کٹنگ ایک کرکٹر ہیں اور وہ مختلف پی ایس ٹیمز کا حصہ بھی رہے ہیں۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OCVMjfY
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/OCVMjfY
via IFTTT