ایران اور افغانستان دونوں کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ بدھ کو دونوں ممالک کے سرحدی علاقے میں جھڑپ ہوئی تھی لیکن اب صورتحال کنٹرول میں ہے۔ اس واقعے کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں جن میں بظاہر طالبان کو لڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3daFNna
via IFTTT
from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3daFNna
via IFTTT