
By Unknown Author from NYT Fashion https://nyti.ms/2Uy61sS
.FOCUS WORLD NEWS MEDIA GROUP EUROPE copy right(int/sec 23,2012), BTR-2018/VR.274058.IT-
اپریل 14, 2019
0
comments

اپریل 14, 2019
0
comments

اپریل 14, 2019
0
comments

اپریل 14, 2019
0
comments

اپریل 14, 2019
0
comments

اپریل 14, 2019
0
comments

اپریل 14, 2019
0
comments

اپریل 14, 2019
0
comments
اپریل 14, 2019
0
comments

اپریل 14, 2019
0
comments
اپریل 14, 2019
0
comments
اسلام آباد،لاہور،پشاور(دنیا مانیٹرنگ، نیوز ایجنسیاں )محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، کشمیر ،بلوچستان ، کے پی کے اور گلگت بلتستان کے کئی علاقوں میں کہیں کہیں تیزہوائوں، آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے اور یہ سلسلہ پانچ روز تک جاری رہے گا۔ پنجاب میں بارشوں کے اس سلسلے سے گندم کی تیار فصل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے اور اس حوالے سے کاشتکاروں کو احتیاط برتنے اور بارشوں سے گندم کے بچائو کے اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں،ادھر بارش برسانے والی مغربی ہواؤں کے ملک کے مختلف حصوں میں داخل ہونے کے باعث گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی،پنجاب، بلوچستان، کے پی کے علاقوں میں شدیدبارشیں،ندی نالوں میں طغیانی آگئی، شمال مشرقی بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں سیلابی ریلے آنے سے رابطہ سڑکوں کو شدید نقصان پہنچا، چاغی کے ندی نالوں میں طغیانی آئی ،ادھر خانپور ڈیم میں پانی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے جس کے بعد تمام سپل ویز کھول دئیے گئے ہیں ،راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے نالہ لئی کے کناروں پر اعلانات شروع کردئیے،مساجد میں ہونے والے اعلانات میں شہریوں کو اپنی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے جس سے شہر یوں میں خوف وہراس پھیل گیا، گھروں سے شہری باہر نکل آئے۔
The post وز بارش کی پیشگوئی،راولپنڈی میں اعلانات،شہریوں میں خوف،کس ڈیم میں پانی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی appeared first on Global Current News.
اپریل 14, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم میں حوصلہ نہیں کہ سیاسی میدان میں مقابلہ کریں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف کی صاحبزادیوں کے گھر پر نیب اہلکاروں کی آمد پر اور مبینہ چھاپے کی خبر پر آصف زرداری نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چادر اور چاردیواری کو صرف بزدل پامال کرتے ہیں، مائیں، بہنیں اور بیٹیاں سانجھی ہوتی ہیں۔آصف زرداری کا کہنا تھا کہ کٹھ پتلی وزیر اعظم میں حوصلہ نہیں کہ سیاسی میدان میں مقابلہ کریں، بہادر لوگ اداروں میں چھپ کر وار نہیں کرتے، عمران خان نے سیاست کو تنگ نظری سے آلودہ کردیا ہے۔اس سے قبل سابق صدر آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، آصف زرداری کے ہمراہ راجہ پرویز اشرف، ڈاکٹر قیوم سومرو اور سردار علی خان بھی تھے، جب کہ اس موقع پر مولانا لطف الرحمٰن ، مولانا عبدالواسع ، مولانا اسعد محمود ودیگر بھی موجود تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے مولانا فضل الرحمان کی مزاج پرسی اور خیریت دریافت کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔واضح رہے کہ 2 روز قبل ہی جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت خراب ہونے پر انہیں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں اُن کے ای سی جی کے ساتھ مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔
The post آصف زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملنے ان کے گھر پہنچ گئے appeared first on Global Current News.
اپریل 14, 2019
0
comments
نئی دہلی (جی سی این رپورٹ)اکثر سنتے ہیں کہ کتا انسان کا بہترین دوست اور وفادار جانور ہے، یہ بات بھارت میں پیش آنے والے واقعے نے ایک بار پھر درست ثابت کردی، جہاں ایک پالتو کتے نے اپنی جان گنواکر 30 سے زائد افراد کی جان بچالی۔بھارتی اخبار کے مطابق ریاست اُترپردیش کی عمارت میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے تہہ خانے اور پہلی منزل پر فرنیچر کا کارخانہ، دوسری منزل پر الیکٹرانکس کا شوروم جبکہ تیسری منزل پر لوگ رہائش پذیر تھے۔عینی شاہدین کے مطابق آگ لگنے کے بعد کتے نے بھونک بھونک کر لوگوں کو نیند سے جگایا اور سب کو عمارت سے باہر نکال دیا، لیکن اسی دوران دھماکا ہوا اور کتا اُس کی زد میں آکر موت کے منہ میں چلا گیا، یوں اُس نے اپنی جان گنواکر 30انسانی جانیں بچالیں۔حکام نے آگ لگنے کی وجہ عمارت کے نچلے حصے میں شارٹ سرکٹ بتائی ہے، وہاں گیس سلنڈر ہونے کی وجہ سے زور دار دھماکا ہوا اور چار عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
The post وفادار کتے نے اپنی جان دیکر کئی جانیں بچا لیں appeared first on Global Current News.
اپریل 14, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے کہا کہ میرے خلاف جعلی ڈگری کی قرارداد کو ختم کرائیں تو آپ کو دوبارہ نوٹس نہیں ملے گا اور حکومت سے کوئی سیٹل منٹ (تصفیہ) کریں تو ہم اس سارے معاملے کو ہی رفع دفع کر سکتے ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ نیب سیاست زدہ ہو چکا ہے یہ اعلی عدلیہ کہتی ہے، نیب اور نیازی کا گٹھ جوڑ ہے، نیب کے پیچھے نیازی چھپا ہے، میرے گھرمیں دو دن دھاوا بولا، بیمار والدہ کو کال آف نوٹس آگیا اور دو بہنوں کو طلبی کے نوٹس جاری کئے گئے، کیا مہذب معاشرے ایسے بیٹیوں کو نوٹس دیئے جاتے ہیں۔حمزہ شہباز نے کہا کہ ڈی جی نیب شہزاد سلیم نے مجھ سے کہا کہ میرے خلاف جعلی ڈگری کی قرارداد کو ختم کرائیں آپ کو دوبارہ نوٹس نہیں ملے گا اور ڈی جی نیب نے یہ بھی کہا حکومت سے کوئی سیٹل منٹ کریں تو ہم سارے معاملے کو رفع دفع کر سکتے ہیں۔دوسری جانب نیب نےحمزہ شہباز کی طرف سے لگائےگئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور نے کبھی اپنی ڈگری کے حوالے سے حمزہ شہباز سے بات نہیں کی، حمزہ شہباز کے الزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچنے کے مترادف ہیں۔نیب اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شریف فیملی کو طلب کیے جانے پر حمزہ شہباز کی جانب سے بے بنیاد اور من گھڑت الزامات لگائے جا رہے ہیں، نیب ایک خود مختار ادارہ ہے، حکومتی دبائو کی بات میں کو ئی صداقت نہیں۔
The post نیب حمزہ شہباز کیخلاف کیوں متحرک؟کیا سیل منٹ کرنا چاہتا ہے؟بڑاالزام سامنے آگیا appeared first on Global Current News.
اپریل 14, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے حنیف عباسی کی ضمانت کے لیے 50، 50 لاکھ کے مچلکے جمع کرادیے گئے جس کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے ان کا استقبال کیا اور انہیں قافلے کی صورت میں جیل سے لے جایا گیا بعد ازاں وہ براستہ موٹروے لاہور سے راولپنڈی کے لیے روانہ ہو گئے۔رہائی کے بعد صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ‘میں اللہ کا شکر ادا کررہا ہوں، مشکل وقت جب بھی آئے گا گزر جائے گا’۔قبل ازیں حنیف عباسی کے بیٹے حماس عباسی عدالتی حکم کی تکمیل کے لیے جیل روانہ ہوئے تھے، ان کا کہنا تھا کہ والد کی رہائی آج ہی عمل میں لائی جائے گی اور حنیف عباسی کو کچھ دیر بعد جیل سے رہا کر دیا جائے گا۔اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کے 50، 50 لاکھ روپے کے 2 ضمانتی مچلکے لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرائے گئے تھے۔ان مچلکوں کی جانچ پڑتال کے بعد حنیف عباسی کی رہائی کا حکم جاری کیا گیا۔11 اپریل 2019 کو لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے حنیف عباسی کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔لاہور ہائی کورٹ کی جج جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے حنیف عباسی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کی تھی، جس میں کہا گیا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما جیل میں 4 مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں اور جیل میں انہیں ہارٹ اٹیک ہو چکا ہے۔درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ماتحت عدالت نے فیصلہ جاری کرتے وقت اصل حقائق پس پشت ڈال کر سزا سنائی اور ساتھ ہی عدالت عالیہ سے استدعا کی کہ عدالت سزا معطل کرکے ضمانت منظور کرے اور رہا کرنے کا حکم دے۔
The post حنیف عباسی رہا،باہر آتے ہی بڑی بات کہہ ڈالی appeared first on Global Current News.
اپریل 14, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) نیب کی ٹیم پولیس پارٹی کے ہمراہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی بیٹی کے گھر منی لانڈرنگ کیس میں نوٹس وصول کرانے پہنچ گئی۔ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ نیب کی ٹیم نے پولیس کے ہمراہ ماڈل ٹاؤن میں شہباز شریف کی صاحبزادی کے گھر کا محاصرہ کیا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ کیا نیب اس طرح کسی کو نوٹس موصول کرواتا ہے، یہ کس قسم کی کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔دوسری جانب نیب لاہور کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کی صاحبزادی کے گھر پر چھاپہ نہیں مارا گیا۔اعلامیے کے مطابق شہباز شریف کی صاحبزادی کے گھر کا گھیراؤ کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ہے، مخصوص عناصر نیب کو بدنام کرنے کیلئے من گھرٹ پراپیگینڈا کر رہے ہیں۔نیب اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹیم شہباز شریف کی صاحبزادیوں کے گھر طلبی کے نوٹس پہنچانے گئی، طلبی کا نوٹس ذاتی طور پر جا کر وصول کرایا جاتا ہے۔اعلامیے کے مطابق پولیس کی واحد گاڑی نیب ٹیم کی سیکیورٹی کے لیے ہمراہ تھی۔نیب اعلامیے میں بتایا گیا کہ شریف فیملی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور مبینہ منی لانڈرنگ کیس پر تحقیقات جاری ہیں۔نیب لاہور کا کہنا ہے کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ وہاں کی لائیو کوریج کرے تاکہ سچ یا مبالغہ آرائی کا اندازہ ہو سکے۔نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں شہباز شریف کے اہلخانہ کو 16 اپریل کو طلب کر رکھا ہے۔
The post شہباز شریف کی صاحبزادی کے گھر نیب کا چھاپہ،حقیقت کیا ہے؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 14, 2019
0
comments
کراچی (جی سی این رپورٹ)سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین دہشت گردوں کے علاج معالجہ کیس میں عدالت میں پھٹ پڑے۔کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کے اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس کی سماعت ہوئی۔کیس سے متعلق مشترکہ تحقیقات ٹیم (جے آئی ٹی) سے منسلک مزید دستاویزات عدالت میں پیش کی گئیں۔دستاویزات میں انکشاف کیا گیا کہ اسپتال میں زیر علاج رہنے والے لیاری گینگ وار،ایم کیوایم اور القاعدہ کے28 دہشت گرد شامل ہیں۔دستاویزات میں یہ بھی کہا گیا کہ دہشت گردوں کا ڈاکٹر عاصم کے اسپتال میں علاج قادرپٹیل،فریال تالپور،ثانیہ بلوچ، عادل صدیقی، وسیم اختر اور دیگر کے کہنے پر ہوا۔سماعت کے دوران رینجرز پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ان 28 دہشت گردوں کا علاج ڈاکٹر عاصم کے اسپتال میں ہوتا رہا۔ڈاکٹر عاصم دستاویزات اور رینجرز پراسیکیوٹر کے بیان پر کمرہ عدالت میں پھٹ پڑے اور پیش کردہ شواہد کو جعلی اور من گھڑت قرار دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ میرے اسپتال میں کسی دہشت گرد کا علاج نہیں ہوا،عدالت میں پیش کئے جانے والے بل جعلی اور من گھڑت ہیں۔وکلاء نے عدالت سے استدعا کی کہ تفتیشی افسر نے نئی دستاویزات پیش کیں اس لئے دوبارہ فرد جرم عائد کی جائے۔جس پر عدالت نے کہا کہ ملزمان پر ترمیمی فرد جرم عائد کی جاسکتی ہے یا نہیں وکلا عدالت کی رہنمائی کریں۔عدالت نے کیس کی مزید سماعت 30 اپریل تک ملتوی کردی۔
The post دہشت گردوں کا علاج،ڈاکٹر عاصم عدالت میں پھٹ پڑے appeared first on Global Current News.
اپریل 14, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) پاکستان میں نئے آبی ذخائر نہ بننے کے علاوہ پرانے ڈیمز کی پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت میں تشویشناک کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور نئے ڈیم نہ بننے سے رواں برس بھی ڈیڑھ کروڑ ایکڑ فٹ میٹھا پانی سمندر کی نذر ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے ، جس سے کم از کم دو بڑے ڈیم بھرے جا سکتے ہیں۔گزشتہ تین برسوں کے دوران دنیا کے سب سے بڑے ’’ارتھ فلڈ ڈیم‘‘ تربیلا کا ڈیڈ لیول 14 فٹ تک بڑھ گیا ہے ، 2017 میں تربیلا کا ڈیڈ لیول 1378 فٹ تھا جو بڑھ کر 1392 فٹ کی سطح پر آ گیا ہے ، 1977 میں جب تربیلا ڈیم آپریشنل ہوا تو اس کے آبی ذخیرہ کی استعداد ایک کروڑ 10 لاکھ ایکڑ فٹ سے زائد تھی جو اب70 لاکھ ایکڑ فٹ سے بھی کم ہو گئی ہے ، ڈیڈ لیول میں موجودہ رفتار سے اضافہ ہوتا رہا تو آنیوالے چند برسوں میں مٹی کی بھرائی کے باعث دنیا کے بڑے ڈیم کا درجہ حاصل کرنیوالا تربیلا ’’لارج ڈیم‘‘ کے سٹیٹس سے بھی نکل جائیگا۔پانی ذخیرہ کرنے کی کم ہوتی صلاحیت کے باعث گندم، گنے ، کپاس اور مکئی جیسی بڑی فصلوں کو پانی کی قلت کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، جس سے مجموعی ملکی پیداوار بھی متاثر ہو رہی ہے ۔ واضح رہے کہ ، عالمی بینک نے 1967 میں دریائے سندھ پر واقع تربیلاڈیم کی تعمیر کی منظوری دی۔ڈیم کی لمبائی 9 ہزار فٹ، زیادہ سے زیادہ اونچائی 485 فٹ (147.83 میٹر)ہے ۔ دریا کے بائیں کنارے پر 45 فٹ قطر کی چار سرنگیں ہیں جن میں سے 3 بجلی پیدا کرنیوالے یونٹوں سے منسلک اور چوتھی آبپاشی کے مقصد کیلئے ہے ۔ اسی ڈیم سے ایک نہر نکال کر غازی بروتھا کے مقام پر مزید ٹربائنیں لگا کر بجلی پیدا کی جا رہی ہے ۔اس حوالے سے آبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دریائے سندھ پاکستان میں واحد دریا ہے جہاں پر بڑے آبی ذخیروں کی تعمیر کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔
The post ڈیم نہ بننے سے پاکستان کا کتنا میٹھا پانی سمندر میں جا گرتا ہے؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 14, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے بیانات کا نوٹس لے لیا۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق فواد چوہدری کے علیم خان کے مقدمے سے متعلق بیان کا نوٹس لیا گیا ہے، فواد چوہدری کے نیب سے متعلق ماضی اور حالیہ بیانات کا جائزہ لینےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق جائزہ لیا جائے گا کہ وزیر اطلاعات کے بیانات نیب کے معاملات میں مداخلت کی کوشش تو نہیں، وفاقی وزیر کے بیانات انکوائریز اور تحقیقات پر اثر انداز ہونے کی کوشش تو نہیں۔نیب کے مطابق وزیر اطلاعات کے بیانات مروجہ قوانین کی خلاف ورزی ہوئے تو کارروائی کر سکتے ہیں۔اعلامیے کے مطابق نیب کا تعلق کسی سیاسی جماعت،گروہ یا فرد سے نہیں ہے، نیب کی پہلی اور آخری وابستگی صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے۔نیب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیب لوٹی گئی رقوم کی واپسی کے لیے کام کرنے والا سب سے بڑا ادارہ ہے۔
The post فواد چودھری بھی نیب کے ریڈار پر آگئے appeared first on Global Current News.
اپریل 14, 2019
0
comments
اسلام آباد: (جی سی این رپورٹ) شوہر کے ظلم سے تنگ بھارتی خاتون پاکستان بھاگ آئی، چندی گڑھ کی ٹینا نے اسلام قبول کر کے گوجرانوالہ کے سلیمان سے شادی کر لی۔بھارتی دفتر خارجہ نے ٹینا کو بھارت واپس بھیجنے کی درخواست کر دی اور کہا ٹینا اپنے شوہر امیش سے ناراض ہو کر پاکستان آگئی ہے۔ بھارتی دفتر خارجہ نے الزام عائد کیا ہے کہ سلیمان نے اسے زبردستی اسلام قبول کروانے کے بعد یرغمال بنا رکھا ہے۔





پاکستانی دفترخارجہ ذرائع کے مطابق ٹینا کو بھارتی حکام کے حوالے کرنے کی بھارتی درخواست کو مسترد کر دیا جائے گا۔
The post appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments
کراچی، کوئٹہ (جی سی این رپورٹ)کراچی اورکوئٹہ میں حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک ڈاؤن،5 ملزمان کوگرفتار کرکےتقریباً44 کروڑ 50 لاکھ برآمد کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے کراچی میں حوالہ ہنڈی کے دو مراکز پر کارروائی کرتے ہوئے42کروڑ سے زائد کی رقم برآمد کرلی ،جبکہ تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔ڈائریکٹر ایف آئی ا ے سندھ سلطان خواجہ نے بتایا کہ ایف آئی اے سندھ نے خفیہ اطلاعات پر دوچھاپہ مار کارروائیاں کرکے 42کروڑ 3 لاکھ 34ہزار 3سو 81 روپے سے زائد رقم برآمد کرلی، جبکہ تین ملزمان محمد رضوان ،کامران اور عمران کو گرفتار کرلیاگیا۔ پہلی کارروائی روبی سنٹر شاپ نمبر 46میں کی گئی، جہاں دو ملزمان محمد عمران اور کامران عبدالغنی کو گرفتار کرکے دکان سے 70ہزار سعودی ریال ، 2ہزار 90بھات (تھائی کرنسی)،570درہم ، 2کروڑ 69لاکھ 93ہزار پاکستان کرنسی اور 38کروڑ 4لاکھ 20ہزار 600روپے مالیت کے پرائز بانڈ برآمد کرلئے ۔ادھر ایم اے جناح روڈ پر اردوبازار کی دکان نمبر 23پر چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار سے وابستہ محمد رضوان عبدالغنی کو گرفتارکرلیاگیا، ملزم کی نشاندہی پر دکان سے 1کروڑ 19لاکھ 1ہزار 8سو روپے مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد کرلی گئی ،جس میں 34ہزار امریکی ڈالر ،3لاکھ 68ہزار 5سو پاکستانی کرنسی ،جبکہ 50لاکھ 63ہزار 3سو مالیت کے پرائز بانڈ شامل ہیں۔گرفتار ملزمان کے خلاف ایف آئی اے سٹیٹ بینک سرکل میں مقدمات درج کرکےتفتیش شروع کردی گئی ۔ ان کاکہناتھا کہ خا نانی اینڈ کالیا کے طرز پر دبئی میں ایک اور بڑی ایکسچینج کمپنی کام کررہی ہے ،جس کے مالک کی عرفیت رنگیلا ہے۔
The post حوالہ ہنڈی کیخلاف کریک ڈائون، اب تک کتنے گرفتار اور کتنی رقم برآمد ہوئی appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ)مسلم لیگ (ق ) گور نر پنجاب چودھری محمدسرور سے ناراض ہوگئی ، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا ‘‘پنجاب آب پاک اتھارٹی بل ’’ اسمبلی سیکرٹریٹ میں روک لیا۔ پرویز الٰہی پنجاب آب پاک اتھارٹی کا پیٹرن انچیف گور نر پنجاب کو بنانے پر ناخوش ہیں ، بل روکنے کا معاملہ وزیر اعظم عمران خان کے علم میں بھی آچکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی نے 29روز پہلے پنجاب آب پاک اتھارٹی بل منظور کیا ،بل کے مطابق گور نر پنجاب چودھری محمدسرور اتھارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں گے جسکی وزیر اعظم عمران خان اور پنجاب کابینہ پہلے ہی منظوری دے چکی ہے۔ آئین کے مطابق پنجاب اسمبلی سے منظوری کے بعد یہ بل حتمی منظور ی کیلئے گور نر ہائوس بھجوایا جانا تھا مگر سپیکر پرویز الٰہی نے بل کو اسمبلی سیکرٹریٹ روک لیا ہے اور گور نر ہائوس کے5سے زائد بار رابطے کے باوجود بل نہیں بھجوایاجسکے بعد گور نر ہائوس بل منگوانے کیلئے وزارت قانون سے رابطے سمیت دیگر قانونی آپشنز استعمال کر نے پر غور کر رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق بل منظور نہ ہونے کی وجہ سے مذکورہ اتھارٹی قائم نہیں ہوسکی ۔ دوسری طرف ذرائع نے دعویٰ کیا ہے (ق) لیگ وعدے کے باوجود چودھری مونس الٰہی کو وفاقی وزیر نہ بنانے پر تحر یک انصاف سے بھی ناراض ہے جبکہ امکان ہے کہ گور نرپنجاب کے غیر ملکی دورے سے واپسی پر مذکورہ بل کے بارے کوئی حتمی فیصلہ سامنے آئیگا ۔اس حوالے سے پنجاب اسمبلی کے ڈی جی ریسرچ عنایت اللہ لک نے روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بل گورنر پنجاب کے پاس منظوری کے لئے بھجوایا گیا ہے یا نہیں میرے علم میں نہیں ۔
The post ق لیگ پھر ناراض،سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کونسا اہم بل روک لیا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
پشاور (جی سی این رپورٹ)لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سینیئرز ڈاکٹرز کی جانب سے اسپتال انتظامیہ کو خط کے ذریعے آگاہ کیا گیا کہ شعبہ امراض قلب میں موجود مشینیں خراب ہوچکی ہیں اور جراحی آلات بھی میسر نہیں تاہم دل کے آپریشنز کے لیے جراحی آلات فراہم کیے جائیں۔ڈاکٹرز کے خط کا جواب دیتے ہوئے اسپتال انتظامیہ نے آلات کے مطالبے پر آپریشن روک دینے کی ہدایت کی اور کہا کہ مریضوں کی جان کی حفاظت کے لیے فی الحال آپریشنز نہ کیےجائیں۔ترجمان ایل آر ایچ عاصم خان نجی ٹی وی چینلسے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پابندی کا مقصد مریضوں کی زندگی کی حفاظت یقینی بنانا ہے۔انہوں نے بتایا کہ قلب کے شعبہ کے لیے ضروری آلات کا جائزہ لے رہے ہیں لہذا ضروری مشینری اور آلات جلد فراہم کر دی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق قلب کے آپریشن میں پابندی کے باعث ماہانہ 15 سے 18 مریض متاثر ہوں گے۔
The post تبدیلی آئی رہے،،پشاور میں دل کے مریضوں کیلئے بری خبر appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
اسلام آباد (جی سی این رپورٹ) و زیراعظم عمران خان 25اپریل کو3روزہ دورے پربیجنگ روانہ ہوںگے،وزیرخارجہ،وزیرخزانہ سمیت کابینہ ارکان بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان دوسرے ون بیلٹ ون روڈ فورم میں شرکت کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فورم میں دنیا بھرسے100سےزائدممالک کےسربراہ اورمندوبین شرکت کریں گے۔وزیراعظم عمران خان فورم کی سائیڈلائن پرعالمی رہنماؤں سےملاقاتیں بھی کریں گے۔وزیراعظم عمران خان دورہ چین میں صدر،وزیراعظم سمیت اعلیٰ قیادت سےملاقاتیں کریں گے،وزیر اعظم کی اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتوں میں پاک چین راہ داری منصوبے پربات ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کو چین کےدورے کی دعوت چینی صدرنےدی تھی۔چین جانے سے قبل وزیراعظم پاکستان عمران خان21 اپریل کو ایران کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان ایران کےسپریم لیڈر اورصدر سے ملاقاتیں کریں گے،دورے کا مقصد پاک ایران تعلقات کو فروغ دینا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم دورہ ایران میں امت مسلمہ کو یکجا کرنے پر بھی زور دیں گے۔
The post وزیراعظم عمران خان دورہ چین سے قبل کس اہم ملک کا دورہ کرینگے؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
نیودہلی(جی سی این رپورٹ) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کے رہنما کپل سبل نے بھارتی وزیراعظم پر الزام لگایا ہےکہ مودی کی حکومت میں 10 کھرب کی جعلی کرنسی بیرون ملک چھاپ کر بھارت منتقل کی گئی ہے جس میں بھارتی ایجنسی ’را‘ بھی شامل ہے۔کانگریس کے رہنما کپل سبل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ مودی دور میں ریزرو بینک کے ذریعے ایک مہم چلائی گئی جس میں ’را‘ کے لوگ بھی شامل تھے۔کپیل سبل کا کہنا تھا کہ مودی حکومت میں 10 کھرب روپے کے جعلی کرنسی نوٹ بیرون ملک چھاپے گئے جسے بھارتی فضائیہ کے ٹرانسپورٹ طیاروں کے ذریعے بھارت منتقل کیا گیا ہے۔انہوں نے مزید انکشاف کیا کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ نے بھی حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی کی مودی حکومت کا کرپشن میں ہاتھ بٹایا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایکسچینج ٹرانزیکشن ریٹ پہلے 15 فیصد بعد میں 40 فیصد کردیا گیا تاہم نوٹ بندی ہندوستان کا سب سے بڑا اسکینڈل ہے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے سب کام کے لیے لاجسٹکس سپورٹ فراہم کی جب کہ 26 افراد مخلتف دفتروں میں شامل کیے گئے جو انہیں رپورٹ دیتے تھے۔کپل سبل نے بتایا کہ ٹرانزیکشن کے دوران کوئی محکمہ دخل اندازی نہیں کرسکتا تھا بلکہ دخل اندازی کرنے والوں کو دلی سے باس کا فون آجاتا تھا اور انہیں جگہ چھوڑنی پڑتی تھی۔کپیل سبل نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امیت شاہ کا ساتھ اور مودی کا وکاس آپ نے دیکھ لیا ہے۔کانگریس رہنما نے نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ فراڈکا جو پول کھولنا چاہتا ہے اسے انتہائی سفاکی سے ختم کردیا جاتا ہے لیکن بھارتی میڈیا یہ نہیں دکھائےگا اگر دکھائے گا تو اوپر سےکال آجائے گی۔کپل سبل نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے ایجنسیوں کو اپنے مخالفین کے خلاف استعمال کیا کیونکہ ’را‘ کے ایجنٹ نے بتایا کہ کیسے بھارت میں کوئی بھی وفادار نہیں رہ سکتا ہے چور اور چوکیدار ملے ہوئے ہیں۔
The post مودی پر گھنائونا الزام،را بھی ملوث appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
لاہور(جی سی این رپورٹ) شہباز شریف فیملی پر منی لانڈرنگ کے الزامات چھائے ہوئے ہیں ،اب سے کچھ عرصہ پہلے جب ان کے خاندان کے حوالے سے نیب میں ان کے خلاف تحقیقات یا الزامات کا ذکر ہوتا تھاتو اس کا فوکس عموماً صاف پانی کیس،آشیانہ سکینڈل اور پنجاب حکومت سے منسلک دوسرے معاملات ہوتے تھے لیکن حالیہ 2 دنوں میں معاملات نے ایک اہم اور شاید فیصلہ کن کروٹ لی ہے ۔نیب نے شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کو آگے بڑھایا ہے ۔لگتا ہے کہ نیب کے تحقیقات کاروں کو ایک بڑا بریک تھرو ملا ہے جس کا تعلق ان معاملات سے ہے جو بظاہر مشکوک لگتے ہیں اور جن کے ذریعے بیرون ملک سے ٹرانزیکشنز ہوئی ہیں ۔ٹی ٹی کے ذریعے حمزہ شہباز، سلمان شہبازاور شہباز شریف فیملی کے دوسرے افراد کے نام رقوم ٹرانسفر ہوئی ہیں ۔بیرون ملک سے مشکوک افراد نے لاکھوں ڈالر ان شخصیات کے اکائونٹس میں بھیجے جو بعد ازاں یہاں کاروبار اور دیگر معاملات میں لگائے گئے ۔نیب میں کچھ گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں جن سے واضح ہوا ہے کہ یہ لوگ در اصل کچھ مبینہ شخصیات کے ذریعے مبینہ طور پر کک بیک اور کمیشن کے پیسے ڈالر میں ٹرانسفر کرتے تھے ، انہیں بیرون ملک بھیجا جاتا تھا اور مبینہ طور پر اس کا کچھ حصہ پاکستان واپس لایا جاتا تھا۔بادی النظر میں یہ اس کیس سے مماثلت رکھتا ہے جو سندھ میں نظر آیا اور یہ وہی الزامات ہیں جو زرداری ،اومنی گروپ پر لگے ہیں۔ اس حوالے سے نیب تقریباً تین درجن ریفرنس آئندہ چند ہفتوں میں داخل کرے گا۔ یاد رہے کہ سندھ میں 11سال تک پیپلز پارٹی کی حکومت تھی اور پنجاب میں 11سال تک مسلم لیگ ن کی حکومت تھی۔ شہباز شریف بلا شرکت غیرے دس سال تک پنجاب کے حکمران رہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف لوگ بیرون ملک سے حمزہ شہباز کے نام پر ٹی ٹی سے بھاری رقوم بھجواتے رہے اور مبینہ طور پر اب تک 26ملین ڈالر یعنی 3ارب90کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ ہوئی ہے ۔حمزہ شہباز،سلمان شہبازان کی بہن جویریا شہباز، شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہبازکے نام پر برطانیہ ،امریکہ ، کینیڈا،ہانگ کانگ اور عرب امارات سے ریمیٹنس آئی ہیں ۔تحقیقات کے دوران یہ حیران کن بات سامنے آئی تھی کہ شہباز فیملی کو ترسیلات بھیجنے والے کچھ افراد کبھی بیرون ملک نہیں گئے ، یہ ترسیلات ان لو گوں نے بھیجیں جو پاکستان ہی میں موجود تھے،ترسیلات بھیجنے والوں کے اتنی رقوم بھیجنے کے وسائل ہی نہیں تھےاس وجہ سے تحقیقات کار سمجھتے ہیں کہ یہ سارا جعلی معاملہ تھااور منی لانڈرنگ ہوئی ہے ۔میزبان پروگرام کا کہنا ہے کہ دس سال تک پنجاب میں شہباز شریف اور ان کے صاحبزادوں کا سکہ چلتا تھایہ حقیقت اپنی جگہ موجود ہے کہ سب سے اہم رول سلمان شہباز کا تھاجو بظاہر شہباز فیملی کے کاروباری معاملات اور ان کے شکر اور دودھ کے کارخانوں اور چکن فیڈ کے معاملات کو دیکھتے تھےلیکن یہ حقیقت ہے کہ یہ مفادات کے ٹکرائو کا کیس تھا،ایک جانب ان کی حکومت تھی، دوسری جانب وہ کاروبار بھی کرتے تھےاور پھر پنجاب میں جس نے بھی سرمایہ کاری کرنی ہویا کوئی بھی کاروبار کرنا ہو اسے سلمان شہباز سے ملنا پڑتا تھا۔سلمان شہباز کے تمام بڑے بزنس گروپوں سے رابطے تھے۔براہ راست ان کے مفادات کے حوالے سے بات چیت ہوتی تھی،وہ اپنے بڑوں سے ان کی ملاقات کراتے تھےاور حکومت کے کرتا دھرتا ان کے اشارے پر ان بزنس گروپوں کے ساتھ معاملات نمٹاتے تھے۔ان کا بے پناہ اثرو رسوخ تھا۔ سلمان شہباز کا ایک قدم چین میں ہوتا تھاجہاں پاکستان اور سی پیک کے حوالے سے اربو ں ڈالر کے منصوبے چل رہے ہیں اور ان کا بڑا حصہ پنجاب میں آنا تھا، تو کبھی وہ جرمنی میں ہوتے تھےاکثر لندن میں ہوتے تھے ،وہ متحرک ترین کاروباری ،سیاسی اور حکومتی شخصیت تھےجو پردے کے پیچھے رہتے تھےلیکن ان کا اثر بے پناہ ہوا کرتا تھا۔ یہ اومنی سٹائل کا معاملہ ہے اور دیکھنا ہے کہ یہ کہاں جاکر انجام پذیر ہوتا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی بیرسٹر شہزاد اکبر نےنجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2007 میں اومنی گروپ کی صرف 3کمپنیاں تھیں اور 2018 میں اومنی گروپ کی کمپنیاں 90سےتجاوزکرگئیں۔ اسی طرح سلمان شہبازپنجاب میں شہباز شریف فیملی کے انور مجید ہیں ،ان کی دولت میں 85گنا اضافہ ہوا ہے ، سلمان شہبازکے2003میں اثاثے21ہزارروپےتھے، اب سلمان شہبازکےاثاثے 3 ارب روپےسےزائدہیں، شہبازشریف،حمزہ اورسلمان شہبازکےاثاثوں کی وجہ ترسیلات زرہیں۔ سینکڑوں لوگوں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ استعمال کئے گئے ان کے کاروبار میں سرمایہ کاری جعلی ترسیلات سے کی گئی ہے۔ شہباز شریف کا ذریعہ آمدن بطور وزیر اعلیٰ تنخواہ تھی جو وہ عطیہ کردیتے تھے اس کے باوجوداپنی دوسری اہلیہ کو لاہور میں گھر خرید کر دیا ،یہ پیسے کہاں سے آئے ؟۔
The post منی لانڈرنگ،سلمان شہباز کا کر دار سامنے آنے لگا appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)سعودی کمپنی آرامکو کے وفد نے ایل این جی کی سپلائی کیلئے پاکستانی حکام سے بات چیت شروع کر دی ۔ وزیراعظم عمران خان کی انرجی ریفارمز ٹاسک فورس کے سربراہ ندیم بابر نے رائٹرز کو بتایا کہ سعودی وفد جمعرات کو اسلام آباد پہنچا، اس کیساتھ ایل این جی کی سپلائی پر بات ہو رہی ہے۔ آرامکو ایل این جی کی تجارت شروع کر رہی ہے، کمپنی کے وفد کیساتھ شرائط اور مقدار سمیت تمام پہلوؤں پر بات ہو رہی ہے۔نیوز ایجنسی کے مطابق آرامکو فی الوقت ایل این جی پیدا نہیں کرتی اور ایل این جی کے حوالے سے کمپنی پاکستان کیساتھ پہلی ڈیل کرے گی۔ رابطے پر آرامکو کے ترجمان نے ڈیل پر تبصرے سے گریز کیا۔ماہ فروری میں آرامکو کے چیف ایگزیکٹو امین ناصر نے بتایا کہ سعودی عرب کا ہدف 2030سے قبل پائن لائنوں اور ایل این جی ٹینکروں کے ذریعے تین ارب کیوبک فٹ گیس برآمد کرنا ہے۔پاکستان ایل این جی کے چیف ایگزیکٹو عدنان گیلانی کے مطابق آئندہ تین سے پانچ سال کے دوران پاکستان میں ایل این جی کی طلب تین گنا تک بڑھ سکتی ہے، امکان ہے کہ ایل این جی کی درآمد کیلئے پاکستان مزید طویل المدت معاہدے کرے گا۔ رواں سال پاکستان کی ایل این جی کی درآمد ڈیڑھ کروڑ ٹن تک پہنچنے کا امکان ہے ، آئندہ تین سے پانچ سالوں میں یہ درآمد ڈھائی کروڑ سے تین کروڑ ٹن تک پہنچ سکتی ہے۔
The post پاکستان اور سعودی عرب میں ایک اور بڑے معاہدے کی تیاریاں appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
جنوبی وزیرستان(جی سی این رپورٹ) تحصیل توئے خلہ میں باراتیوں کی گاڑی سیلابی ریلےمیں بہہ گئی جس کے نتیجے میں 6 خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ڈی سی وانا امیر نواز نے بتایا کہ باراتیوں کی گاڑی گزشتہ شام کو سیلابی ریلے میں بہہ گئی تھی، گاڑی میں 7 خواتین، 3 بچے اور ڈرائیور موجود تھا، حادثے میں ڈوبنے والی 6 خواتین کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ڈی سی کے مطابق حادثے کے بعد ریسکیو کارروائی کرکے ایک خاتون، تینوں بچوں اور ڈرائیور کو بچالیا گیا ہے۔
The post باراتیوں سے بھری بس سیلابی ریلے میں بہہ گئی appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
نئی دہلی(جی سی این رپورٹ)بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے سربراہ امیت شا نے کہا ہے کہ ان کی جماعت غیر قانونی مسلمان تارکین کو خلیج بنگال میں پھینک دے گی۔ مغربی بنگال میں ریلی کے دوران انہوں نے کہا کہ بنگال کی سرزمین پر دراندازی کرنیوالے دیمک کی طرح ہیں، بی جے پی کی حکومت ان دراندازوں کو ایک ایک کرکے اٹھائے گی اور خلیج بنگال میں پھینک دے گی تاہم انہوں نے پاکستان اور بنگلہ دیش سے آنیوالے ہندوؤں ، بدھوں، جین اور سکھوں کو بھارتی شہریت دینے کےعزم کا اظہار کرتے ہوئے بی جے پی کے موقف کو دہرایا۔دریں اثنا کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں نے سربراہ بی جے پی کے خطاب پر کڑی تنقید کی جبکہ کیرالہ کرسچن فورم سمیت مختلف اقلیتی تنظیموں نے مطالبہ کیا کہ امیت شا اپنے بیان پر معافی مانگیں۔ادھر ترجمان بی جے پی نے امیت شا کے بیان پر تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔
The post انتہا پسند ہندو جماعت بی جے پی مسلمانوں کے بارے میں کیا خیالات رکھتی ہے؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نےکہا ہےکہ بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں نہیں لہٰذا پارلیمنٹ اور انتظامیہ کو بھی عدلیہ کی طرح انصاف کے شعبے میں بہتری کی ذمہ داری لینا ہوگی۔وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں فوری فراہمی انصاف کے حوالے سے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ برطانیہ اور دیگر ملکوں میں مقدمے کے فیصلوں کے لیے وقت مقرر کیا جاتا ہے، امریکا اور برطانیہ کی سپریم کورٹ سال میں 100 مقدمات کے فیصلے کرتی ہیں، پاکستان کی سپریم کورٹ نے ایک سال میں 26 ہزار مقدمات کے فیصلے کیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی عدلیہ کے 3 ہزار ججز نےگزشتہ سال 34 لاکھ مقدمات کے فیصلے کیے، فوری اور سستے انصاف کی فراہمی عدلیہ کی ذمے داری ہے جب کہ ماڈل کورٹس کے قیام کا مقصد فوری اور سستے انصاف کی فراہمی تھا، ماڈل کورٹس مشن کے تحت قائم کی گئی تھیں، ماڈل کورٹس کا تجربہ آئین کے آرٹیکل 37 ڈی پر عملدرآمد کرنا ہے، ماڈل کورٹ کا مقصد التوا کا باعث بننے والی رکاوٹوں کو دور کرنا ہے۔چیف جسٹس پاکستان کا کہنا تھاکہ جب سے جج بنا ہوں، میرا مقصد فوری انصاف کی فراہمی رہا ہے، جوڈیشل پالیسی کے تحت مقدموں کے لیے وقت مقرر کیا جائے گا، مقدما ت کا التوا ختم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں، پولیس کو مقدمے کی فوری تحقیقات کر کے چالان پیش کرنا چاہیے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے مزید کہا کہ مقدمات کا وقت مقرر کرنے سے انصاف کا حصول آسان ہوگا، کسی وجہ سے وکیل کے پیش نہ ہونے پر جونیئر کو مقرر کیا جائے گا، مقدمے میں کسی وجہ سے استغاثہ کے پیش نہ ہونے پر متبادل انتظام کیا جائے گا، کیمیکل ایگزامینر اور فرانزک اتھارٹیز کی رپورٹس کو مقررہ مدت پرپیش کرنےکو یقینی بنانا ہوگا۔معزز چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ جوڈیشل پالیسی بہتر بنانے کے لیے سفارشات اور ترامیم کو پارلیمنٹ میں پیش نہیں کیاگیا، بدقسمتی سے انصاف کا شعبہ پارلیمنٹ کی ترجیحات میں نہیں، پارلیمنٹ اور انتظامیہ کو بھی عدلیہ کی طرح انصاف کے شعبے میں بہتری کی ذمہ داری لینا ہوگی۔ان کاکہنا تھاکہ عدالتی قوانین واضح ہیں بس انہیں سمجھنے کی ضرورت ہے، انسداد دہشتگردی ایکٹ سمجھنے کے لیے قانون میں تعارف موجود ہے، قوانین میں ابہام دور کرنے کے لیے اٹارنی جنرل سے رائے مانگی جاتی ہے، ملکی قوانین میں انسانی حقوق کو مد نظر رکھاجاتا ہے۔
The post امریکہ اوربرطانیہ کی سپریم کورٹ ایک سال میں کتنے مقدمات کا فیصلہ کرتی ہے اور پاکستان میں سپریم کورٹ نے ایک سال میں کتنے مقدمات کا فیصلہ سنایا؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments
کراچی (جی سی این رپورٹ)بالی وڈ شہنشاہ امیتابھ بچن فلم میں پاکستانی کا کردار نبھانے سے انکار کرنے پر اداکارہ مہوش حیات کی تنقید کا نشانہ بن گئے ۔امیتابھ بچن کو دو برس قبل آسکر ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر ریسل پوکیتس نے پاک بھارت امن پر مبنی ایک فلم کی پیشکش کی تھی جس میں بگ بی کو پاکستانی ہونے کا کردار نبھانا تھا۔امیتابھ بچن نے فلم کے اسکرپٹ کو قابل ستائش قرار دیا اور ڈائریکٹر ریسل کی پیشکش کو سراہتے ہوئے خوشی خوشی قبول کی تھی تاہم رواں برس فروری میں پلوامہ واقعے کے بعد پاک بھارت کشیدگی کے باعث امیتابھ نے فلم کرنے سے انکار کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے اب ملک مخالف کردار نبھانے سے انکار کردیا ہے چاہے وہ امن کے لیے ہی کیوں نہ ہو۔ایسے میں پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں امیتابھ بچن پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے لکھا کہ ’اگر یہ سچ ہے تو انتہائی مایوس کن ہے، فلموں میں طاقت ہوتی ہے کہ وہ تعلق پیدا کرسکے خاص طور پر جب کشیدگی بڑھ گئی ہو، میرے خیال سے آخر میں قوم پرستی ہے سب سے بالاترہے‘۔مہوش حیات نے مزید لکھا کہ ’میں امید کرتی ہوں کے ہم اس پر غور کرسکتے ہیں اس سے پہلے کے ہم بالی ووڈ کے مستقبل میں بہہ جائیں‘۔ یاد رہے کہ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں حملے کے بعد بھارت نے پاکستانی فنکاروں پر پابندی عائد کردی تھی۔ اس دوران بالی وڈ کے متعدد اداکاروں نے سوشل میڈیا پر امن کے بجائے جنگ کو بڑھاوا دیا تھا جب کہ پاکستانی فنکاروں کی جانب سے مسلسل امن کا پیغام پھیلایا گیا اور پاک بھارت کشیدگی ختم کرنے کو ترجیح دی تھی۔
The post مہوش حیات نے امیتابھ بچن کو کھری کھری کیوں سنا دیں؟ appeared first on Global Current News.
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments
اپریل 13, 2019
0
comments

اپریل 13, 2019
0
comments

حکومتی قیمتوں کے تعین کے فارمولے سے متعلق دستاویزات کے مطابق عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، اس کے باوجود حکومت نے پ...
جملہ حقوق ©
WAKEUPCALL WITH ZIAMUGHAL
Anag Amor Theme by FOCUS MEDIA | Bloggerized by ZIAMUGHAL